2026-07-24@12:10:30 GMT
تلاش کی گنتی: 202
«چھان بین»:
قصور (نامہ نگار) قصور کے نواح چھانگا مانگا میں جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ چوہان ٹاؤن چھانگا مانگا کی رہائشی محمد اکرم چوہان کی 25 سالہ بیٹی (س) نے پولیس تھانہ چھانگا مانگا کو بتایا کہ 15 دن قبل گلی نمبر 1 چھانگا مانگا کے رہائشی ملزم حامد ولد رفیق...
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو معمول سے تیز ہوائیِں چلیں اور رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوکر 4 کلومیٹر رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کو شہر...
مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق قصبہ جفتلک کے میئر احمد غوانمہ نے بتایا کہ قصبے کے پانچ بچے قریبی گاؤں فروش بیت دجن کی اراضی میں موجود تھے کہ اس دوران قابض اسرائیلی فوج کا چھوڑا ہوا ایک بارودی مواد (لینڈ مائن) زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلام آباد میں افغان باشندوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی مکمل چھان بین کا حکم دیدیا گیا۔اسلام آباد کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی کارڈ کے حامل افغان شہریوں سے پوچھ...
چھانگا مانگا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے اغوا ہونے والی2 کمسن بہنوں کو بازیاب کروا لیا۔تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے دوران گشت مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تو ملزمان نے 2 کمسن بچیوں کے اغوا کا اعتراف کرلیا، ملزمان کی نشاندھی پر پولیس نے دونوں مغوی بچیاں برآمد کر لیں جن...
قصور(نیوز ڈیسک) چھانگا مانگا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے اغوا ہونے والی 2 کمسن بہنوں کو بازیاب کروا لیا۔ تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے دوران گشت مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تو ملزمان نے 2 کمسن بچیوں کے اغوا کا اعتراف کرلیا، ملزمان کی نشاندھی پر پولیس نے دونوں مغوی بچیاں...
معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پبلشر ول لیوس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن پوسٹ کی پہلی خاتون ایڈیٹر کو اپنا عہدہ کیوں چھوڑنا پڑا؟ یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت اس...
لوگ رانا رانا کہتے ہیں رانا کو پرواہ نہیں، ایک بار دل لگا کے دیکھو رانا بے وفا نہیں، سوشل میڈیا پر رانا فہیم چھا گئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز...
کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان...
پاکستانی شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ اس خوشگوار موقع کی جھلکیاں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور انسٹاگرام سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ خاقان شاہنواز نے خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ،پشاور(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی، ہر سو سفیدی چھا گئی، کیلاش میں نظارے مزید نکھر گئے۔وادی نیلم میں ایک مرتبہ پھر ہلکی برف باری ہوئی، گریس ویلی میں پانچ فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، بجلی کی بحالی کا کام جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شامل ایمازون ایک بار پھر بڑے پیمانے پر ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی تیاری کرتی دکھائی دے رہی ہے۔تازہ ترین بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق کمپنی آئندہ دنوں میں ہزاروں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کر سکتی ہے، جس سے...
چھانگلہ گلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ قبل ازیں نوازشریف نے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ نواز شریف کی چھانگلہ گلی روانگی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر...
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کے 3 ارب روپے کے منصوبے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں، کالجوں، جامعات اور اسپتالوں میں فائبر آپٹک کیبل بچھانے کے لیے 3 ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری نوکریاں آن لائن میرٹ پر تقسیم ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اعلان جمعے کے روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-4 محراب پور(جسارت نیوز) محکمہ گیس کا دوہرا معیار، غیرمعروف علاقے نیو ٹاؤن میں نئی پائپ لائن بچھا دی، شہر میں ناکارہ پائپ لائن کو تبدیل نہیں کیا جارہا، کئی صارف گیس سے محروم، آج سماجی رہنماکاشف کمبوہ کی قیادت میں شہریوں نعمان مغل، محمد وسیم ، سرفراز ملک نے احتجاج کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت اردو یونیورسٹی سے حسن اسکوائر تک 2.7 کلومیٹر طویل پائپ لائنیں بچھائی جانی تھیں، تاہم اب تک صرف 10 فیصد حصے پر ہی کام ہو سکا ہے، ابتدائی ڈیزائن کے تحت یونیورسٹی روڈ پر 96 انچ اور 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی تھیں، تاہم ڈیزائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی...
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی...
