2025-12-06@14:49:57 GMT
تلاش کی گنتی: 4087

«وزارت شہری ہوابازی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوڈان: جنوبی سوڈان کی ریاست یونٹی میں ایک امدادی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے تینوں ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ بین الاقوامی فلاحی تنظیم  سمیریٹنز پرس  کے لیے امداد لے کر جا رہا تھا، تنظیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر بیکرم رائے نے رائٹرز سے...
    پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی ایک سنہری یاد ڈراما تنہائیاں ہے جس کا ہر ایک کردار اور ہر ایک مکالمہ آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی مداحوں کے لیے خوشگوار یادوں کا سامان لیے ہوئے ہیں۔ ان گنت ڈرامے اور نغمے آج بھی زندہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں سردیوں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی ماحول میں دھند اور دھواں بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں کھانسی ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔زیادہ تر لوگ کھانسی کو نزلہ یا الرجی کے ساتھ جوڑتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق آلودہ ہوا میں موجود باریک ذرات اور کیمیائی مادے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں صرف دو ماہ کے دوران 1.1 ارب ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی جریدے فوربز کے مطابق اس کمی کی سب سے بڑی وجہ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) کے شیئرز میں شدید گراوٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ستمبر 2025 میں ٹرمپ کی مجموعی...
    —فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آئینی عدالت کے بائیکاٹ پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ وفاقی آئینی عدالت کے باہر صحافی نے سلمان اکرم راجہ سے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی نے آئینی عدالت کا بائیکاٹ نہیں کیا؟ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پارٹی میں...
    —فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کو منظور ہوا تو مجھے عمرے پر جانے کی اجازت ملے گی۔لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے میرے کیس میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ حکومت...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت کی تشکیل کے وقت مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ہاف ٹرم پر معاہدہ ہوا تھا، لیکن وہ خود اس مذاکرات کا حصہ نہیں تھے۔ انہیں بتایا گیا کہ اس پر اتفاق ہوا ہے، جس میں وزیرِاعظم، اسپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منشیات کے استعمال کی تاریخ بھی انسانی تاریخ کی طرح قدیم ہے۔ انسان اس کا استعمال شاید ازل سے ہی کرتا آرہا ہے۔ دنیا کے تمام خطوں میں ایسی قدرتی اور خودرو جڑی بوٹیاں موجود ہیں کہ جن کے استعمال سے نشہ ہوتا ہے۔ قدیم مذاہب اور تہذیبوں میں اس کی کوئی ممانعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251125-01-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب، بھارت، افغانستان اور پی ٹی ایم سے منسلک جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کے خلاف جھوٹ، فتنہ اور انتشار پھیلانے والے جعلی انسانی حقوق کے علمبردار اور پروپیگنڈا نیٹ ورکس کا مکروہ چہرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے یورپ کے جنوبی حصے میں واقع ایک تاریک غار میں مکڑیوں کی حیرت انگیز کالونی دریافت کر کی۔ جسے دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا جال ’’کیو آف سلفر‘‘ نامی غار میں دریافت ہوا ہے جو 106 مربع میٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہری پور : وفاقی وزیر امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے انتخابی کامیابی پر ہری پور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے مخالفین کو مسترد کر کے ثابت کر دیا کہ ہری پور مسلم لیگ...
    پیر کے روز انہوں نے اسمبلی میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی بی خوبصورت علاقہ ہے، یہاں پر دریا ہے، خوبصورت پہاڑ ہے، جی بی کو آگے لے جانا ہے تو سیاحت کو ترقی دینا ہو گی، مگر یہاں پر سیاحت کو نظر انداز کیا گیا ہے، سیاحت کو ترقی دینے کی بجائے...
    پولیس نے پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردی واقعے کی ایک ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جس میں حملہ آوروں کے آنے، حملہ کرنے، اندر داخل ہونے اور ہلاک ہونے تک کی تمام تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیسے ناکام ہوا؟ پیدل خودکش نے حالات کا جائزہ لیا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں،دس سال مکمل ہونےپر فرنچائزز کی ویلیو بھی بڑھ گئی۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل کی سب سےمہنگی فرنچائز بن گئی،لاہور قلندرز کی نئی فیس 67 کروڑ، پرانی فیس 25.68 کروڑ تھی،لاہور قلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ کراچی...
