data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اے این پی کو جھٹکا! بشیر بلور کی بہو ثمر بلور مسلم لیگ ن میں شامل

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، اے این پی سے دیرینہ تعلق رکھنے والے بلور خاندان کی اہم شخصیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئی۔ہارون بلور کی بیوہ اور بشیر بلور کی بہو ثمر بلور ن لیگ میں شامل ہوگئیں، ثمر بلور نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔ثمر بلور کو مخصوص نشست پر ن لیگ کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) بنانے پر غور کیا جارہا ہے، اس سے قبل بھی ثمر بلور 2018 سے 2023 تک اے این پی کے ٹکٹ پر ضمنی الیکشن جیت کر ایم پی اے رہ چکی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • ایک تولہ سونا 3200روپے مہنگا
  • حسن علی نے اپنا کون سا مشہور انداز نہیں بدلیں گے؟
  • لوگ آج بھی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں، مصطفی کمال
  • اے این پی کو جھٹکا! بشیر بلور کی بہو ثمر بلور مسلم لیگ ن میں شامل
  • کاکسس بازار میں بارش سے 50ہزار پناہ گزیں متاثر
  • افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے8 دہشت گرد ہلاک
  • کراچی میں قبر کی سرکاری قیمت14300 مقرر کر دی گئی
  • القرآن
  • سخی حسن کے مکین پانی کی بوتلیں مجبوری میںواٹرٹینکرسے بھررہے ہیں