2025-11-16@23:51:00 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«بیکٹیریا کی»:

    حالیہ طبی تحقیق کے مطابق سفید فام افراد ایک خاص مہلک اسہال کی بیماری Clostridioides difficile انفیکشن سے دیگر کے مقابلے میں زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ تحقیق امریکا کے ماہرین نے کی جس کے نتائج جرنل آف انفیکشن اینڈ پبلک ہیلتھ اور دیگر سائنسی جریدوں میں شائع ہوئے۔ یہ انفیکشن ایک خطرناک بیکٹیریا سے ہوتا ہے جو آنتوں میں انفیکشن پیدا کرتا ہے۔ اکثر یہ اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال کے بعد پیدا ہوتا ہے کیونکہ یہ دوا آنتوں کے مفید بیکٹیریا کو ختم کر دیتی ہے اور اس مخصوص بیکٹیریا کو بڑھنے کا موقع مل جاتا ہے۔ اس انفیکشن سے شدید اسہال، پیٹ میں سوجن اور درد، بخار اور بعض اوقات آنتوں میں سوراخ یا جان لیوا پیچیدگیاں بھی ہو سکتی ہیں۔...
    شاور سے نہانا بالٹی اور مگے کی مدد سے نہانے کے مقابلے میں زیادہ آسان ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے سر پر لگے اس ’جھرنے‘ میں اربوں بیکٹیریا چھپے ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نہانا صبح بہتر یا رات کو، یا ایک اور کام بھی ضروری؟ جب آپ شاور کھولتے ہیں تو شاور ہیڈ اور اس سے جڑے پائپ بیکٹیریا اور فنگس کا مسکن ہوتے ہیں اور گرم پانی اور صابن کے ساتھ صفائی کی توقع کے برعکس شاور کے پہلے چند قطرے آپ کے چہرے پر بیکٹیریا بھی پھینک سکتے ہیں۔ بیکٹیریا کیسے جمع ہوتے ہیں؟ شاور کے ہیڈ اور پائپ میں ایک خوردبینی بایوفلم بنتی ہے جو بیکٹیریا اور دیگر مائیکروبس کا چھوٹا شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہر گھر میں ایک جوتوں کا ایسا جوڑا ضرور ہوتا ہے جس کی بدبو کو نظر اندازکرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔آدھے سے زیادہ افراد اپنے یا دوسروں کے جوتوں کی بدبو سے شرمندگی محسوس کرتے ہیں تقریباً سبھی اپنے گھروں میں جوتے ریک میں رکھتے تھے، اور بہت کم لوگ ایسے تھے جو بدبو دور کرنے والی موجودہ مصنوعات کے بارے میں جانتے تھے۔مسئلہ جگہ یا جوتوں کے ریک کی کمی کا نہیں تھا بلکہ مسئلہ جوتوں کے مسلسل استعمال اور پسینے کے باعث پیدا ہونے والی بدبو تھی۔بدبو دور کرنے کے دیسی حل میں چائے کی پتی رکھ دینا، بیکنگ سوڈا چھڑکنا یا ڈیوڈرنٹ سپرے کرنا شامل ہے لیکن یہ مؤثر ثابت نہیں ۔دہلی کے مضافات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان کے شہر اوساکا میں ورلڈ ایکسپو کے منتظمین نے کہا ہے کہ بیکٹیریا کی بلند سطح نے واٹر شوز اور کھیلنے کے کم گہرے پانی کے تالاب کے استعمال کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وہاں آنے والے افراد نے یہ بھی شکایت کی کہ چھوٹے اڑنے والے کیڑوں کے جھنڈ نے واٹر فرنٹ کی وسیع سائٹ پر حملہ کر دیا ہے ،جہاں ایکسپو 2025 ء اکتوبر کے وسط تک جاری رہتی ہے۔اپریل میں کھلنے کے بعد سے 160 سے زیادہ ممالک، خطوں اور تنظیموں سے تقریباً 60 لاکھ افراد نے نمائش کا دورہ کیا ہے۔ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایکسپو کے افتتاح سے قبل...
    گرمیوں کا موسم آتے ہی پسینے کے ساتھ بغلوں سے آنے والی بدبو ایک عام مگر پریشان کن مسئلہ بن جاتی ہے۔ لیکن فکر کی بات نہیں، چند سادہ احتیاطی تدابیر اور گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اس مسئلے پر قابو پا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ٹوٹے دانت سے پریشان لوگوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی روزانہ نہانا روزانہ نہانا بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے، خاص طور پر بغلوں کو صابن سے اچھی طرح دھونا بہت ضروری ہے۔ اینٹی پرسپیرنٹ یا ڈیوڈرنٹ کا استعمال ایسے پروڈکٹس استعمال کریں جو پسینہ روکتے اور خوشبو دیتے ہیں۔ سونے سے پہلے لگانے سے زیادہ مؤثر نتائج سامنے آتے ہیں۔ بغلوں کے بال صاف رکھیں بالوں کی موجودگی میں بیکٹیریا...
    موسم گرما آتے ہی ہم سرد و تر کھانے کی تلاش میں رہتے ہیں تاکہ جسم کو ٹھنڈک ملے۔ دہی، جو کہ باورچی خانوں میں اہم مقام رکھتا ہے، گرمیوں میں خاص طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ یہ پروبائیوٹکس، وٹامنز، معدنیات اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور اسے مختلف طریقوں سے کھایا جا سکتا ہے جیسے کہ لسی، چاچھ، چاولوں کے ساتھ یا جیسا ہے ویسا ہی۔ اگر آپ کے بال زیادہ گر رہے ہیں اور وجہ سمجھ نہیں آ رہی، تو اس کے ذمہ دار انرجی ڈرنکس ہو سکتے ہیں آپ نے کبھی یہ محسوس کیا کہ زیادہ درجہ حرارت دہی کی شیلف لائف کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ اگر دہی کو صحیح طریقے سے ذخیرہ نہ...
    دانت اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہیں۔ خوبصورت چمکتے دانت نہ صرف ہماری شخصیت کو جاذبِ نظر اور پراعتماد بناتے ہیں بلکہ یہ ہماری مجموعی جسمانی و نفسیاتی صحت کی کنجی ہے۔ ماہرین کے مطابق ذاتی صفائی کے معمولات، جیسے دانت صاف کرنا ذہنی تناؤ اور اضطراب میں کمی لاتا ہے۔ جب انسان منہ کی صفائی کرتا ہے، تو اسے تازگی اور خوشبو کا احساس ہوتا ہے، جو دماغ میں ڈوپامین (خوشی کا ہارمون) کا اخراج بڑھا کر موڈ خوشگوار بنا سکتا ہے۔ رات کے وقت، خاص طور پر سونے سے پہلے، منہ کی صفائی ، ذہن کو سکون دیتی ہے اور نیند کے معیار کو بہتر بناتی ہے۔ دانتوں کی خرابی انسان کی خود اعتمادی پر اثر ڈال...
    سُپر بیکٹیریا کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابی، سائنسدانوں نے انسان کے اپنے ہی مدافعتی نظام کا ایک نیا حصہ دریافت کیا ہے جو قدرتی اینٹی بائیوٹکس کا خزانہ ثابت ہو سکتا ہے، ہر سال دس لاکھ سے زیادہ افراد ایسے انفیکشنز سے ہلاک ہو جاتے ہیں جن پر موجودہ اینٹی بائیوٹکس کام نہیں کرتیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کو انسانی خلیوں کے اندر ایک ایسا نظام ملا ہے جو بیکٹیریا کو مارنے کی خفیہ صلاحیت رکھتا ہے۔ یعنی ہمارے جسم کا ایک ایک خلیہ سُپر انفیکشنز سے لڑنے کے قابل ہوتا ہے۔ جو طاقتور جراثیم موجودہ ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر چکے ہیں، اُنہیں ختم کرنے کے قابل نئی اینٹی بائیوٹکس بنانے میں یہ دریافت...
۱