2025-12-06@12:56:45 GMT
تلاش کی گنتی: 11
«انڈیگو کی»:
بھارت میں انڈیگو ایئرلائن کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے، جس کے باعث سینکڑوں پروازوں کی منسوخی نے ملک بھر میں فضائی سفر کو شدید متاثر کیا ہے۔ ہفتے کے روز حکومت نے ایئر ٹکٹوں کے کرایوں پر پابندی عائد کر دی، جب کہ بنگلورو اور ممبئی کے ایئرپورٹس کے باہر بڑی تعداد میں مسافر جمع رہے جو اپنی منسوخ شدہ پروازوں کے سبب پریشانی کا شکار تھے۔ انڈیگو کی جانب سے صرف ہفتے کو ہی 385 پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ مجموعی طور پر 5 روز سے جاری افراتفری نے ایئر ٹریول کو تقریباً مفلوج کر دیا ہے۔ Govt finally caps fares after airlines treated cancelled flights like a flash sale on misery. Reactive much? All citizens ask...
بھارت کی معروف ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد پروازیں معطل ہونے سے ایئرپورٹس پر افراتفری مچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی سے تمام فلائٹس بغیر کوئی وجہ بتائے آدھی رات کو منسوخ کی گئیں جس سے فضائی آپریشنل کا شدید بحران پیدا ہوگیا۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے جب کسی پرواز میں بم رکھے جانے کی اطلاع پر منسوخی کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ جس کے بعد سے بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر جاری رہی۔ بھارتی ایئرلائن نے اعتراف کیا کہ پروازوں کی معمول کی بحالی 10 فروری 2026 سے پہلے ممکن نہیں ہے۔ سب سے زیادہ دہلی اور چنئی کے ایئرپورٹس متاثر ہوئے جہاں آدھی رات کو پروازیں منسوخ ہونے سے ہزاروں مسافر رُل گئے۔ ایئرپورٹس پر افراتفری مچ گئی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پائلٹوں کی قلت ہونے سے ہوائی اڈے بری طرح بدنظمی کا شکار ہو گئے ۔ اس دوران مودی سرکار مسافروں کو فضائی سفر کی سہولیات دینے میں بھی ناکام ہو گئی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو نے پائلٹوں کی کمی کے باعث 200 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دیں، جس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایک طیارے میں مسافر سوار ہو گئے لیکن پائلٹ نہ ہونے سے طیارہ اڑان نہ بھر سکا۔ ممبئی، نئی دہلی، بنگلور اور حیدر آباد ائر پورٹس پر قطاریں لگ گئیں۔ ائر لائنز کا کہنا ہے کہ نئی حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے پائلٹس کی کمی...
بھارت کی سب سے بڑی فضائی کمپنی انڈیگو کی جانب سے ایک دن میں 1,200 سے زائد پروازیں منسوخ کیے جانے کے بعد ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی اور ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز مشکلات کا شکار فضائی کمپنی نے اس خلل کی وجہ غیر متوقع آپریشنل مسائل کو قرار دیا ہے جن میں ٹیکنیکل خرابی، خراب موسم اور عملے سے متعلق نئے قواعد شامل ہیں۔ जनता के हित मे Indigo का सही फैसला है! यही लोग कुछ दिनों पहले ट्रैन मे भीड़ देखकर मजाक उड़ा रहें थे, आज खुद पे आये तो Indigo के खिलाफ धड़ना प्रदर्शन कर रहें है! सबका बारी आएगा धीरे...
