بھلوال: 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھالیں
اشاعت کی تاریخ: 9th, August 2025 GMT
—فائل فوٹو
بھلوال کے علاقے چک 7 شمالی میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق چاروں لڑکیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس حوالے سے والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کی عمریں 12 سے 18 سال کے درمیان ہے، باہر سے گھر آئی تو چاروں بچیوں کو بے ہوشی کی حالت میں پایا۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
18 روز بعد ملیر بار کے وکیل عاطف ابڑو بازیاب، اغوا کی گتھی مزید پیچیدہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں وکلا برادری کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات درست ثابت ہوئے۔ ملیر بار کے رکن وکیل عاطف ابڑو، جو 18 روز قبل مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے تھے، بالآخرلنک روڈ، تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ملے۔ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ایڈووکیٹ عاطف ابڑو کے مبینہ اغوا کا مقدمہ695\25 تھانہ ملیر سٹی میں ایڈووکیٹ اسرار احمد کی مد عیت میں درج کرایا گیا تھا۔