2025-12-06@12:55:49 GMT
تلاش کی گنتی: 4087

«وزارت شہری ہوابازی»:

    سٹی42: کراچی کی نیپا چورنگی جیسا روح فرسا سانحہ پنجاب میں بھی ہو گیا، واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد وزیراعلیٰ مریم نے پہلا کام یہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر کو برطرف کر دیا۔ آج صبح پنجاب کے شہر لودھراں میں ایک سات سالہ بچے کے گٹر کے کھلے مین ہول میں گر جانے کا...
    ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے اور پاکستان اگر ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس سال جنگ میں حالات مختلف ہوتے۔ ان خیالات کا اظہار  شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا،...
    محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا دہشت گرد گرفتار ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، آئی ای ڈی، ڈیٹونیٹر...
    پاک ایران تجارتی روابط میں مضبوطی سے خطے اور عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔ ایران اور پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ زرعی اجناس اور ایگرو ٹیکنالوجی میں دو طرفہ تجارت پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔  اسلام ٹائمز۔ ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد...
    --فائل فوٹو محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا دہشت گرد گرفتار ہوا ہے۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، آئی ای ڈی، ڈیٹونیٹر...
    اسلام ٹائمز: عالمی سفارتی قوانین اور اخلاقیات سے عاری امریکہ نے ایران کیساتھ امن مذاکرات کے دوران بھی ایرانی سرزمین پر حملہ کیا، جس کا جواب ایران نے نہ صرف اسرائیل کیساتھ 12روزہ جنگ میں دیا، بلکہ قطر میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بھی بنایا، مگر تلخ حقیقت ہے کہ آج کی مہذب دنیا میں...
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں شمال مغربی ہوائوں کے باعث درآمد شدہ آلودگی میں اضافہ ہونے پر پنجاب حکومت نے شہریوں کو بروقت آگاہی فراہم کرنے اور اینٹی سموگ پلان مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر تمام ادارے 24/7 فیلڈ میں متحرک ہیں اور فضائی آلودگی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے جمعہ کو طویل انتظار کے بعد وہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 5؍ سال کیلئے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) اور ساتھ ہی چیف آف دی ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) تعینات کیا گیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے بعد...
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ آج مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا ریاست بیرون ملک اور اندرون ملک دشمنوں کے کچھ سوالات کے جوابات خود ٹھوک بجا کردے گی۔سوشل میڈیا پر پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا فوج اور اس کے سپہ سالار پر بات کرنے...
    اسرائیل کا جنگی جنون ختم نہ ہوا، اسرائیلی کابینہ نے 2026ء کا بجٹ منظور کر لیا جس میں اسرائیلی افواج کے لیے 35 بلین ڈالر کی بھاری رقم مختص کی گئی۔ یہ رقم ابتدائی مجوزہ 28 بلین ڈالر کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت دفاعی اخراجات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیر یاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈینیٹر حیدرآباد شاہد خان اور دیگر رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلدیہ اینٹی انکروچمنٹ نے شہر میں کریک ڈاؤن کا ڈراما رچایا ہوا ہے ایک ہفتہ قبل شیڈول جاری کر کے قبضہ مافیا کو...
    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا زور ٹوٹ گیا اور آئندہ تین روز تک دن میں موسم معتدل جبکہ رات میں خنکی ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں گزشتہ دنوں قدرے تیزہواؤں کے سبب محسوس کیے جانے والے سرد موسم میں نمایاں کمی ہوگئی، جمعے کوشہرمیں 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چلیں۔...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان ہمیشہ سیاستدانوں سے بات چیت کرنے سے انکار کرتے ہیں، اور ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ سے بات...
    کراچی: شہر قائد میں اگلے تین روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہرمیں گذشتہ دنوں قدرے تیز ہواؤں کے سبب محسوس کیے جانے والے سرد موسم میں نمایاں کمی آگئی، جمعہ کو شہر میں 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ واضح رہے کہ...
    ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.64 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 4 فیصد پر آگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں...
    غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیل کی حمایت سے دہشت، لوٹ مار اور جرائم کی علامت بننے والا بدنام زمانہ گینگسٹر یاسر ابو شباب گزشتہ روز ایک حملے میں مارا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یاسر ابو شباب کو قتل کرنے والا حملہ آور کون تھا اور اس کے بارے میں...
    آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کا ہوا میں اڑتے ہوئے شاندار کیچ تاریخ کے بہترین کیچز میں شمار کیا جانے لگا۔ گابا میں جاری دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 325 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو صرف 9 رنز کے اضافے کے بعد ہی آخری وکٹ بھی گرگئی۔ ...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والے بڑے بڑے سینئر صحافیوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے جنہوں نے ایک بے بنیاد طوفان برپا کر رکھا تھا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کو بھی شرمندہ ہونا چاہیے۔ ذرائع...
    پروفیسر شاداب احمد صدیقی مہنگائی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ غریب آدمی کے لیے گھریلو چولہا جلانا بھی ایک مشکل ترین امتحان بن گیا ہے ۔ بجلی اور گیس کی مسلسل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے ، اور جب یہ دونوں دستیاب نہیں ہوتیں تو عوام ایل پی جی...
    ریلی کا روٹ الکاظمیہ علاقے سے شروع ہوا، پل الصرافیہ سے گزرتا ہوا الکرادہ کی جانب بڑھا اور پھر میدان التحریر پر پہنچ کر ختم ہوا۔ گاڑیوں پر حزب اللہ لبنان اور انصار اللہ یمن کے بڑے بڑے پرچم نصب تھے۔ موبائل اسپیکرز پر "یا نصراللہ" اور انصار اللہ کا معروف ترانہ "سارع للجهاد" بجایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پائلٹوں کی قلت ہونے سے ہوائی اڈے بری طرح بدنظمی کا شکار ہو گئے ۔ اس دوران مودی سرکار مسافروں کو فضائی سفر کی سہولیات دینے میں بھی ناکام ہو گئی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو نے پائلٹوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ( نمائندہ جسارت) نوابشاھ میں نجی تعلیمی اداروں نے حکومتی عدالتی اورمحکمہ تعلیم کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے نجی اسکولوں میں اضافی فیسیں غیر قانونی قرار دینے کے باوجود والدین کو پریشان کیا ہوا ہے اس سلسلے میں آرڈیننس 2001 اور عدالتی فیصلوں کا واضح حکم موجود ہیوالدیںن کی جانب سے موصول ہونے...
    پنجاب میں غیر لائسنس یافتہ، بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران درجنوں موٹر سائیکل سوار گرفتار کیے گئے اور موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لی گئی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سڑکوں پر حفاظت کو یقینی بنانے اور کم عمر ڈرائیونگ کو روکنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہو گیا۔ حاضردماغی سے پائلٹ محفوظ، تحقیقات شروع۔امریکی ایئر فورس کے ایلیٹ تھنڈر برڈز ڈیمونسٹریشن اسکواڈرن کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ایف...
    سٹی 42: شکار پور ؛2 تیز رفتار کاروں  میں خوفناک تصادم ہوا 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی  ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق  کندھکوٹ شکارپور انڈس ہائی  وے تحصیل خانپور کے علاقے پارکو کے مقام پر دو تیز رفتار کاروں میں خوفناک تصادم ہوا۔  حادثے میں 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی  ہوئے ۔ ریسکیو...
    انسانی معاشرے میں ہر دور میں نئی اشیا ایجاد کی گئی ہیں جن میں سے بعض نے لوگوں کی عادات اور رویوں پر بھی اثر ڈالا۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تمباکو کی صنعت بچوں کو ہدف بنانے کے لیے جارحانہ مارکیٹنگ کرتی ہے، ماہرین ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے مطابق...
    24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیاں جاری کردی گئیں، تقریب کراچی میں 11 دسمبر کو ہوگی۔ کورونا وبا کے بعد پہلی بار یہ ایوارڈز باقاعدہ تقریب کی صورت میں منعقد کیے جارہے ہیں، جس پر شوبز حلقوں میں خاصی خوشی پائی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسکر ایوارڈ 2024: مشہور فلم باربی تمام کیٹیگریز میں سبقت...
