2025-12-07@07:01:42 GMT
تلاش کی گنتی: 15976
«مصنوعی ذہانت اور خبریں»:
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوا ایپس کیس میں گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ڈکی بھائی نے اعلان کیا ہے کہ 100 روز تک ایک بھی لفظ نہ بولنے کے بعد آج شام 6 بجے...
فائل فوٹو سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن آج منایا جارہا ہے، بچوں اور بڑوں میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔یومِ ثقافت سندھ پر مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں...
لاہور ہائی کورٹ میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے خلاف 4 وکلا کی جانب سے مشترکہ عوامی مفاد کی پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار وکلا میاں داؤد، پرویز الٰہی، رائے عمران خان اور ندیم عباس ڈوگر نے مؤقف اختیار کیا...
کراچی کی رہائشی نکیتا ناگدیو نے اپنے شوہر وکرم ناگدیو پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انہیں پاکستان میں تنہا چھوڑ کر بھارت میں دوسری شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ نکیتا کے مطابق ان کی شادی 26 جنوری 2020 کو کراچی میں ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔ ایک ماہ...
ذرائع کے مطابق اس دوران وزیر داخلہ نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حکومت پاکستان کی طرف سے حوالگی کے کاغذات بھی برطانوی ہائی کمشنر کے سپرد کیے تھے۔ محسن نقوی نے کہا تھا کہ دونوں افراد پاکستان میں مطلوب ہیں، ان کو فوری پاکستان کے سپرد کیا جائے۔ وزیر داخلہ نے پروپیگنڈا کرنیوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر زبیر حفیظ شیخ نے قریشی گوٹھ میں بے دردی سے قتل ہونے والے نوجوان حسنین قریشی کے المناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نیجماعت اسلامی کے ایک وفد کیساتھ مقتول کے ورثاسے ملاقات کی، وفد میں جماعت اسلامی کے...
راولپنڈی: ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کے معاملے میں عدالت نے دونوں ملزمان جلیل اور انیس کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ سول جج صوفیہ ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں، ایف آئی آر درج کرنے میں بھی تاخیر ہوئی۔ ...
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی کیمسٹری کا ہر کوئی معترف ہے لیکن شاید ہی کوئی یقین کرے گا کہ ایک ایسا وقت آیا تھا جب دونوں نے جدا ہونے کا سوچ لیا تھا۔ سوناکشی سنہا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارا رومانس 7 سال رہا اور پھر ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(سٹاف رپورٹر)سندھ ہاری کمیٹی مرکز کی جانب سے سندھ کی ثقافتی دن کو بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور حیدرآباد میں بابائے سندھ کامریڈ حیدر بخش جتوئی ہائوس کے قریب حیدر چوک پرثقافتی کیمپ قائم کیا گیا ہے۔اس موقع پر سندھ ہاری کمیٹی کے مرکزی صدر ثمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ پر صوفیا کرام اور بزرگوں کا خاص کرم رہا ہے۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر (وی اے) حیدرآباد شفقت علی سولنگی نے بھائی خان ویلفیئر ایسوسییشن کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے حوالے سے ویلفیئرکے مرکزی آفس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں۔انجمن تاجران سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں مقیم محنت کش شہری راز محمد کے گھر خوشیوں نے دستک دے دی۔ایک نجی اسپتال میں چار بچوں(تین بیٹے اور ایک بیٹی)کی پیدائش ہوئی ہے۔ خاندان اور اہلِ محلہ نے اس خیر و برکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔راز محمد پیشے کے اعتبار سے فروٹ...
راولپنڈی، لاہور(آئی این پی )71کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے والے میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر)کا ہفتہ کو 54 واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر ملک بھرکی مساجد میں دن کا آغاز قرآن خوانی اور دعائوں کے ساتھ ہوا۔ جہاں علما کرام نے شہید میجر شبیر...
پاکستان میں نظریاتی صحافت کا سفرکبھی ہموار نہیں رہا مگر منشور پچھلی چھ دہائیوں سے شایع ہو رہا ہے۔ یہ کوئی آسان بات نہیں ہے کہ ایک پرچہ جو نظریاتی بنیاد پر شایع ہو، وہ اتنے لمبے عرصے سے نہ صرف شایع ہورہا ہے بلکہ خوشی کی بات یہ کہ اب اس نے وقت کے...
آئین میں ستائیسویں ترمیم ضرور ہوئی ہے لیکن اس ترمیم کے پیچھے وجوہات سیاسی ہیں اور ان سیاسی وجوہات کے پہلو سماجی اور تاریخی ہیں۔ یہ ترمیم سیاسی طور پر آخری دیوار ہے، اس کے بعد اٹھائیسویں ترمیم لائی تو جاسکتی ہے مگر وہ ملک کے لیے بہت بڑے بحران کا سبب ہوگی۔ اٹھائیسویں ترمیم...
’پاکستان نہیں تو ہم نہیں‘، یہ نعرہ آج دہشتگردی و بھارت کیخلاف جنگ میں ہمارے شہیدوں غازیوں کی زبان پرہے
سٹی42: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ "پاکستان نہیں تو ہم نہیں" کا نعرہ آج دہشت گردی اور بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے شہیدوں اور غازیوں کی زبان پرہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہمارے شہیدوں اور غازیوں کے حوصلوں اورقربانیوں کی داستانیں ان کوبھی سنائیں جو کہتے ہیں"خان نہیں...
ANKARA: ترکیے نے پاکستان میں ڈرونز کی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنے ففتھ جنریشن جنگی طیاروں کے پروگرام کان میں شراکت دار بنانے کا خواہاں ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترک عہدیداروں نے بتایا کہ ترکیے نے پاکستان میں ڈرونز بنانے کے لیے تنصیات قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جو انقرہ...
تعزیتی ملاقات میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ کو آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے آبائی گھر کا دورہ بھی کیا اور مرجع عالیقدر اور ان کے بزرگوں کے دروس سے دین حقہ کے فروغ میں گرانقدر تاریخی خدمات سے آگاہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پپیتا ایک ایسا پھل ہے جو غذائی اجزاء، وٹامنز اور انہضامی اینزائمز سے بھرپور ہوتا ہے اور اسے عام طور پر ہاضمے کی بہتری، قوت مدافعت اور مجموعی صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔پپیتے میں وٹامن سی، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ کیلوریز کم اور فائبر...
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر بار کا کہنا تھا کہ وہاڑی بار کے رکن ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈووکیٹ کے قتل کے سلسلہ میں حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے جو سرد مہری کا مظاہرہ کیا اس پر میں بڑا مایوس ہوں، پاکستان مسلم لیگ ن سے میری 30سالہ رفاقت رہی ہے اور انتہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انڈونیشیا کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پر پیر کو پاکستان پہنچیں گے۔ ان کا یہ دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے، جو گزشتہ دورۂ انڈونیشیا کے موقع پر دی گئی تھی اور اب باضابطہ طور پر قبول...
وزیر دفاع خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ان حوصلوں اور قربانیوں کی داستانیں ان کو بھی سنائیں جو کہتے ہیں’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اس پاکستان کے لیے آگ و خون کا دریا عبور کرنا پڑا تھا، لاکھوں شہید ہوئے، لاکھوں...
جنوبی افریقا کے دارالحکومت پریٹوریا کے نزدیک ساولز ویل ٹاؤن شپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہاسٹل پر دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ہاسٹل میں داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں...
پنجاب میں ون ڈش، اوقات پر پابندی کی خلاف ورزی پر کریک ڈا ئون، متعدد ہالز اور فارم ہا ئوسز سیل WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پنجاب میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی کی خلاف ورزی پر کریک ڈان شروع کردیا گیا ہے اور مجموعی طور...
لاہور: پنجاب میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے اور مجموعی طور پر 14 شادی ہال اور فارم ہاؤسز سیل اور جرمانے عائد کیے گئے اور 9 افراد کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں وزیر اعلیٰ...
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکلا ہڑتال کے باعث ہزاروں کی تعداد میں زیر سماعت مقدمات ملتوی ہو جاتے ہیں، ہڑتال کے باعث عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ بڑھنے کے علاوہ سرکاری خزانے پر مالی بوجھ بھی بڑھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائی کورٹ نے بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے وکلا کو ہڑتال،...
وزیرِ اطلات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ذہنی مفلوج اقتدار میں آنے کے لیے طالبان اور بھارت کی سپورٹ حاصل کر رہا ہے۔ عظمٰی بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج نے ذہنی مریض بانی پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب کر دیا ہے،...
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے وکلا کو ہڑتال، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ اور عدالتوں میں پیش ہونے سے روکنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی نے 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا...