—فائل فوٹو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوشش کریں اس ملک میں بےروزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ ہو۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان...
کراچی: شاہ فیصل ٹاؤن میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے روڈ کٹنگ کے بعد سڑکوں کی دوبارہ مرمت نہ کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین یوسی 3 شاہ فیصل چوہدری اسد، وائس چیئرمین چوہدری خالد اور محمد تحسین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط...
ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ پہنچے۔ عدالت کے باہر میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے سابق چیئرمین سینٹ اور ایم پی اے بلوچستان صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں نئی سڑکوں کی تعمیر، روڈ نیٹ ورک کی بہتری اور اہم ترقیاتی اُمور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ بلوچستان میں بہتر شاہراہوں کی فراہمی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات میں سال 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اعتماد اور معاشی تعاون کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے نومبر 2025ء کے دوران پاکستان نے...
قومی ٹیم کے سپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کے کرکٹرز کی وجہ سے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کو شہرت مل رہی ہے۔شاداب خان نے سڈنی سے ورچوئل میڈیا ٹاک کے دوران کہا ہے کہ بگ بیش لیگ کے لیے اچھی تیاری ہے، گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا کہ کشمیر مکمل طور پر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے جسے فوجی طاقت کے بل پر ہرگز حل نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حق خودارادیت کے حصول کی پرامن جدوجہد میں مصروف کشمیریوں...
بھارتی حکومت نے جو گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے تمام بنیادی اور سیاسی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے غیر قانونی...
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پاک فوج خوارج کی جانب سے چھوڑے گئے بارودی مواد اور سرنگوں کو تلف کرنے کا اہم اور حساس مشن تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ وار آن ٹیرر کے دوران دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے اور مقامی آبادی کو خوفزدہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر...
گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چوتھے ہفتے بھی ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا (نئی...
پاکستان میں نئی انٹرنیٹ کیبل بچھا دی گئی، کنیکٹیویٹی میں بہتری آئے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان نے جنوب مشرقی ایشیامشرقِ وسطیمغربی یورپ (SEA-ME-WE) 6 سب میرین کیبل سسٹم کی تعیناتی کے ساتھ اپنے عالمی ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کو مضبوط کیا ہے۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق یہ...
توقیر ماما کی ایک بار پھر انٹری سے گٹکا و ماوا ڈیلرز آپس میں لڑ پڑے ویسٹ کی پولیس گٹکا و ماوا ڈیلرزکے درمیان صلح کروانے میں سرگرم (رپورٹ/ ایم جے کے )ضلع ویسٹ ’اورنگی ٹاؤن میں لگ گیا نعرہ آگیا ماما چھا گیا ماما، توقیر ماما کی ایک بار پھر انٹری سے گٹکا و...
لاہور (آئی این پی )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر میں موجودجائیدادوں کی چھان بین کیلئیبورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردیئے۔بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کرتے ہوئے پنجاب بھر میں علیمہ خان کے نام منقولہ ،غیر منقولہ اورزرعی رقبوں کی...
پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خانم کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پنجاب بھر میں علیمہ خانم کی جائیدادوں کی تفصیلی چھان بین کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو...
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کے خلاف پنجاب حکومت متحرک ہوگئی جب کہ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے علیمہ خانم کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین شروع کردی گئی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی جانب سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردیئے۔ علیمہ خانم کی پنجاب...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیدادوں کی چھان بین کے احکامات جاری کردیے گئے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر میں منقولہ غیر منقولہ جائیدادوں کی چھان بین شروع کرو اور رپورٹ جمع کراؤ۔۔ پنجاب حکومت نےصوبے کے تمام اضلاع میں موجود...
غزہ کے ایک ننھے فلسطینی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں وہ نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی نقل کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔ ویڈیو میں بچہ سفید قمیض اور سیاہ پتلون پہنے ایک خیمے سے باہر آتا ہے، اس کے چہرے پر داڑھی بھی بنائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی ٹائون میں چاروں طرف ترقیاتی کا م کا جال بچھا رہے ہیں ۔سندھ حکومت جووسائل فراہم کررہی ہے اس سے بڑھ کر کام کررہے ہیں ۔سیوریج کے مسائل نوے فیصد حل کردیئے ہیں ۔واٹر کارپوریشن پانی کی فراہمی کیلئے تعاون کریں۔یہ بات لانڈھی ٹائون کے چیئرمین عبدالجمیل خان نے لانڈھی...