Jang News:
2026-07-24@06:19:20 GMT
جھنگ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد قتل
اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT
—فائل فوٹو
جھنگ کی بستی کھوکھراں والی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔
شیخوپورہ: عدالت میں پیشی پر آنے والوں پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحقدوسری جانب شیخوپورہ کے علاقے فیروز والا میں عدالت میں پیشی پر آنے والوں پر فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: پر فائرنگ
پڑھیں:
230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے 26 نومبر، سنگجانی جلسہ ، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج و دیگر مقدمات میں 230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