کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2025ء)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق جمعرات کوپاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2500 روپے گر کر 407778 روپے پر آ گئے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 2144 روپے کی کمی سے 349603 روپے رہیپاکستان میں چاندی کی قیمت بھی نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 13 روپے بڑھ کر 4839 روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہوکر 3865 ڈالرپرآ گیا۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کی قیمت

پڑھیں:

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 6 روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ‘نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے لٹر اضافہ کر دیا ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے ہو گئی ہے۔ پٹرول  265 روپے  45 پیسے لٹر پر برقرار رہے گا۔

متعلقہ مضامین

  • فی تولہ سونا 7 ہزار روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی کمی
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
  • تاریخی اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
  • سونے کی قیمت برقرار، چاندی کی قیمت میں اضافہ
  • سونے کی قیمت برقرار، چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ
  • کوئٹہ میں ایک کلو چینی 230 روپے کی ہوگئی
  • پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 6 روپے لٹر مہنگا