2025-07-25@01:47:23 GMT
تلاش کی گنتی: 355

«زلزلے کے جھٹکے»:

    حب(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع حب میں وندر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کے جھٹکے 7 بجکر 15 منٹ پر محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز 45 کلومیٹر سونمیانی کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ Post Views: 2
    (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع حب میں وندر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں شہری خوف زدہ ہوکرگھروں سے باہرنکل آئے۔بلوچستان کے ضلع حب میں وندر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے صبح7 بجکر 15 منٹ پر محسوس کئے گئے جس کی  ریکٹراسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 45 کلومیٹر سونمیانی کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ مون سون بارشیں, پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب مغربی جاپان کے صوبے کاگوشیما کے توکارا جزائر میں حالیہ ہفتوں کے دوران 1800 سے زائد زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جب کہ حکام نے نزدیکی علاقوں میں مزید زلزلوں کی وارننگ جاری کی ہے۔ موسمیاتی ایجنسی کی جانب سے لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فی الحال اْن جھٹکوں کے حوالے سے محتاط رہیں جن کی شدت صفر سے 7تک ہو سکتی ہے۔ توشیما گاؤں کے حکام کی جانب سے اس بات پر غور کیا جارہا ہے کہ آکو سے کی جیما اورکوداکارا جمیا جزائر سے انخلا کرنے والے افراد کب اپنے گھروں کو لوٹ سکتے ہیں۔ اگر مسلسل 5روزتک 4 یا اس سے زیادہ شدت کا زلزلہ نہ آیا تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بارکھان اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، ززلزلے کا مزکز بارکھان سے 50 کلومیٹرجنوب کی جانب تھااور زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 8 کلومیٹر نیچے ریکارڈ کی گئی۔
    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  ریکٹر سکیل پر زلزے کی شدت 4.1  ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہرنکل آئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔محکمہ موسمیات اورزلزلہ پیما مرکزصورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں، متعلقہ اداروں کو کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کردیا گیا ۔
    بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلیہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر اور مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب میں تھا۔
    جمعرات کی صبح دہلی اور نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بھارتی نیشنل سینٹر فار سیزمولوجی (NCS) کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی، اور اس کا مرکز ریاست ہریانہ کے جھجر علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ رپورٹ کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 4 منٹ پر آیا، جس کے نتیجے میں دہلی، نوئیڈا، غازی آباد اور گروگرام سمیت این سی آر کے مختلف علاقوں میں زمین ہلتی محسوس ہوئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد رہائشی اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر ایسی متعدد ویڈیوز سامنے آئیں جن میں پنکھے...
    ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز خاران سے 34  کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااوروہ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سےباہر نکل آئے،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ لاہور میں 229 ٹریفک حادثات؛ 280 افراد زخمی     
    — فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر زیر زمین تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز 26 کلو میٹر شمال میں تھا۔
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع بارکھان بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز 26 کلو میٹر شمال میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Post Views: 2
    ویب ڈیسک : آزاد کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔  واضح رہے کہ پاکستان میں حالیہ عرصے میں زلزلوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  کراچی میں یکم سے 8 جون کے دوران معمولی نوعیت کے 32 زلزلے محسوس کیے گئے تھے، جبکہ جون کے 22 دنوں کے دوران زلزلے کے 57 جھٹکے محسوس کیے گئے...
    مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.5 شدت کے زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں حالیہ عرصے میں زلزلوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کراچی میں یکم سے 8 جون کے دوران معمولی نوعیت کے 32 زلزلے محسوس کیے گئے تھے جبکہ جون کے 22 دنوں کے دوران زلزلے کے 57 جھٹکے محسوس کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قلات: بلوچستان کے علاقے قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز قلات سے 27 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب تھا جبکہ زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔اطلاعات کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے پشین کے شہری خوفزدہ ہو گئے بعض علاقوں میں لوگ گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
    قلات(نیو ز ڈیسک)قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ،گہرائی 10 کلومیٹر،مرکز قلات سے 27 کلومیٹر شمال مغرب تھا۔ زلزلہ کیوں اور کیسے آتا ہے؟ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ تین بڑی پلیٹوں سے بنی ہے۔ پہلی تہہ کا نام یوریشین، دوسری انڈین اور تیسری اریبئین ہے۔ زیر زمین حرارت جمع ہوتی ہے تو یہ پلیٹس سرکتی ہیں۔زمین ہلتی ہے اور یہی کیفیت زلزلہ کہلاتی ہے۔زلزلے کی لہریں دائرے کی شکل میں چاروں جانب یلغار کرتی ہیں۔ زلزلہ قشر الارض سے توانائی کے اچانک اخراج کی وجہ سے رونما ہوتا ہے،...
