گلشن اقبال تیرہ ڈی ون میں فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس
اشاعت کی تاریخ: 29th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گلشن اقبال تیرہ ڈی ون میں فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا، عدالتی احکامات پر عملہ اور پولیس گھر خالی کرانے پہنچے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال 13 ڈی ون میں گھر خالی کرانے کے دوران فائرنگ کے واقعے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس نے بتایا کہ عدالتی احکامات پر عملہ اور پولیس ٹیم گھر خالی کرانے کے لیے موقع پر موجود تھی کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی، پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے سول اسپتل منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 25 سالہ عثمان ولد نیاز کے نام سے کی گئی۔
زخمی ہونے والے شخص کے سینے میں گولی لگی ہے حالت تشویشناک ہے ، جمشید کوارٹر پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