Daily Sub News:
2025-11-03@18:10:37 GMT

چین کے ماحولیاتی معیار میں بہتری ریکارڈ

اشاعت کی تاریخ: 19th, September 2025 GMT

چین کے ماحولیاتی معیار میں بہتری ریکارڈ

چین کے ماحولیاتی معیار میں بہتری ریکارڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 September, 2025 سب نیوز

بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ’’چودھویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلیٰ معیار کے ساتھ تکمیل ‘‘ کے موضوع پر پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں ماحولیاتی تحفظ کی وزارت کے ذمہ دار نے ماحولیاتی تحفظ کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینے کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔

جمعہ کے روزمتعلقہ ذمہ دار نے بتایا کہ ماحولیاتی تحفظ اور بحالی کی نگرانی میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ چین کے زمینی علاقے میں ماحولیاتی تحفظ کی ریڈ لائن کا رقبہ 30 فیصد سے زیادہ ہے۔ زمینی حیاتیاتی نظام کی 90 فیصد اقسام اور قومی سطح پر اہم جنگلی جانوروں اور پودوں کی 74 فیصد انواع کو مؤثر طریقے سے محفوظ کیا گیا ہے۔”چودھویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران مسلسل کوششوں کے نتیجے میں چین کے ماحولیاتی معیار میں بہتری آئی ہے۔

سطحی پانی کے معیاری مقامات کا تناسب پہلی بار 90 فیصد سے تجاوز کر کے 90.

4 فیصد تک پہنچ گیااور دریائے یانگسی اور دریائے زرد کے مرکزی دھارے کا پانی مسلسل کئی سال سے درجہ دوم کے معیار پر برقرار ہے۔پریس کانفرنس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران، چین نے سبز اور کم کاربن ترقی میں نئے اقدامات اُٹھائے ہیں۔دنیا کی سب سے بڑی کاربن اخراج کی تجارتی منڈی قائم کی گئی اور اسے مستحکم طور پر چلایا گیا، جو ملک کے 60 فیصد سے زیادہ کاربن اخراج کا احاطہ کرتی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین کی ’’جدت طرازی کی صلاحیت‘‘ دنیا کو اپنی جانب کھینچ رہی ہے ، چینی میڈیا اگلی خبرغزہ میں قحط اور عالمی چیخ و پکار کے باوجود امریکہ نے جنگ بندی کی قرار داد چھٹی مرتبہ ویٹو کر دی چین کا ’’پانچ سالہ منصوبہ‘‘: ایک عظیم جہاز کے پرسکون سفر کا نقشہ چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران چین میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی کامیابیاں آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان سے قبل 51 شرائط پوری، دیگر پر کام جاری سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ بائیسویں چین-آسیان ایکسپو میں چین کے نائب صدر کی شرکت سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چین کے

پڑھیں:

کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت

—فائل فوٹو

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت ریکارڈ ہوا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے، جہاں آلودگی 236 پرٹیکیولیٹ میٹر تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 پرٹیکیولیٹ میٹر آلودگی مضر، 201 سے 300 پرٹیکیولیٹ میٹر انتہائی مضر، جبکہ 301 پرٹیکیولیٹ میٹر سے زائد خطرناک آلودگی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں مہنگائی ایک سال کی بلند ترین سطح 6.24فیصد تک پہنچ گئی، متعدد اشیا مہنگی ہو گئیں
  • ملک میں اکتوبر میں مہنگائی تخمینے سے زائد ریکارڈ
  • وزیراعلیٰ کے وژن پر عمل: فتح جنگ میں عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری
  • لاہور میں فضائی معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی
  • فاسٹ فیشن کے ماحولیاتی اثرات
  • کوئٹہ کے نوجوان ہائیکر ماحولیاتی تحفظ کے سفیر
  • کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت
  • خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سکیورٹی اور گورننس کے معاملات میں بہتری لائے؛ رانا ثناءاللہ
  • بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں نے پنجاب کا فضائی معیار خطرناک حد تک گرا دیا
  • بٹ کوائن کی گراوٹ نے 7 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، سرمایہ کار خوفزدہ