City 42:
2025-08-10@07:04:53 GMT

ایبٹ آباد میں سیاحوں کی کوسٹر کو حادثہ؛ 15 افراد زخمی

اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT

سٹی 42: ایبٹ آباد لوہر گلیات میں سیاحوں کی کوسٹر کو حادثہ  پیش آگیا 
ایبٹ آباد حادثہ میں بچوں خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی  ہوگئے ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے ، سیاح ہری پور سے گلیات سیر تفریح گئے 
 واپسی پر گاڑی خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی اور  سیفٹی دیوار سے جا لگی

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کاغان کے ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی

اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ زخمیوں کی حالت تسلی بخش ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کرکے جلد فارغ کردیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وادی کاغان میں ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7  افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وادی کاغان کے علاقے پھاگل بازار کے ایک ہوٹل میں گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں راہ چلتے 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ زخمیوں کی حالت تسلی بخش ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کرکے جلد فارغ کردیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • مظفرآباد میں المناک حادثہ: باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 جاں بحق، متعدد زخمی
  • پشاور سے کراچی جانیوالی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی
  • کراچی، بنارس پل پر ٹریفک حادثہ، خاتون شدید زخمی، دو نوجوان گرفتار
  • کراچی،پولیس چوکی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
  • کراچی: پولیس چوکی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
  • نیروبی میں ایئرایمبولینس کا حادثہ، 6 افراد ہلاک
  • چین: سنکیانگ میں پل کا کیبل ٹوٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 24 زخمی
  • سندر میں تیز رفتار کار کا خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
  • کاغان کے ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی
  • کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، 5 منزلہ عمارت گر گئی، 7 افراد زخمی