سٹی 42: شکار پور ؛2 تیز رفتار کاروں  میں خوفناک تصادم ہوا 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی  ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق  کندھکوٹ شکارپور انڈس ہائی  وے تحصیل خانپور کے علاقے پارکو کے مقام پر دو تیز رفتار کاروں میں خوفناک تصادم ہوا۔  حادثے میں 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی  ہوئے ۔

ریسکیو 1122  کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے  وقوعہ  پر پہنچ گئیں۔

سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک

زخمیوں میں مسمات مصرت منگی،منظورہ منگی ، مسمات نصرت منگی ، لطيفہ منگی ، حسنا منگی ، غلام مرتضی ٰ منگی ، رجب منگی شامل ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی

فائل فوٹو

کوہاٹ میں پنڈی پل ٹول پلازا کے قریب گاڑی پر فائرنگ میں کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہید کسٹم اہلکار کی شناخت یاسر شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ شہید اہلکار کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • کراچی: زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون نے ملزم کو معاف کردیا
  • فرانس؛ جیفری ایپسٹین کا قریبی ساتھی بھی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • قاتل وہیل کا انوکھا طرز عمل: دیوہیکل دشمن کی لاش کو زور دار ٹکریں مارنے کی وجہ کیا ہے؟
  • طوفانی سیلاب سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت فوری اقدامات اٹھائے، کاظم میثم
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری