قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی گئی
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں مزید کمی کر دی ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.76 فیصد کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس کی شرح 10.90 سے کم ہو کر 10.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کی شرح
پڑھیں:
چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251118-08-9
چمن (صباح نیوز) چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ افغان مہاجرین کو چھوڑ کر واپس آنے والی گاڑیوں کو چیکنگ کے نام پر ایک ہفتے سے زائد روکا جاتا ہے، جس سے ڈرائیور سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پانچ سے چھ سو گاڑیاں افغانستان میں پھنس چکی ہیں لیکن حکام روزانہ صرف 30 سے 40 گاڑیوں کو پاکستان میں داخل ہونے دیتے ہیں، جبکہ چمن سے سینکڑوں گاڑیاں معمول کے مطابق پاکستان میں داخل ہو رہی ہیں۔ متاثرہ ڈرائیوروں نے حکومت سے فوری نوٹس لینے اور بلاجواز چیکنگ ختم کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ٹرانسپورٹ اور تجارت کا نظام بحال ہوسکے۔