کوٹری: ڈی ایس پی شاہنواز جوکھیو بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT
کوٹری: ڈی ایس پی شاہنواز جوکھیو بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سینئروکیل خواجہ شمس الاسلام کا قاتل کہاں؟ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
انوشہ جعفری: کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سینئروکیل خواجہ شمس الاسلام کے قاتل کو پولیس تاحال گرفتار نہ کرسکی، ایڈیشنل آئی جی نے قاتل کی گرفتاری کے لئے دو ٹیمیں تشکیل دیں، ملزم کے دورشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق سینئروکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا، ساؤتھ زون پولیس نے قاتل کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔
راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ
ملزم کےقتل کے بعد جاری ہونے والے ویڈیو بیان نے پولیس کو مزید گھما کر رکھ دیا، ویڈیو بیان کس کو بھیجا گیا ؟ ملزم کہاں ہیں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
ایڈشنل آئی جی نے ملزم کی گرفتاری کے لئے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں، ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر کو بھی ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا۔
مقدس حیدر کی سربراہی میں بنائی گئی ٹیم ملزم کی گرفتاری کے لئے کام کررہی ہے، دوسری ٹیم ڈی آئی جی ساؤتھ کی بنائی گئی ہے۔
رنگ روڈ بند کرنے کا فیصلہ
شناخت کے باوجود ساؤتھ زون پولیس قتل کے بعد سے ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آرہی، پولیس کو شک ہے کہ ملزم مبینہ طور پر کراچی سے فرار ہوچکا ہے،ملزم کے دو کزن کو حراست میں لیا گیا ہے۔