Jasarat News:
2025-11-11@10:48:42 GMT

سکھر،پنوعاقل میں پولیس کارروائی

اشاعت کی تاریخ: 27th, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت) پنوعاقل پولیس کی بڑی کارروائی، شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی ایک ملزم گرفتار۔پولیس نے مہیسر پمپ کے قریب خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم نریجن عرف نیروں کمارکے قبضے سے (07) کارٹون (284) شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں، ملزم کے خلاف تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

نمائندہ جسارت.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سندھ پولیس گیمز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے اجلاس

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251111-02-22
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس گیمز 2025ء کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، کراچی، ویلفیئر، آپریشنز، اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، ٹریننگ، ڈی آئی جیز، ہیڈکواٹرز، سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز، کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز، ٹریفک کراچی، ٹی اینڈ ٹی، فائنانس، ساؤتھ، اسپیشل برانچ سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی جبکہ ڈویژنل ڈی آئی جیز نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک اور چیئرمین سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ نے سندھ پولیس گیمز 2025ء کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • تھرپارکر، 3 نوجوانوں کی ایک ہی درخت سے لٹکی لاشیں برآمد
  • پڈعیدن ، سنگین مقدمات میں مطلوب 2 ڈاکو پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتارکرلیے گئے
  • محرابپور،پولیس مقابلہ ، دو رہزن زخمی حالت میں گرفتار
  • سندھ پولیس گیمز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے اجلاس
  • لیاقت محسود کی ضمانت میں 13نومبر تک توسیع
  • بنوں میں پولیس افسر کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا گیا
  • سکھر: ایک محنت کش موٹر سائیکل کے پارٹس کو رنگ کرتے ہوئے
  • تھانہ غربی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچھڑے کا گوشت ‘‘چھوٹے گوشت’’ یعنی دبنے بکرے کے نام پر فروخت کرنے والے منظم گروہ کاکارندہ میڈیاکودیکھایاجارہاہے
  • کوئٹہ سے اندرون ملک کیلیے ٹرین سروس4 روز کیلیے معطل
  • نوجوان نسل کو فکر اقبال سے روشناس کرایا جائے، حاجی حنیف طیب