data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251023-11-21

 

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251023-08-4
لاہور (نمائندہ جسارت)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پتنگ بازی نے ایک اور جان لے لی، ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈور پھرنے کا واقعہ تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا، مزنگ کا رہائشی نوجوان گھر واپس جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھر گئی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ڈور پھرنے سے 21 سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان نعمان یوسف کی گردن کٹ گئی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • جسٹس اعجاز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
  • بدین ،لڑکی کے اغوا کیخلاف اہل خانہ سراپا احتجاج ہیں
  • لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
  • جدہ میں او آئی سی کے وزرائے آبی کانفرنس کا آغاز
  • بی جے پی لیڈر مسلمانوں کیخلاف زہر افشانی میں مصروف
  • پنجاب،جعلی پیروں اور عاملوں کیخلاف حکومت کا کارروائی کا فیصلہ
  • القرآن
  • اشتہار
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست، اوگرا سے جواب طلب