2025-12-05@07:36:12 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«لیفٹ آرم فاسٹ بولرز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسبین: آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کے تاریخی ریکارڈز میں ایک اور شاندار اضافہ کر دیا۔گابا میں انگلینڈ کے خلاف پنک بال ایشز ٹیسٹ کے دوران اسٹارک نے پہلی اننگز میں اہم وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ...
آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے لیجنڈری پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر’سوئنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز میں 414 وکٹیں حاصل کیں جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں تھیں۔...
پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم کے 414 ٹیسٹ وکٹوں کے ریکارڈ پر آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی نظریں جم گئی ہیں۔ وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز میں یہ ریکارڈ قائم کیا، جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ اب یہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ Thank you for all your performances and...
