data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251022-01-6
راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد، پشاور، ہنگو، ہری پور سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔بٹگرام شہر، لوئر دیر، ٹیکسلا شہر، حسن ابدال، واہ کینٹ اور گردنواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گہیں۔ باجوڑ، مری، ملاکنڈ، سوات، دیر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: زلزلے کے

پڑھیں:

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

شدید دھند اور حدِ نگاہ میں کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے برہان تک اور ایم فائیو کو ظاہر پیر سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گھنی دھند کے باعث ڈرائیوروں کے لیے سفر انتہائی خطرناک ہو چکا ہے، اسی لیے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پنجاب کے مختلف شہری علاقوں میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ دیر پہلے لاہور 397 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق قصور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 368، مظفرگڑھ میں 315 اور نارووال میں 311 ریکارڈ کیا گیا۔

ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ کا اے کیو آئی 308 رہا، جب کہ لاہور 194 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

ویب ڈیسک مقصود بھٹی

متعلقہ مضامین

  • آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
  • مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 4.2 ریکارڈ
  • میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا، فوجی ترجمان کا شہزاد اکبر کی تصویر پر ردعمل
  • حب ،میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مختلف علاقوں سے جمع کچرے اٹھایا جارہاہے
  • نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، عوام خوف و ہراس کا شکار
  • شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند
  • راولپنڈی پولیس کی ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں بھارتی ویٹ لفٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
  • پشاور میں سرد موسم نے انفلوئنزا وائرس کے کیسز بڑھا دیے
  • انگلینڈ میں 3.3 شدت کا زلزلہ، جھٹکے لندن تک محسوس کیے گئے
  • ڈھاکا میں پھر زلزلے کے جھٹکے، مرکز نرسنگدی