آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات
اشاعت کی تاریخ: 7th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدہ بھارتی شخصیت کو سونپ دیا گیا ہے۔
سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سنجوگ گپتا نے آج سے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
یہ تقرری مارچ میں شروع ہونے والے بھرتی کے عمل کے تحت عمل میں آئی، جس کے دوران 25 ممالک سے 2500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 7.46 فیصد اضافہ ہوا ،پی بی ایس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (کامرس رپورٹر) سیمنٹ کی قومی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 7.46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران برا?مدات کی مالیت 9.64 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ مئی 2024 سیمنٹ کی برا?مدات کا حجم8.97 ارب روپے رہا تھا۔اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ مئی 2025 کے دوران سیمنٹ کی ملکی برا?مدات میں 0.67 ارب یعنی 7.46 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی۔