WE News:
2025-10-21@21:08:20 GMT

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 21st, October 2025 GMT

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسلام اباد زلزلہ پیما مرکز زلزلے کے جھٹکے وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اسلام اباد زلزلہ پیما مرکز زلزلے کے جھٹکے وی نیوز

پڑھیں:

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سوات اور اس کے گردونواح میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں، دکانوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے مقامات کی جانب نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 183 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور پاکستان کی سرحد کے قریب واقع کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف کی فضا قائم رہی اور لوگوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

یاد رہے کہ کوہِ ہندوکش کا علاقہ زلزلوں کے لحاظ سے فعال تصور کیا جاتا ہے، جہاں سے وقتاً فوقتاً ہلکے اور درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے جاتے رہتے ہیں۔

ویب ڈیسک وہاج فاروقی

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے
  • اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
  • سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے:شدت 4.3 ریکارڈ،شہریوں میں خوف و ہراس
  • زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر ، افراتفری پھیل گئی
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے