data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوئٹہ (آن لائن) دکی کے علاقے میں ندی سے 3 افراد کی گولیاں لگی نعشیں برآمد ہوئیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دکی میں نانا صاحب زیارت کے قریب نرہن ندی سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں تا حال ان کی شناخت نہیں ہوسکی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سری نگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے ہندو امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت کردی ہیں اور ہزاروںکی تعداد میں اضافی فورسز اہلکار علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو گی اور یہ 9 اگست تک جاری رہے گی۔

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے
  • کراچی میں ایک اور شہری نیگلیریا سے جاں بحق
  • اسحاق ڈار سے پی آئی اے کے سی ای او عامر حیات کی ملاقات
  • مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت
  • قاضی احمد ،بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، موسم خوشگوار ہوگیا
  • کے پی کے کے مختلف علاقوں میں بارش
  • پاکستان میں تیل و گیس کا نیا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کا انکشاف
  • آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہے؟
  • ایف-35 پروگرام سے کبھی دستبردار نہیںہوئے، ترک صدر