    سٹی 42 : بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.6ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز قلات سے 27کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کے جھٹکے قصور اوکاڑہ شیخوپورہ گوجرانوالہ مریدکے کامونکے اور ننکانہ میں بھی محسوس کیے گئے جہاں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی جھٹکوں کے باعث کئی عمارتیں لرز اٹھیں تاہم ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی شہری حلقوں نے زلزلے کے بعد متعلقہ اداروں سے حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کا مطالبہ...
    لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور اور اس کے گردونواح میں منگل کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد افراد گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز لاہور سے 25 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ محکمہ موسمیات اور زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے کو زلزلہ کی ابتدائی...
    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور مریدکے میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد و خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.3 زلزلے کے جھٹکےشمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔زلزلے سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے متعلق پی ڈی...
    پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے کے بارے میں ابتدائی رپورٹ بھی موصول ہوگئی جس کے مطابق  لاہور، سمیت پنجاب کے دیگر  علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا کہ قصور اوکاڑہ شیخوپورہ مرید کے اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، پنجاب بھر کی انتظامیہ عمارتوں کی چیکنگ میں مصروف ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے  نے کہا کہ زلزلہ کے آفٹر شاکس سے نمٹنے کے لیے مشینری اور عملے کو الرٹ رکھا گیا ہے، پی ڈی ایم اے...
    پنجاب کے مختلف شہروں میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور، قصور، اوکاڑہ، اور شیخوپورہ میں محسوس کیے گئے، جن کے دوران عمارتیں لرز اٹھیں۔ جیسے ہی زمین ہلی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی کے حوالے سے تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات اور زلزلہ پیما مرکز صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
    لاہور،شیخوپورہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی 4.4ریکارڈ کی گئی ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کی جانی یامالی نقصان کی اطلاع موصول نہیںہوئی ،زلزلے کے بعد لوگ خوف کےمارے گھروں اوردفاتر سے باہرنکل آئے۔ Post Views: 3
    لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جولائی 2025ء ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں زلزلے کے جھٹکت محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔ دو روز قبل صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے باعث درجنوں مکانات تباہ ہوگئے اور شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں اتوار کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد علاقوں میں املاک کو بھی نقصان پہنچا، ریکٹر سکیل پر زلزلے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہین جس کی ریکٹر سکیل پر شدت معلوم کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شدید ہونے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ور د کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔ مزید :
    سٹی42 : لاہور مکیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکزژوب سے 40 کلو میٹر دور اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔تاہم فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلع سوات اور اطراف...
    بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا ذارئع مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40 کلو میٹر دور اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔تاہم، فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے میدانوں میں نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز ژوب شہر سے تقریباً 40 کلومیٹر شمال میں تھا اور زیر زمین گہرائی 20 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم شہریوں میں بےچینی بدستور برقرار ہے۔یاد رہے کہ اس سے ایک روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے نواحی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ اُس وقت...
    ویب ڈیسک : ژوب میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی  بلوچستان کے ضلع  ژوب  اور  ملحقہ  علاقوں  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے  اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز  ژوب سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی
    موسیٰ‌خیل (اوصاف نیوز)بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کے باعث متعدد مکانات گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئ زلزلہ صبح 3بج کر 24 منٹ پر آیااورریکٹرسکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 5عشاریہ 5تھی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی ۔ صبح ساڑھے 7بجے دوبارہ 4.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کا مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا،زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ موسیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بلوچستان کے بعد سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔علاوہ ازیں زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔یاد آج صبح بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں ریکٹر سکیل پر 5.5 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ.2ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 220کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اتوار کی صبح بھی بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں ریکٹر سکیل پر 5.5 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔واضح رہے کہ 26 اپریل کو بھی سوات اور مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس سے عوام خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل...