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 8 بجے پشاور کے علاقے صدر، کوہاٹ روڈ پر واقع فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے حملے کی ناکام کوشش کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے کارروائی کا آغاز ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے سے کیا۔...
    اسلام ٹائمز: حسینیہ کی دیواروں پر حضرت زہراؑ کے القابات سے مزین کتبے، دل و جان کو مسحور کرنے والے تھے۔ شبِ دوم کے مقرر، حجت الاسلام علیزاده نے حدیث "جنود عقل و جهل" سے آغاز کیا۔ جیسے ہی آیت "وَ کانَ النّاسُ أُمَّةً واحِدَةً" تک پہنچے، تو گویا خدائی نور حسینیہ میں اتر آیا...
    کراچی(نیوز ڈیسک) واٹر کارپوریشن نے نومبر میں پانی کی کمی اور بجلی بندش کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی بندش کے باعث 88 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی میں کل 132 گھنٹے 20 منٹ کی بجلی معطلی سے 42 کروڑ گیلن پانی...
    کراچی میں واٹر کارپوریشن نے نومبر میں پانی کی کمی اور بجلی بندش کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی بندش کے باعث 88 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہوا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی میں کل 132 گھنٹے 20 منٹ کی بجلی معطلی سے 42 کروڑ گیلن پانی...
    مشرقی ہواؤں کے ذریعے سرحدی بھارتی شہروں کی آلودگی لاہور میں داخل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات 12 سے 9 بجے تک کم رفتار ہوائیں آلودگی کو سطح زمین پر رکی رہیں۔ بھٹوں کی انسپکشن، انڈسٹری کی چیکنگ، کھلی جگہوں پر جلاؤ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری ہے جبکہ روزانہ جرمانے و سیلنگ بھی کی جارہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اِس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے۔ اْس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے۔ حکم دیا گیا ’’پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو...
    اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا مگر امید ہے عمران خان ضرور رہا ہوں گے، وفاقی حکومت صوبے کے تین ہزار ارب روپے فوری ادا کرے تاکہ پولیس، صحت اور دیگر اہم شعبوں میں مزید بہتری...
    بہت سوچا کہ بس اپنا منہ بند رکھوں ، خاموش رہوں مگر پھر خیال آیا کہ کسی بھی عمل پر چپ رہنا بھی تو اس عمل پر نیم رضا مندی ہی سمجھی جاتی ہے ، میں بھلا اپنی اقدار و روایات اور تہذیب وتمدن کو کیسے ترک کر سکتا ہوں۔  مجھے بار بار میرا ماضی...
    کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سیاست برائے تنقید ہو سکتی ہے اور سیاست برائے ترقی بھی ہوسکتی ہے، پریس کانفرنس سے مایوسی پھیلائی جا سکتی ہے یا پھر امیدیں جوڑی جا سکتی ہیں، ناقدین حکومت میں ہونے کے باجود بتاتے ہیں وہ کچھ نہیں کر پا رہے۔ اسلام...
    تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما، سابق گورنر سندھ محمد زبیر—فائل فوٹو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما، سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزر گیا کسی حکومتی نمائندے نے آئی ایم ایف رپورٹ کی تردید نہیں کی۔اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماؤں کے...
    اسلام ٹائمز: اسلامی ممالک میں پہلے ہی کون سی آواز بلند ہو رہی تھی، سوائے دو چار ممالک کے۔ ان میں ایک وطن عزیز پاکستان بھی شامل ہے جہاں کی عوام نے روز اول سے اپنے قائد یعنی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فرمان کو صرف دل میں بسا کر نہیں رکھا بلکہ...
    ہیگ: نیدرلینڈ کے وزیر دفاع روبن بریکلمنز کاکہنا ہےکہ نیدرلینڈ نے پولینڈ میں 300 فوجی اور دو جدید پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز تعینات کرنا شروع کر دیے ہیں تاکہ یوکرین کو فوجی امداد پہنچانے والے نیٹو لاجسٹکس ہب کی حفاظت کی جا سکے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق نیدرلینڈ کا یہ یونٹ حالیہ دنوں میں...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے گرنے کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے مرنے پر خوشی نہ منانا، کسی دن سجناں بھی مر جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارے...
    دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا اور پائلٹ ہلاک ہوگیا، حادثے کے سبب بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے جب کہ عینی شاہدین نے بھی حادثےسے متعلق اپنے مشاہدات بتادیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو جاری...
    فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ رپورٹ سامنے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد (آئی پی ایس) فیصل آباد کےعلاقے ملک پورمیں فیکٹری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پنجاب حکومت کی بنائی4رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں زیادہ آتش گیر مادہ...
    فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کےعلاقے ملک پورمیں فیکٹری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پنجاب حکومت کی بنائی4رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں زیادہ آتش گیر مادہ کا ذخیرہ بہت زیادہ تھا۔ بے احتیاطی اور غیر تربیت یافتہ سٹاف کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے...
    بھارت کے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (HAL) اور ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) کے تیار کردہ ہلکے وزن والے، دیسی جنگی طیارے تیجس کے حادثے نے لڑاکا جیٹ کی آپریشنل تیاری، حفاظتی معیارات اور دیرینہ تکنیکی دشواریوں کے بارے میں سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔ اس طیارے کی کہانی تاخیر، نقائص اور سیاسی دباؤ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان کی پوری معیشت کو ایک فیصد سے بھی کم ایلیٹ کلاس نے قبضے میں لیا ہوا ہے۔ بانی پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ایلیٹ کلاس کو روکنے کی کوشش کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی پر کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد مارکیٹ کا اختتام مایوس کن رہا اور انڈیکس منفی زون میں بند ہوا ۔کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر421پوائنٹس کی تیزی تک جانے کے باوجود اختتامی لمحات میں800پوائنٹس سے زائد کی کمی پر...
    دبئی ائیرشو کے ختم ہونے کے بعد بھی پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے گرد لوگوں کا رش رہا۔دبئی ائیر شو کے آخری روز بھی لوگوں کا تانتا باندھا رہا اور شو کے اختتام پر بھی پاکستان فضائیہ کے طیاروں کے اطراف لوگوں کا رش رہا۔منتظمین کی جانب سے ائیر شو ختم...
    پشاور: تھانہ انقلاب کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ کرنا دولھے کو مہنگا پڑ گیا اور پولیس نے انہیں حوالات کی سیر کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں شادی میں دوستوں کی مستی دولھے پر بھاری پڑ گئی اور پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ پر ان کی گرفتاری ہوئی۔ پولیس نے...
    پولیس نے بتایا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں پشاور، مردان اور چارسدہ میں ہوائی فائرنگ کی پاداش پر17 دولھے گرفتار ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں شادی میں ہوائی فائرنگ کرنا دولھے کو مہنگا پڑ گیا اور پولیس نے انہیں حوالات کی سیر کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں شادی میں دوستوں کی مستی دولھے پر...
    جے رام رمیش کے مطابق اس غیر معمولی صورتحال نے وزیراعظم کو بغیر کسی سیاسی دباؤ کے جنوبی افریقہ پہنچنے کا موقع فراہم کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انڈین نیشنل کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیراعظم نریندر مودی کے جنوبی افریقہ میں جاری جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ آج بھی موجود ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پراکسی وار کبھی رکی ہی نہیں، یہ دہائیوں سے جاری ہے اور جدید جنگی حکمتِ...
    —فائل فوٹوز اسلام آباد میں راجہ فاروق حیدر اور انوار الحق کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔راجہ فاروق حیدر خان نے انوارالحق سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیا تماشہ بنایا ہوا ہے؟ کابینہ میں 9 لوٹے ہیں۔ انوار الحق نے فاروق حیدر سے الٹا سوال کر دیا کہ انہیں بنایا کس...
    چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا— ملک میں جمادی الثانی 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی اتوار 23 نومبر کو ہو گی۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت لاہور میں ہوا۔اجلاس کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ’جیو نیوز‘ کو...
    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایران کی جانب سے پاکستان افغان طالبان تنازع میں ثالثی پر عملی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، بہت سے ممالک نے پاکستان افغان ثالثی کی بات کی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چار سال ہم نے جانی نقصانات، کالعدم ٹی ٹی پی، فتنہ الہندوستان حملوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی نے ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کی ایم کے غبار ے سے ہوا نکل چکی ہے، اب وہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے...