data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: پاکستان کےلیے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کل سے عہدہ سنبھالیں گی۔

بولورما امگابازار نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ورلڈ بینک کی بطور کنٹری ڈائریکٹر تقرری پر خوش ہوں، ورلڈ بینک اور پاکستان کے درمیان دیرینہ شراکت داری سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وفاقی، صوبائی حکومتوں، مقامی اداروں، سول سوسائٹی سے تعاون مزید بہتر کرنے کی منتظر ہوں۔

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا پاکستان کی ترقی کےلیے چند اہم چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مدد جاری رکھیں گے۔ بچوں کی نشوونما، موسمیاتی تبدیلی اور توانائی جیسے چیلنجز درپیش ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کنٹری ڈائریکٹر

پڑھیں:

بلوچستا ن کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیا ذارئع مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40 کلو میٹر دور اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔تاہم، فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ مضامین

  • عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان بولورما امگابازار کل عہدہ سنبھالیں گی
  • تالاب میں نہاتے ہوئے 2 پچیاں ڈوب کر جاں بحق
  • بلوچستا ن کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
  • پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
  • لاہور تا روس مال بردارٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل
  • دکی کے علاقے میں ندی سے 3 افراد کی گولیاں لگی نعشیں برآمد
  • ارشد ندیم کی عالمی رینکنگ مستحکم، ورلڈ چیمپئن شپ پر نظریں
  • منگل کے روز تمام بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک
  • ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دےدی