    سٹی 42: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 220کلو میٹر تھی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا  لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے باہر آگئے 
    مقامی ذرائع کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ درجنوں کچے مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ زلزلے کی شدت 5.5 بتائی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ درجنوں کچے مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ مقامی ذرائع نے نجی اخبار کو بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے ضلع کے مختلف علاقوں، خصوصاً کنگری میں محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگ خوف و ہراس کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ زخمی افراد کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال موسیٰ خیل منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور اس کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقے میں زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور مکانات گرنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کا عمل جاری ہے، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
    ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5، گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، مرکز موسیٰ خیل سے 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل میں زلزلے سے 2 مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں جبکہ 3 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، مکانات گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انڈیا کی فلم لاہور میں چل گئی کیونکہ یہ فلم پنجابی زبان کی ہے۔
    ویب ڈیسک:بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور اطراف میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 23 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کی وجہ سے ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔  زلزلہ پیما مرکز زلزلے کا مرکز سبی سے 24 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔ خیبر پختونخوا:  ڈسپریٹی الاؤنس دینے کی یقین دہانی پر سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم    زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق کراچی میں حالیہ دنوں میں محسوس کیے جانے والے درجنوں ہلکے زلزلے دراصل لانڈھی فالٹ لائن کے متحرک ہونے کا نتیجہ ہیں جو کہ زیر زمین ٹیکٹونک پلیٹوں کے تناؤ کے قدرتی اخراج کی عکاسی کرتے ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز نے یکم جون سے اب تک کراچی میں ریکٹر اسکیل پر 1.5 سے 3.8 شدت کے 57 مائیکرو زلزلے ریکارڈ کیے ہیں، جن کی گہرائی تقریباً 70 کلومیٹر تک تھی، اسی وجہ سے ان کی شدت زیادہ محسوس نہیں ہوئی۔ ان زلزلوں کا مرکز لانڈھی فالٹ لائن...
    سوات: مینگورہ اور اس کے گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 51 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش ریجن میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں رات گئے قائدآباد اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کے قائدآباد اور اطراف میں رات 3 بج کر 14 منٹ پر زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ کا مرکز ملیر تھا جس کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی۔ گزشتہ روز بھی ملیر اور قائد آباد میں رات سوا 8 بجے بھی زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی تھی، گہرائی 50 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلہ کا مرکز ڈی ایچ اے سٹی سے شمال میں 5 کلومیٹر فاصلے پر تھا۔چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کا کہنا تھا کہ یکم جون سے 56 زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے...
    سربراہ نیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے کہا کہ فالٹ لائن زیر زمین انرجی کے بعد دوبارہ متوازن ہو جائے گا، امکان ہے کہ جب یہ زلزلے تھم جائیں تو پھر اگلے کئی برسوں تک اس فالٹ لائن پر کسی سرگرمی کے امکانات نہیں رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی اور سربراہ نیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے کہا ہے کہ لانڈھی میں موجود زلزلہ فالٹ کی حالیہ فعالیت کے سبب 57 زلزلے ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ 30 سال کے بعد لانڈھی فالٹ لائن شدت سے فعال ہوئی ہے، سن 2009ء میں لانڈھی فالٹ لائن پر 4 ماہ کے دوران 36 زلزلے ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ ان...
    فائل فوٹو کراچی میں رات گئے قائدآباد اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کے قائدآباد اور اطراف میں رات 3 بج کر 14 منٹ پر زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ کا مرکز ملیر تھا جس کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی۔ کراچی: لانڈھی، ملیر اور اطراف میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکےکراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک6 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے۔  گزشتہ روز بھی ملیر اور قائد آباد میں رات سوا 8 بجے بھی زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی تھی،  گہرائی 50 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلہ کا مرکز ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں صبح سویرے ایک بار  پھر معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد یکم جون سے وقفے وقفے سے آنے والے زلزلوں کی تعداد 52 تک پہنچ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح پھر شہر قائد  کےعلاقے ملیر، قائد آباد اور اس کے اطراف میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے علی الصبح دو مختلف اوقات میں ریکارڈ کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کا دائرہ کار بھینس کالونی اور ملحقہ علاقوں تک وسیع ہوگیا، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زلزلے کا پہلا جھٹکا 3 بجکر 14 منٹ پر ریکارڈ ہوا، جس کی شدت 3 اور  زیر زمین گہرائی...
    کراچی (اوصاف نیوز) کراچی کے علاقے قائد آباد اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے سبب شہری خوف زدہ ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 منٹ پر محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ کی گہرائی 8 کلومیٹر، مرکز ملیر تھا۔واضح رہے کہ رواں ماہ کوئٹہ میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس نے شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑا دی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق، زلزلہ ریکٹر اسکیل پر 3 کی شدت کا تھا اور اس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ملیر کے علاقے میں تھا، جو کراچی کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم، شہریوں نے فوراً اپنی عمارتوں اور دفاتر سے باہر نکل کر سڑکوں پر جمع ہونا شروع کر...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال میں 5 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ زلزلہ 6 بجکر 30 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر 10 کلو میٹر تھی۔
    ایران اسرائیل جنگ کے دوران شمالی ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب ایران کے صوبہ سمنان کے جنوبی مغربی علاقے سورکھیا میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس جی ایس کے مطابق سمنان کے جنوب مغرب میں تقریباً 37 کلومیٹر (23 میل) دور 10 کلومیٹر (6 میل) کی گہرائی میں زلزلہ آیا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ 20 جون کو مقامی وقت کے مطابق رات 9:19 پر آیا۔ تاہم زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تہران میں بھی محسوس کیے گئے جو سورکھیا سے تقریباً 150 کلومیٹر (90 میل) دور...
