مقررین کا کہنا تھا کہ ایران نے تنہا کل کفر کا مقابلہ جواں مردی سے کیا اور صہیونی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ گلگت بلتستان کے عوام رہبر معظم سید علی خامنہ ای، سپاہ پاسداران انقلاب، ایرانی فوج و عوام کو اس شاندار فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سکردو میں امریکہ و اسرائیل پر ایران کی عظیم فتح کا جشن

اسلام ٹائمز۔ صیہونی رژیم اور شیطان بزرگ امریکہ کیخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی شاندار فتح پر سکردو میں جشن منایا گیا۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے "جشن فتح مبین" کے عنوان سے یادگار شہداء چوک پر جشن کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ جشن کے شرکاء نے رہبر معظم کی بصیرت و استقامت کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ ایرانی فوج، سپاہ پاسداران اور ایرانی عوام کی مزاحمت کو بھی سلام پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ ایران نے تنہا کل کفر کا مقابلہ جواں مردی سے کیا اور صہیونی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ گلگت بلتستان کے عوام رہبر معظم سید علی خامنہ ای، سپاہ پاسداران انقلاب، ایرانی فوج و عوام کو اس شاندار فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
امریکی عوام میں اعتماد بحالی: اسرائیل نے لاکھوں ڈالر خرچ کرڈالے، ہارٹز کا انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیلی حکومت نے امریکی عوام کی نظر میں اپنا اعتبار بحال کرنے کے لیے حالیہ مہینوں میں لاکھوں ڈالر کے ٹھیکے دیے۔
اخبار کے مطابق اسرائیل نے امریکی عوام کی آن لائن اور آف لائن ہم دردیاں خریدنے کے لیے کوششیں کی ہیں۔ اسرائیل نےکچھ اداروں کو ٹھیکے دیے ہیں تا کہ وہ امریکا میں گرجا گھروں کو جانے والے لاکھوں افراد میں اسرائیل کی حمایت میں مہم چلا سکیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا کے قدامت پسند دائیں بازو میں بھی اسرائیل کی حمایت کم ہو چکی ہے جنہیں روایتی طور پر اسرائیل کا حامی تصور کیا جاتا تھا۔
اس کے علاوہ اداروں کو اسرائیل کی حمایت میں میسیجز چلانے اور سرچ انجن میں اسرائیل کی منشا کے مطابق جوابات فراہم کرنے کی ذمے داری بھی سونپی گئی ہے۔