پشاور ہائی کورٹ نے بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے وکلا کو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے اور عدالتوں میں پیش ہونے سے روکنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں جاری 43 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا کہ وکلا کی ہڑتال آئین کے آرٹیکل...
پشاور ہائیکورٹ نے بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے ہڑتال میں وکلا کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ اور پیشی سے روکنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی نے 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ بار ایسوسی ایشز...
معروف یوٹیوبر اقرا کنول نے کہا ہے کہ جیل میں گزارے گئے مشکل ایام نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ذہنی صحت پر گہرا اثر چھوڑا ہے، جس کی وجہ سے وہ اس وقت تنہائی اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کے محتاج ہیں۔ اپنے نئے ولاگ میں اقرا کنول نے شوہر...
یہ ایک عجیب تضاد ہے، لیکن حقیقت یہی ہے کہ انسانوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ انسانیت کی مقدار گھٹتی جارہی ہے۔ کہاوت ہے کہ ’’بندہ بندے کا دارو‘‘ مگر آج کا بندہ زیادہ تر اپنے بھائی کے اسٹیٹس، اسٹوری اور پروفائل پکچر کا محتاج ہو کر رہ گیا ہے۔ ہم ایک ایسے...
آج ہم ایک ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں ہر طرف ہجوم ہے، مگر ہر چہرہ تنہا ہے۔ اسکرینز نے ہمیں دنیا سے جوڑا، مگر دلوں کے فاصلے بڑھا دیے۔ فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور دیگر ایپس کے ذریعے ہم جڑنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ جب دل اداس...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان خرابی صحت کے باعث طویل رخصت پر چلے گئے جس کے باعث ہائیکورٹ بنچز میں اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کو طویل عرصے بعد ڈویژن بینچ کی سربراہی مل گئی جبکہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا سنگل بنچ ختم کرکے جسٹس...
26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلا کنونشن طلب کی ہے جس کا انعقاد لاہور ہائیکورٹ بار کے جاوید اقبال اڈیٹوریم میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سینیٹر حامد خان، سابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد، صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ شریک ہوئے۔ سیکریٹری...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ہائیکورٹ جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج کے بیٹے ابوذر اور متاثرہ خاندانوں کے درمیان صلح طے پا گئی ہے، جس کے بعد متاثرہ خاندانوں نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان خرابیِ صحت کے باعث طویل رخصت پر چلے گئے جس کے بعد عدالت کے بنچز میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں۔ رخصت کے باعث جسٹس محسن اختر کیانی کو طویل عرصے بعد دوبارہ ڈویژن بینچ کی سربراہی مل گئی جبکہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا سنگل...
خواتین اور لڑکیوں کے حقوق سے متعلق اپنے بیان میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ایک ایسے معاشرے کی ضرورت ہے جہاں خواتین اور لڑکیاں خوف کے بغیر کام کر سکیں، تعلیم حاصل کر سکیں اور اپنی آواز بلند کر سکیں۔یو این ویمن ایشیا اور پیسیفک کی ریجنل ڈائریکٹر کرسٹین عرب نے ہانیہ...
حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس ظفر راجپوت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے...
اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو سخت انتباہ جاری کر دیا۔ ماہرین نے کہا کہ پہلگام حملے کے بعد بھارتی حکام کی کارروائیوں میں صحافیوں، انسانی حقوق کے نمائندوں اور عام شہریوں سمیت تقریباً 2800 افراد کو حراست...
لاہور ہائیکورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شہرام سرور اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر پر مشتمل بینچ نے ملزم کو بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسکیوشن ملزم کے خلاف...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل رہا ہے اور معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مضبوط معیشت قومی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جن فاتحین نے ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا آج قوم ان سپہ سالاروں کو اعزاز سے نواز رہی ہے۔ وزیر دفاع نے لکھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری و ہلال جرات اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر...
لاہور میں پریس کانفرنس میں چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا، اس بارے میں پروپیگنڈا شروع کیا گیا، پاکستان اور سعودی عرب کا اسرائیل سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، اپنے اداروں اور عوام کو دہشتگردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، فلسطین کیلئے امن...
1971ء کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے والےمیجر شبیر شریف کا 54 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خراج عقیدت
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )1971ء کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے اور مادر وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد شبیر شریف شہید نشان حیدر کا آج 54 واں یوم شہادت ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میجر شبیر شریف شہید کو...