حیدرآباد: جدہ سے بھارتی شہر حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز کو اس وقت ہنگامی طور پر ممبئی ایئرپورٹ پر اتارلیا گیا جب اس میں بم کی ایک جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع میں مبینہ طور پر ”1984 کے مدراس ایئرپورٹ طرز کے حملے“ کی دھمکی دی گئی تھی۔ میڈیاذرائع کے مطابق انڈیگو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ، “انڈیگو فلائٹ 6E 68 جو یکم نومبر 2025 کو جدہ سے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوئی تھی، دوران پرواز ایک سیکورٹی خطرے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد طیارے کو ممبئی ایئر پورٹ کی طرف موڑ دیا گیا ہےاورہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ واقعے پر متعلقہ حکام کو فوری طور پر آگاہ کیا گیا اور ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارتی شہر حیدر آباد میں انڈین طیارے میں خودکش حملہ آور کی موجودگی کے انکشاف پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو ہفتہ کے روز ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جدہ سے حیدرآباد جانے والی پرواز (انڈیگو) میں ایک “انسانی بم”(خودکش حملہ آور) موجود ہے، جس کے بعد ہوائی جہاز کو ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا جہاں طیارہ نے محفوظ لینڈنگ کی۔پولیس نے بتایا کہ شمس آباد ایئرپورٹ کے حکام نے شکایت درج کرائی اور کہا کہ انہیں صبح 5.30 بجے کے قریب دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی جس میں انہیں خبردار کیا گیا تھا کہ “حیدرآباد میں انڈیگو (پرواز)...
سری نگر(نیوز ڈیسک)21 مئی کی شام دلی سے سری نگر جانے والی پرواز میں موجود شیخ سمیع اللہ کے ’دل کی دھڑکن اب بھی تیز ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مجھے نئی زندگی ملی ہے۔ اللہ کا شکر گزار ہوں۔‘ 220 سے زیادہ مسافروں سے بھری انڈین ایئرلائن انڈیگو کی یہ پرواز سفر کے دوران شدید جھٹکوں اور ٹربیولنس کا شکار ہوئی اور اس کا اگلا حصہ بھی ٹوٹ گیا۔ جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔ شیخ سمیع اللہ یاد کرتے ہیں کہ ’اچانک شدید جھٹکا لگا۔ ایسا لگا جیسے یہ ہماری آخری پرواز ہے۔ سب خوفزدہ تھے، سب کو لگا کہ یہ اب حادثہ ہو جائے گا۔ یہ ایک انتہائی تکلیف دہ تجربہ تھا۔‘ دراصل اس طیارے کو ریاست پنجاب...
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارتی ایئرلائنز کے لیے فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے نے بھارت کی بڑی ایئرلائن انڈیگو کو معاشی جھٹکا دیا ہے، جس کے بعد بھارتی ایئرلائن نے اپنی پروازوں کو جاری رکھنے کے لیے ترکش ایئرلائنز سے کوڈ شیئر معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت انڈیگو کے مسافروں کو اب ترکیہ کی قومی ایئرلائن کے ذریعے استنبول پہنچایا جائے گا، جہاں سے وہ یورپ، امریکہ اور دیگر لمبی پروازوں کے لیے آگے روانہ ہوں گے۔ پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے بھارتی ایئرلائنز کو یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے، جب کہ اس صورتحال سے ترکیہ جیسے پاکستان کے دیرینہ دوست ملک کو اقتصادی فائدہ حاصل ہو رہا...
نئی دہلی: پاکستان کی فضائی حدود کی بھارتی طیاروں کے لیے بندش سے بھارتی حکومت شدید پریشان کا شکار ہے جہاں بھارتی ائیرلائنز نے کروڑوں کے نقصان سے آگاہ کردیا ہے۔ بھارتی ایوی ایشن وزیر کی زیرصدارت بھارتی ائیرلائنز کا اجلاس ہوا جہاں بتایا گیا ہےکہ ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ، آکاسا ایئر، انڈیگو ایئر، ایئر انڈیا ایکسپریس سمیت دیگر بھارتی ایئرلائنز کا بزنس ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے۔ وزیر ایوی ایشن نے بھارتی ایئرلائنز کو فوری مالیاتی مدد دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان کی فضائی حدود بند ہونےسے ہفتہ وار 800 بھارتی پروازوں متاثر ہوئی ہیں۔ پاکستانی فضائی حدود بندش سے ایئر انڈیگو نے سینٹرل ایشن فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے،...