     سٹی 42: کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے پی ایم ڈی کراچی کے مطابق زلزلےکی شدت2.6ریکارڈکی گئی، زلزلےکامرکزملیرکےمغرب میں3کلومیٹردورتھازلزلے کی گہرائی 15کلو میٹرزیرزمین ریکارڈکی گئی واضح رہے شام کو کورنگی سے  چند کلومیٹر کے فاصلے پر زلزلہ آیا تھا 
    سٹی 42 : شہرِ قائد میں ایک بار پھر  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔   پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8ریکارڈکی گئی ، زلزلے کامرکزکورنگی سےجنوب مشرق کی جانب 13کلومیٹر تھا، جس کی گہرائی 4کلومیٹر بتائی گئی ہے ۔  پی ایم ڈی نے بتایا کہ زلزلہ شام 5بج کر28منٹ پر آیا۔ 
    کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ کی شدت 2.8 اور گہرائی 4 کلو میٹر تھی، زلزلے کے جھٹکے  شام 5 بج کر 28 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  زلزلہ کا مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشین (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پشین میں 4.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔ پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا، جبکہ گہرائی 12 کلومیٹر تھی اطلاعات کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے پشین کے شہری خوفزدہ ہوگئے، بعض علاقوں میں لوگ گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسیکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے زیر زمین گہرائی 72 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندکش ریجن افغانستان تھا۔
    ---فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکےصوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق پشین اور گردونواح میں صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی۔
    ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے پشین میں پیر کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ زلزلے کے فوری بعد شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی، کئی افراد گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ کاہنہ میں غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم آفٹر شاکس کے خدشے کے پیش نظر عوام کو...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی۔  زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے جنوب مشرق میں 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جن کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا تھا کہ زلزلے کی گہرائی 40 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کہا تھا کہ زلزلہ 10 بج کر 5منٹ پر پر ریکارڈ ہوا ہے جس کا مرکز ملیر کے جنوب مشرق...
    بلوچستان کے ضلع قلات میں گذشتہ 10 گھنٹوں کے دوران تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا پہلا جھٹکا گذشتہ رات11 بجکر13 منٹ پر محسوس کیا گیا، جس کی شدت4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز قلات سے 64 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا ۔ قلات میں زلزلے کا دوسرا جھٹکا31 منٹ بعد محسوس کیا گیا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز قلات شہر سے 20 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ رات 2 بجکر 53 منٹ پر قلات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور شدت3.1 ریکارڈ ہوئی۔ اس بار بھی زلزلے کا مرکز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان میں ہندوکش کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جن کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زمین میں 122 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں واقع تھا۔ گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے زلزلے کے اثرات سطح زمین پر محدود رہے تاہم خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 40 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ ہوئی ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ زلزلہ 10 بج کر 5منٹ پر پر ریکارڈ ہوا ہے جس کا مرکز ملیر کے جنوب مشرق میں3 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں یکم جون سے اب تک 40 سے زائد زلزلے ریکارڈ ہو چکے ہیں، تاہم ان تمام زلزلوں کی شدت معمولی نوعیت کی تھی۔
    سٹی 42: کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے  زلزلہ پیمامرکز  کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 40کلو میٹر تھی-زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب مشرق میں 3 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلہ 10 بجکر 5 منٹ پر آیا-شہری کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے  واضح رہے کراچی میں پچھلے کئی دنوں میں درجنوں زلزلے آچکے ہیں  ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ کرینگے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.8 ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کا کہناہے ہکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 34 کلومیٹر اور مرکز تربت سے 40 کلو میٹر شمال مغرب کی جانب تھا۔واضح رہے کہ کراچی میں بھی یکم جون سے زلزلوں کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز ایک بار پھر لانڈھی، قائد آباد اور ملیر میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی تھی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ، گوادر(اسٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ صبح لانڈھی، شاہ فیصل کے علاقے ملت ٹاؤن اور ماروی گوٹھ قائد آباد و اطراف کے علاقوں میں شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر53 منٹ پر محسوس ہوا، جس کی گہرائی35 کلومیٹر اور شدت3.2 ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ کراچی میں یکم جون سے زلزلوں کا سلسلہ شروع ہوا جو مجموعی طور پر39 زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ قبل ازیں پچھلے ہفتے میں بھی قائد آباد سمیت ملیر اور...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک)گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیےگئے، زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز پسنی سے 40کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلےکے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر زلزلے سےکسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیے گئے، جن کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز پسنی سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کا دورانیہ مختصر مگر جھٹکے خاصے شدید نوعیت کے تھے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا اور محفوظ مقامات کی جانب دوڑ پڑے۔ تاہم، خوش قسمتی سے فوری طور پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان...
