2025-12-05@11:56:25 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«سرٹیفیکٹس»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) معذور افراد کے سرٹیفیکیٹس اوراسپیشل سی این آئی سی کا اجراء جوکہ معذور افراد کے لیے ایک مشکل اور پیچیدہ عمل تھا اس عمل کوآسان بنانے کے لیے محکمہ ایمپاورمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس ایبلیٹیزسندھ اوراین جی اوز(NOWPDP) نے آج پبلک اسکول لطیف آباد میں ون ونڈو کیمپ کا انعقاد کیا...
    اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت سرٹیفیکٹ کے منافع میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 11.60 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے،ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح منافع 10.92 فیصد مقرر کر دی گئی ہے ۔ قومی بچت اسکیموں پر نئی شرح منافع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کے تعاون سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت آصف عظیم اور ڈائریکٹر اسپورٹس کے پی ٹی میجر ریٹائرڈ محمود ریاض مرحوم کے لئے منعقدہ تعزیتی اجلاس چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری...
    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کیلیے موبائل ایپ تیار کرلی جس کے بعد گھر بیٹھے برتھ و ڈیتھ اور ازدواجی حیثیت تبدیل کروانا ممکن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی میزبانی میں نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کی عملدرآمد کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین نادرا نے رجسٹریشن...
    خیبر پختونخوا حکومت نے مفت پولیس سرٹیفیکٹ جاری کرنے کی سہولت ختم کرکے پولیس سرٹیفیکٹ کے لیے  فیس پہلی بار فیس مقرر کر دی ہے۔ جو ایک ہزار سے لے کر 3 ہزار تک ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلانیے کے مطابق پولیس کلیرنس، کریکٹر سرٹیفیکٹ اور...
۱