2025-12-06@10:47:46 GMT
تلاش کی گنتی: 26
«لیفٹ آرم»:
پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے باوجود آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ماضی کے لیفٹ آرم اسپیڈ اسٹار کو دنیا کا بہترین فاسٹ بولر سمجھتے ہیں۔ مچل اسٹارک نے گزشتہ روز ایشز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں سابق پاکستانی کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا 414 وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا اور وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر جب پریس کانفرنس کے دوران مچل اسٹارک سے پوچھا گیا کہ کیا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے بعد آپ خود کو لیفٹ آرم گریٹسٹ بولر آف آل ٹائم سمجھتے ہیں، جس...
آسٹریلیا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے لیجنڈ بولر وسیم اکرم سے متعلق حیران کن بیان دے دیا۔ برسبین میں شروع ہونے والے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مچل اسٹارک نے انگلینڈ کے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے بعد ان کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 418 ہوگئی جو کہ وسیم اکرم سے چار زیادہ ہے۔ اس متعلق گفتگو کرتے ہوئے مچل اسٹار کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم ان سے ابھی بھی بہت بہتر بولر ہیں۔ جہاں تک ان (اسٹارک) کا خیال ہے وہ (وسیم اکرم) لیفٹ آرم فاسٹ بولرز کے سب سے بلند مقام پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے متعلق ایسی باتیں ہونا اچھا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسبین: آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کے تاریخی ریکارڈز میں ایک اور شاندار اضافہ کر دیا۔گابا میں انگلینڈ کے خلاف پنک بال ایشز ٹیسٹ کے دوران اسٹارک نے پہلی اننگز میں اہم وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔مچل اسٹارک نے بین ڈکٹ، اولی پوپ اور ہیری بروک کی وکٹیں لے کر اپنے کیریئر کا 415 واں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی، جس کے ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ اعزاز وسیم اکرم کے پاس تھا، جنہوں نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 414 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ اسٹارک...
آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے لیجنڈری باؤلر وسیم اکرم کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ گابا، برسبین میں ایشز سیریز کے پنک بال ٹیسٹ کے پہلے دن اسٹارک نے ہیری بروک کو آؤٹ کرکے اس میچ کی تیسری اور اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 415ویں وکٹ حاصل کی، جو انہیں وسیم اکرم (414 وکٹیں) سے آگے لے گئی۔ اسٹارک نے یہ سنگ میل وسیم اکرم سے کم 2 میچوں میں عبور کیا۔ Mitchell Starc passes Wasim Akram as the most prolific left-arm bowler in Test cricket history ????#Ashes | #MilestoneMoment | @nrmainsurance pic.twitter.com/gxzYjLGR2S — cricket.com.au (@cricketcomau) December 4, 2025...
آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے لیجنڈری پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر’سوئنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز میں 414 وکٹیں حاصل کیں جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں تھیں۔ اب یہ ریکارڈ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے اپنے نام منتقل کرلیا ہے جن کی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 415 ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ گابا میں کھیلے جارہے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ہیری بروک کی وکٹ حاصل کرکے انجام دیا۔ یہ ان کی اس میچ میں تیسری وکٹ تھی۔ Mitchell Starc passes Wasim Akram as the most prolific left-arm...
پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم کے 414 ٹیسٹ وکٹوں کے ریکارڈ پر آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی نظریں جم گئی ہیں۔ وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز میں یہ ریکارڈ قائم کیا، جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ اب یہ ریکارڈ مچل اسٹارک کے نام منتقل ہونے کا امکان ہے۔ 2011 میں ٹیسٹ کرکٹ میں قدم رکھنے والے اسٹارک نے 14 سالہ کیریئر کے دوران 101 میچز میں 412 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔ ریکارڈ توڑنے کے لیے انہیں صرف 3 مزید وکٹیں درکار ہیں، اور امکان ہے کہ یہ اعزاز 4 دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں حاصل کر لیں۔ لیفٹ...
