Jasarat News:
2025-11-03@03:20:21 GMT
جرمنی کا امریکا سے 15 ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی نے فرانس کے ساتھ ایف سی اے ایس منصوبے پر کشیدگی کے باعث مزید 15 امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ جرمنی اور فرانس کے درمیان مشترکہ فرانکو جرمن لڑاکا جیٹ ایف سی اے ایس منصوبے پر کشیدگی ہے کیونکہ فرانس اب 80 فیصد کا ورک شیئر چاہتا ہے۔ اس سے قبل جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایک بیان میں کہا تھا کہ منصوبے کی ترتیب پر اختلافات برقرار ہیں ۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
یونیورسٹی روڈپرسیوریج کی وجہ سے شہریوں کومشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار