Islam Times:
2025-09-18@01:44:14 GMT

جارحیت کے خلاف جواب صرف ٹریلر تھا، پوری طاقت باقی ہے،ایران

اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیں 
Islam Times V Log 12-07-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ
Resistance Strikes Back | Trump’s Threat, Iran’s Furys | Resistance Rising
 
جارحیت کے خلاف جواب صرف ٹریلر تھا، پوری طاقت باقی ہے،ایران
 
یمن کا بحری محاذ ، اسرائیل کی معیشت ہلا دی
 
"اسرائیل کو تسلیم؟ پاکستان میں زبردست مزاحمت
 
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ        وی لاگر: سید عدنان زیدی        پیش کش: سید انجم رضا
 
پروگرام کا خلاصہ:
اس وی لاگ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیسے فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کے جدید ترین ٹینک کو تباہ کر کے "Layered Ambush" کی نئی مثال قائم کی
 
کیسے نیتن یاہو امریکی ایلچی کے ساتھ میٹنگ چھوڑ کر میدانِ جنگ کی وحشت سے دوچار ہو گیا
 
یمنی حملے جو اب صرف بحری جہازوں پر نہیں بلکہ اسرائیلی معیشت پر کاری ضرب بن چکے ہیں
 
شمالی کوریا کا دوٹوک اعلان — اگر ایران پر حملہ ہوا، تو ہم جنگ میں کودیں گے
 
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوششوں کے خلاف مذہبی جماعتوں اور عوام کا واضح انتباہ
 
یہ سب کچھ ایک نئے مزاحمتی ورلڈ آرڈر کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔
دیکھیے مزاحمت کا نیا چہرہ، نئی اسٹریٹیجی، اور بدلتا عالمی منظرنامہ۔
 
کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیا کریں آپ کی رائے ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،جزاک اللہ
اسلام ٹائمز
 
 
#IsraelUnderAttack #Ga-za-Resistance #YemenStrikesBack #RedSeaBlockade #IranDefense #TrumpIranThreat #PakistanRejectsIsrael #NetanyahuCrisis #MiddleEastConflict #AxisOfResistance #ZionismExposed #PsychologicalWarfare #LayeredAmbush
 

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر15 ارب ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے خلاف ہتکِ عزت اور توہین کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ “آج مجھے نیویارک ٹائمز کے خلاف 15 ارب ڈالر کا ہتکِ عزت اور توہین کا مقدمہ دائر کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، جو فلوریڈا کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔”

 

ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ نیو یارک ٹائمز نے ان کے، ان کے خاندان اور کاروبار کے بارے میں جھوٹے دعوے کیے ہیں۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ “اس اخبار کو طویل عرصے تک میرے خلاف جھوٹ پھیلانے، مجھے بدنام کرنے اور گمراہ کن خبریں نشر کرنے کی آزادی حاصل رہی، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ یہ سلسلہ رُکے۔”

متعلقہ مضامین

  • مشرق وسطی میں اسرائیل کی جارحیت کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے ،شہباز شریف
  • عرب اسلامی سربراہی اجلاس۔۔ اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ
  • شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات
  • ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر15 ارب ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان
  • خاموشی ‘نہیں اتحاد کٹہرے میں لانا ہوگا : اسرائیل  کیخلاف اقدامات ورنہ تاریخ معاف نہیں کریگی : وزیراعظم 
  • اسرائیل کوکٹہرے میںلانااور صہیونی جارحیت روکنے کے اقدامات نہ کئے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم شہبازشریف
  • عرب اسلامی سربراہی اجلاس،قطر پر اسرائیلی حملے کا جواب واضح اور فیصلہ کن ہونا چاہیے، مسلم ممالک کی تجویز
  • قطر پر اسرائیلی حملے کا جواب واضح اور فیصلہ کن ہونا چاہیے، دوحہ اجلاس میں تجویز
  • اسرائیل کا تقاریر سے کچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں: ایران
  • ایران کا مسلم ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