اسلام آباد: غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز نمبر 728 جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی اور طیارے کے پائلٹ نے لینڈنگ اپروچ رن وے 28 رائٹ کے بجائے غلطی سے رن وے 28 لیفٹ کی بنائی، جو مرمت کے باعث بند ہے۔ پی اے اے نے رن وے 28 لیفٹ بند اور رن وے 28 رائٹ کھلا ہونے کا نوٹم جاری کر رکھا ہے، تاہم پائلٹ مسلسل یہی کہتا رہا کہ وہ درست رن وے پر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹرول ٹاور پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بروقت غلط رن وے پر ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق اے ٹی سی کے بروقت اور فوری اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر اترنے سے روک دیا۔سعودی ایئرلائن کی پرواز 728 جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی، جبکہ ایئرپورٹ کا رن وے 28 لیفٹ مرمت کے باعث بند ہے اور اس حوالے سے نوٹم بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے لینڈنگ اپروچ غلطی سے 28 رائٹ کے بجائے بند رن وے 28 لیفٹ کی بنائی۔ کنٹرول ٹاور میں موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت نشاندہی کرتے ہوئے پائلٹ کو بتایا کہ وہ غلط رن...
—فائل فوٹو اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بچ گیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر لینڈنگ کرنے سے روک دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی ایئر لائن کی پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی۔ اسلام آباد ایئر پورٹ کا رن وے 28 لیفٹ مرمت کے لیے بند ہے، پی اے اے نے رن وے 28 لیفٹ بند ہونے اور رن وے 28 رائٹ کھلے ہونے کا نوٹم بھی جاری کیا ہوا ہے۔ایئر لائن کے پائلٹ نے لینڈنگ اپروچ 28 رائٹ کی بجائے 28 لیفٹ کے بند رن وے کی بنائی، کنٹرول ٹاور...
سٹی42: اسلام آباد ائیرپورٹ پر غیر ملکی ائیر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بچ گیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ائیر ٹریفک کنٹرولرکے بروقت اقدام نے طیارے کو مرمت کے لئے بند کئے جا چکے رن وے پر لینڈنگ کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی ائیرلائن کی پرواز نمبر 728 جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ کا رن وے 28 لیفٹ مرمت کے لیے بند ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے رن وے 28 لیفٹ بند ہونے اور رن وے 28 رائٹ کھلے ہونےکا نوٹم جاری کر دیا تھا۔ جنرل ساحر شمشاد کا جی ایچ کیو کا آخری وزٹ، شاندار الوداعی گارڈ آف آنر،فیلڈ مارشل عاصم منیر...
ترک قومی وزارت دفاع نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 20 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کردیے ہیں جو طیارے میں سوار تھے۔ وزارت دفاع سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہلاک فوجیوں میں ایک لیفٹننٹ جنرل، دو میجر، دو فرسٹ لیفٹننٹ بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کی وزارت دفاع نے جیارجیا اور آذربائیجان کی سرحد پر گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں 20 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ انادولو کی رپورٹ کے مطابق ترک قومی وزارت دفاع نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 20 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کردیے ہیں جو طیارے میں سوار تھے۔ وزارت دفاع سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہلاک فوجیوں میں ایک لیفٹننٹ...
جموں و کشمیر کی نام نہاد اسمبلی بے اختیار اور نئی دہلی کے مسلط کردہ لیفٹننٹ گورنر کے تابع ہے، مبصرین
اپوزیشن ارکان نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ منتخب نمائندوں کو مقبوضہ علاقے میں گورننس کی بنیادی نگرانی سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ لیفٹیننٹ گورنر کے دائرہ اختیار میں آنے والے محکموں سے متعلق سوالات نہ اٹھائیں جس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ اہم انتظامی اختیارات لیفٹننٹ گورنر کے پاس ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرینگر میں منعقدہ اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ کی دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے رولنگ دی کہ لنگیٹ سے رکن...
قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں نعمان علی نے جنوبی افریقا کیخلاف چھ وکٹیں حاصل کیں۔ یہ نواں موقع تھا جب انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ یا اس سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ نعمان علی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے لیفٹ آرم اسپنر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز اقبال قاسم کے پاس تھا جنہوں نے آٹھ مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ✨ @Ali17Noman now holds the most five-wicket hauls (9️⃣) by a Pakistan left-arm spinner in Test cricket ???????????? He overtakes the legendary...
ویب ڈیسک: سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی ضلع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 19 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو جہنم واصل کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران 9 جوان بھی وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف، میجر طیّب راحت سمیت 9 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ پاکستان میں8 اکتوبر کو آنیوالے تباہ کن زلزلے کو 20 برس بیت گئے، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ علاقے میں حکومت چلانا تلوار کی دھار پر چلنے کے مترادف ہے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور آگے چلتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے اختیارات ہمارے ہاتھ میں نہیں بلکہ تمام اختیارات لیفٹننٹ گورنر کے ہاتھ میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر کے علاقے برزلہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں حکومت چلانا تلوار کی دھار پر چلنے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور آگے چلتے رہیں گے۔ ریاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید سے ملاقات کی۔گورنر نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی تعیناتی کو ملک خصوصاً خیبر پی کے میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے نیک شگون قرار دیا۔ ملاقات میں چشمہ لفٹ کینال منصوبے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے امید ظاہر کی کہ منصوبے میں اصلاحاتی اقدامات کے بعد جلد عملی پیش رفت سامنے آئے گی جس سے عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 31 سالہ بولر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ Thank you for all your performances and contributions to Pakistan cricket ???? Read more: https://t.co/kMWXYOAfZf pic.twitter.com/5boJCZcROc — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 9, 2025 وہ 2018 میں اے سی سی مینز ون ڈے ایشیا کپ میں بھی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔ عثمان شنواری نے ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹوئنٹی میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔ انہیں ون ڈے میں دو مرتبہ پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔
بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت کےسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔ سابق بھارتی کرکٹر دلیپ جوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔ مزید برآں دلیپ جوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔ غزہ میں امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 24 فلسطینی شہید
آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ آج دوپہر اڑھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس خطے کی تازہ صورتحال، پاک بھارت سیز فائر، بھارت کی اشتعال انگیز بیانات، آبی جارحیت اور خضدار میں اسکول بس پر حملے کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت کی حامل ہوگی۔ مزید پڑھیں: معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری واضح رہے کہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، پاکستان نے نہ صرف بھارتی حملہ ناکام بنایا بلکہ فوج کی پیشہ وارانہ برتری سے قوم کا اعتماد مزید مستحکم ہوا۔...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ سب سے پہلے پہلگام واقعے کے حوالے سے بتاؤں گا، اگر پہلگام کی لوکیشن کو دیکھیں، اس کا زمینی فاصلہ 230 کلومیٹر ہے، یہ اس تناظر میں ہے کہ بھارت کی جانب سے الزام عائد کیا جارہا ہے کہ دہشتگرد سرحد پار سے آئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پہاڑی علاقہ ہے، پہلگام میں جہاں یہ واقعہ ہوا، وہ جگہ سٹرک سے تقریباً 5.3 کلومیٹر دور ہے اور اس کا پولیس اسٹیشن سے فاصلہ 1.2 کلومیٹر ہے۔ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے واقعے کی ایف آئی آر سلائیڈ پر دکھاتے ہوئے کہا کہ پہلگام واقعہ 2 بج کر 20 منٹ پر ہوا جبکہ...
اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے نتیجے میں آزاد جموں و کشمیر کے علاقے دواراندی میں شہید ہونے والے سات سالہ ارتضیٰ عباس جو لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس کے صاحبزادے تھے، کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق نمازِ جنازہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلیٰ فوجی و سول افسران، حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی جوان، شہید کے عزیز و اقارب اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ معصوم...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر حسن علی کو پی سی بی کی مارکیٹنگ ٹیم نے لیفٹ آرم بالر بناڈالا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کے باہر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کے کارڈ ہولڈنگ نصب کیے گئے ہیں تاکہ شائقین کرکٹ میں جوش کو بڑھایا جاسکے۔ تاہم پی سی بی کی مارکیٹنگ ٹیم نے حسن علی کو رائٹ آرم فاسٹ بولر کی جگہ لیفٹ آرم بالنگ کرواتے ہوئے کارڈ ہولڈنگ نصب کیا ہے جس پر فینز اپنے تبصرے کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل10؛ "میچ آفیشل ٹیکنالوجی" کیا امپائرز کو فائدہ ہوگا؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مارکیٹنگ ٹیم کی غلطی کا خوب...