آزادکشمیر: کباڑکی دکان میں دھماکا،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی
اشاعت کی تاریخ: 16th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
آزادکشمیر: کوٹلی میں کباڑ کی دکان میں ہونے والے زور دار دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو کے مطابق تتہ پانی بازار میں کباڑ کی دکان میں دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے.
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پاپوا نیو گنی‘ لینڈ سلائیڈ نگ سے ہلاکتین 700 سے متجاوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پورٹ مورسبی: پاپوا نیو گنی کے صوبے میں خطرناک لینڈ سلائیڈ کے باعث ابتدائی رپورٹ کے مطابق11 افراد کے ہلاکتوں کی رپورٹ تھی جو اب مزید ہلاکتوں میں اضافے کے بعد تعداد 670 تک جا پہنچی ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ اینگا کے گاو¿ں میں لینڈ سلائیڈ سے تباہی کے باعث درجنوں افراد کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ اینگا کے گورنر پیٹر ایپاتاس نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوع سے 650 لاشوں کو برآمد کر لیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش ہنوز جاری ہے۔