    ویب ڈیسک: 14 جون 2025 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 4 منٹ پر ہندوکش ریجن، افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی زمین میں 122 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں واقع تھا، جس کے زمینی محددات 36.19 درجے شمالی عرض البلد اور 70.50 درجے مشرقی طول البلد پر بتائے گئے ہیں۔  بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں گولیاں چل گئی، 2 بھائی زخمی  گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے زلزلے کے اثرات سطحِ زمین پر محدود رہے تاہم خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Ansa...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر کے مطابق جھٹکے ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ اور قریبی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زلزلے لانڈھی فالٹ لائن کے متحرک ہونے کا نتیجہ ہیں۔ امیر حیدر کے مطابق یہ کہنا فی الحال ممکن نہیں کہ یہ جھٹکے کب تک جاری رہیں گے۔ انہوں نے مزید یاد دہانی کرائی کہ سال 2009 میں بھی لانڈھی فالٹ لائن متحرک ہوئی تھی اور اس وقت دو ماہ سے زائد عرصے تک ہلکے زلزلے ریکارڈ کیے جاتے رہے تھے۔ آپ...
    کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج ہفتے کی صبح لانڈھی، شاہ فیصل کے علاقے ملت ٹاؤن اور ماروی گوٹھ قائد آباد و اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 53 منٹ پر محسوس کیا گیا، جس کی گہرائی 35 کلومیٹر اور شدت 3.2 محسوس کی گئی۔ واضح رہے کہ کراچی میں یکم جون سے زلزلوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا اور اب تک مختلف علاقوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلز لے کے جھٹکے نو بج کر 53 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز نے کہا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ ملیر سے 12 کلومیٹر جنوب میں آیا۔واضح رہے کہ کراچی میں یکم جون سے اب تک 39 بار ز لزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔
    —فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2۔3 ریکارڈبلوچستان کے ضلع چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ چمن میں زلزلے کا مرکز 15 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی چمن میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔اس زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
    سٹی 42 : بلوچستان کے پاک افغان سرحدی ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز چمن سے 15 کلو مٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔  تاحال زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 23 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 75 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ رات کراچی کے علاقے قائد آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جس کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی۔یکم جون سے اب تک کراچی میں 33 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے قائد آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے رات ایک بج کر 44 منٹ پرآئے جس کی شدت 2.6 اورگہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں تھا۔زلزلے کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
    تربت میں زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 109 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، فوری طور پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 211 کلو میٹر زیر زمین تھی۔پشاور میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا اور شہری گھروں، دفاتر سے باہر آگئے۔
    پشاور میں بدھ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں واقع تھا جبکہ اس کی گہرائی 211 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ زلزلے کے باعث شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور لوگ گھروں، دفاتر اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں سے گریز کریں اور ممکنہ آفٹر شاکس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی...
    پشاور(ویب ڈیسک)پشاور اور اس کے گردونواح میں بدھ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 211 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ تاحال زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق کوہ ہندوکش ریجن میں زمینی پرتوں کی سرگرمی کے باعث اس خطے میں زلزلے معمول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 عشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز چمن سے 50 کلومیٹر دور مشرق میں تھا، فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
    پاکستان کے ساحلی علاقوں میں آج شام دو مختلف مقامات پر معمولی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) کے مطابق پہلا زلزلہ شام 6 بج کر 39 منٹ 11 سیکنڈ پر آیا، جس کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے گوادر اور گرد و نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ پی ایم ڈی کے مطابق دوسرا زلزلہ اسی روز شام 7 بج کر 13 منٹ 14 سیکنڈ پر پیش آیا، جس کی شدت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گوادر سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ متعدد مقامات پر خوفزدہ شہریوں نے کھلے میدانوں میں پناہ لی، زلزلے کے بعد سول ڈیفنس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر ساحلی علاقوں میں حالیہ دنوں میں زلزلے...
    زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3.0، جبکہ مرکز گوادر سے 8 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی۔ جس کی گہرائی 10 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گوادر سے 8 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ واضح رہے کہ سندھ کے بعض علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