    این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جینسن ہوانگ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں انسان کی تخلیق کردہ معلومات کے مستقبل کے بارے میں ایک حیرت انگیز پیشگوئی کی ہے۔ ہوانگ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی بہت جلد انسانی ذہن اور شعور سے آگے نکل جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انسان...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 روز سے کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے کمی کے بعد 441,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1457 روپے کمی...
    ایک ماہ میں ملک میں صحت اور تعلیم کے شعبے کی سروسز مزید مہنگی ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق شہروں میں صحت کا شعبہ 6.99 فی صد جب کہ دیہات میں 9.65 فی صد مہنگا ہو گیا ہے، میڈیسن کا شعبہ 6.94 فی صد مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعداد و شمار...
    وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آئی سی سی بی ایس کو خودمختار کرنے کے حوالے سے  کہا ہے کہ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر کا کہنا تھا کہ آئی سی سی بی ایس ایک بڑا ادارہ ہے اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے...
    وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈر، ادارہ، جامعہ کراچی اور پنجوانی فیملی سے باہمی مشاورت سے ہی اس حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے، حکومتی تجاویز میں ہم اس کو اتھارٹی دینا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہونے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ...
     پاکستان 2 سال میں کرغزستان سے تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لیجانے کیلئے پُرعزم ہے، دونوں ممالک کے درمیان متعدد اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغزستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی، جس میں کرغزستان کے...
    ویب ڈیسک:پاکستان اور کرغزستان کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔  وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی، جس میں کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف اور وزیراعظم شہباز شریف شریک ہوئے۔  وزیر اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے...
    بلوچستان میں محکمہ فشریز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ٹرالنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اورماڑہ میں محکمہ فشریز کی کامیاب کارروائی میں 12 سمندری میل کی حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع محکمہ فشریز نے بتایا کہ ٹرالنگ مافیا اور گشتی ٹیم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔  فشریز ٹیم...
    اسلام آباد: وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری ہے، جس میں چاروں صوبوں کی بھی نمائندگی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قومی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کا نیا فارمولا طے کرنے کے لیے قائم کردہ گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس  شروع ہوگیا،...
    سٹی42: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں ہوئے  مذاکرات ب کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا تاہم پاکستان نے  فی الحال جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔سعودی عرب میں  پاکستان اور افغانستان کے درمیان سنگین مسائل حل کرنے کے لئے مذاکرات کسی  پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں...
    گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس آج ہو گا، جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ این ایف سی کا اجلاس وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہو گا۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران شرک وفاقی...
    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے خوشخبری سنائی ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں کمی ہوئی اور 2022 کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ کراچی میں کاروباری خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسٹیٹ بینک میں منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگومیں گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیرونی قرضوں...
    وفاقی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس کل منعقد ہوگا جس کے لیے باضابطہ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اہم اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کریں گے۔ مزید پڑھیں: نئے صوبوں کا قیام، این ایف سی ایوارڈ فارمولے میں تبدیلی،...
    امریکا کی ریاست ورجینیا میں ایک ریکون شراب کی دکان میں گھس گیا اور بھاری مقدار میں شراب چٹ کرگیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی جیلوں میں خطرناک مجرموں کی شراب پارٹیوں نے حکومتی رٹ کا بھرم کھول دیا  شراب کی بوتلوں تک رسائی ملنے کے بعد اس نے خوب توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی اور...
    روس کے ایک معروف ایتھلیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے فضاء میں سب سے زیادہ اونچائی پر فٹبال میچ کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ ان کے مطابق یہ میچ 1800 میٹر یعنی تقریباً 5900 فٹ کی بلندی پر ایک ہاٹ ایئر بیلون میں منعقد کیا گیا، جہاں وہ اور ان...
    سٹی42:  خیبر پختونخوا میں پولیس پر آج بھی حملہ ہوا ہے جس میں  3 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ کل  بنوں کے علاقہ میں پولیس کی گاڑی پر حملہ ہوا تھا جس میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللہ شہید ہو گئے تھے۔ آج خوارجی دہشتگردوں نے  ڈیرہ اسمعیل خان میں پولسی پر حملہ...