Jasarat News:
2025-07-04@04:21:29 GMT

روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ماسکو: روس نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق روس افغان طالبان حکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد بھی قبول کر لیں۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کا عمل مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں بل کے حق میں 218 اور مخالفت میں 214 ووٹ پڑے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

وفاقی حکومت کا عاشورہ پر 2روزہ تعطیل کااعلان ،نوٹیفکیشن جاری

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام (عاشورہ) کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعطیلات کے حوالے سے جاری کابینہ ڈویژن کے سرکلر کے تحت عاشورہ کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 اور 6 جولائی (9 اور 10محرم) کو عاشورہ کے موقع پر وفاقی سطح پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ مضامین

  • روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
  • جاپان نے ہولناک زلزلے کے خطرے سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں
  • روس افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
  • روس موجودہ افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
  • روس نے افغان طالبان کی حکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلی
  • وفاقی حکومت کا عاشورہ پر 2روزہ تعطیل کااعلان ،نوٹیفکیشن جاری
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟
  • پنجاب حکومت کا ملازمین کو صرف بینک میں تنخواہ دینے کا اعلان
  • جاپان کا موسمیاتی تبدیلی کیلیے تیسرا سیٹلائٹ روانہ