Jang News:
2025-10-08@17:40:39 GMT

فاروق ستار قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر

اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT

فاروق ستار قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر

فائل فوٹو۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار قومی اسمبلی میں پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر ہوگئے۔ 

ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق فاروق ستار کو چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی، ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دیدی

فائل فوٹو۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔

پاکستان تحریک انصاف کی سینٹ و قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔ 

ذرائع کے مطابق سینیٹ میں علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دی گئی۔  

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے دستخط کر دیے۔ اسی طرح سینیٹ میں علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے بھی سینیٹرز نے دستخط کر دیے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • قومی اسمبلی میں فاروق ستار کوڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقررکردیاگیا
  • اپوزیشن لیڈر کے نام، بانی کے حکم پر کسی ممبر کو اختلاف نہیں: عامر ڈوگر
  • محمود اچکزئی قومی اسمبلی، علامہ ناصر عباس سینٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
  • تحریک انصاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی
  • سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کیلیے ناموں پر پی ٹی آئی میں اتفاق
  • پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی، ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دیدی
  • پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس: اپوزیشن لیڈرز کے ناموں کی منظوری
  • پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی میں محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
  • مسلم لیگ ن سے سیاسی تناو ، پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی واک آوٹ کر دیا