محرابپور،مبینہ پولیس مقابلہ
اشاعت کی تاریخ: 24th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250924-11-5
محراب پور(جسارت نیوز)مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہاف فرائی،ضلعی پولیس ترجمان نوشہرو فیروز پولیس شوکت کلو کے مطابق نوشہرو فیروز پولیس نے پھل رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر مبینہ مقابلہ کے بعد ابراہیم چانڈیو ولد شاہ علی چانڈیو کو زخمی حالت میں پستول اور گولیوں سمیت گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق زخمی حالت گرفتار ڈاکو کا تعلق گاؤں سائیں رکھیو چانڈیو سے ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی، اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 3 فرار
کراچی:کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی جانب سے ایک مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت صغیر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ ملزم کے تین ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون، کیش رقم اور 125 موٹرسائیکل برآمد کی۔