2025-12-06@16:34:29 GMT
تلاش کی گنتی: 6491

«لیاری میں جلسہ»:

    کراچی کے علاقے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لیاقت محسود پیش ہوئے، جبکہ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل سلمان مجاہد بلوچ نے عدالت میں موقف اپنایا کہ ملزم کی درخواست ضمانت پر دلائل کے لیے مہلت دی جائے۔ عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت کو 9 دسمبر تک بڑھاتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔  
    کراچی کے علاقے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم لیاقت محسود پیش ہوئے۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ ملزم لیاقت محسود کی درخواست ضمانت پر دلائل کے لیے مہلت دی جائے۔  لیاقت محسود کی درخواست ضمانت منظور کراچی سندھ ہائیکورٹ کی جسٹس مسز تسنیم سلطانہ پر... جس پر عدالت نے ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جسے فوری طور پر فائر بریگیڈ کی ٹیم نے قابو میں کر لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ کا آغاز بالکونی میں موجود اے سی کے آوٹر سے ہوا تھا، جس پر فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید نقصان کو روک دیا۔  
    ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمن 21 دسمبر کو لیاری میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جب کہ اس جلسے میں سندھ اور بلوچستان کے جید علما بھی خطاب کریں گے۔ سیاسی ماہرین کے مطابق جے یو آئی کا لیاری میں جلسہ مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے شہر کے حلقہ سیاست میں سرگرم کردار ادا کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی نے شہر کے سب سے بڑے سیاسی مرکز لیاری سے جلسوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمن 21 دسمبر کو لیاری میں...
    لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے مطابق، ایک اوورسیز پاکستانی کی فیملی نے گلبرگ سے کینٹ جانے کے لیے آن لائن ٹیکسی بک کی تھی، تاہم دوران سفر ڈرائیور نے فیملی کو ہراساں کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اوورسیز پاکستانی کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا۔ ایس ایچ او گلبرگ نے ٹیم کے ہمراہ ملزم طفیل کو عزیز بھٹی روڈ کے قریب ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن بانو نقوی نے ایس ایچ او گلبرگ اور ٹیم کی بروقت اور...
    حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس ظفر راجپوت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے...
    مجوزہ قانون کے مطابق حکومت 15 روز کی عمومی مہلت دے گی، جس دوران شہری بلاخوف اپنا غیر قانونی اسلحہ تھانے یا سی سی ڈی کے پاس جمع کرا سکیں گے اور اس مدت میں اسلحہ جمع کرانے والوں کیخلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوگی۔ جمع شدہ ہتھیاروں کی باقاعدہ رسید جاری کی جائے گی اور ہر اسلحے کا ڈیجیٹل ریکارڈ رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے صوبے کو اسلحہ سے پاک کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ پنجاب سرینڈر آف الیسٹ آرمز ایکٹ 2025 کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ جس کے تحت ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیلئے سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کی تجویز شامل کی گئی ہے۔ مجوزہ قانون کے مطابق حکومت 15 روز کی...
    پاکستان کی او لیول کی طالبہ زینب نواز نے کوئینز کامن ویلتھ انٹرنیشنل مقابلہ مضمون نویسی 2025 کی سینئر کیٹیگری میں گولڈ ایوارڈ جیت کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کیا ہے۔ سینئر کیٹیگری میں کامن ویلتھ کے 56 رکن ممالک سے  53,434 طلباء و طالبات نے اس مقابلے  میں شرکت کی تھی ۔ کوئینز کامن ویلتھ مقابلہ مضمون نویسی رائل کامن ویلتھ سوسائٹی یو کے نے  1883 میں شروع کیا جو کہ دنیا کا قدیم ترین بین الاقوامی تحریری مقابلہ ہے۔ اس سال  "ہماری دولت مشترکہ کا سفر” کے موضوع سے متعلق شرکاء کو جغرافیائی، تاریخی یا ذاتی سفر پر غور کرنے کا چیلنج دیا گیا تھا ۔ سینئر کیٹیگری میں، 14 سے 18 سال کی عمر کے...
    پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ میرے پاس آئینی اور دیگر دلائل ہیں جس پر میں قائل کرسکتا ہوں، اس بات پر نہ صرف پاکستان بلکہ اُس وقت لندن قیادت کو بھی قائل کرلیا تھا، اس حوالے سے کچھ زمینی حقائق، نمبر اور کچھ معلومات اور کوئی مستقبل کا وژن ہوگا جب ہی تو میں نے قائل کرلیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر اور مرکزی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ آج بھی ایم کیو ایم کی پالیسی یہی ہے کہ کوٹہ سسٹم قائم رہے۔ صحافی فیصل حسین کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے انکشاف کیا کہ 2017ء میں اٹھارہویں...
    نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جیل میں بند قیدی اور سیاسی جماعت کے قائد کی قید کے حوالے سے ہمیشہ مہذب باوقار طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ ہر ادارہ آئین، قانون اور جمہوری اقدار کا پابند ہے۔ سیاسی قیادت اور جماعتوں کے درمیان بڑھتے فاصلے اسٹیبلشمنٹ کو اور زیادہ طاقتور کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیاسی پارلیمانی جمہوری رویہ میں پرامن مزاحمت اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین نافذ ہوں لیکن...
    علی ظفر، عالیہ حمزہ، مشال یوسفزئی سمیت دیگر رہنماؤںکا سیکریٹری جنرل کے عہدے سے نکالنے کا مطالبہ سیکرٹری جنرل پر عدم اعتماد کا اظہار ،غیر سیاسی شخص قرار، پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس میں اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے خلاف اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔اجلاس میں اراکین نے رائے دی کہ سلمان اکرم راجا غیر سیاسی شخص ہے یہ کیسے سیکریٹری جنرل ہو سکتا ہے؟ سلمان اکرم راجا عمران خان کا پیغام صحیح طریقے سے نہیں پہنچاتے۔پی ٹی آئی...
    کراچی:  لیاری بہار کالونی میں فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد کامران اور احمد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دونوں زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معاملہ ذاتی تنازعہ معلوم ہوتا ہے۔ تاہم ایدھی حکام کے مطابق چاکیواڑہ تھانے کی حدود میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا، جاں بحق شخص کی شناخت احمد علی کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے اور فائرنگ کے محرکات کے حوالے سے بھی تفتیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی نے سندھ لیٹرزاینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ جمعہ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، وزیرِ قانون ضیاء الحسن لنجار نے سندھ لیٹرز اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔ وزیر قانون کے مطابق ترمیم کے بعد وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل ہوگا۔ پہلے یہ سرٹیفکیٹ سیشن جج جاری کرتا تھا جبکہ اب یہ نادرا کے ذریعے جاری کیا جائے گا، جس سے شہریوں کو تیز تر اور آسان طریقہ کار میسر آئے گا۔ ایوان نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) غیرقانونی کال سینٹر سے ڈیجیٹل ڈکیتیوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان بیرون ملک لوگوں کے بینک اکائونٹ ہیک کرلیتے تھے، تفصیلات کے مطابق یشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کراچی نے ڈی ایچ اے فیز 6 میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپا مار کر ڈیجیٹل ڈکیتیوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔کارروائی بڑا بخاری میں ایک فلیٹ پر کی گئی ہے، جسے منظم کارروائیوں کے لیے جواد خان نامی ملزم نے لے رکھا ہے تاہم وہ بیرون ملک فرار ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے سوشل میڈیا اکائونٹس ہیک کرکے بھتہ طلب کرنے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ کراچی میں گلشن معمار کے علاقے سے بھتہ خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران نے بتایا کہ ملزم خواتین کے اکائونٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرتا تھا۔محمد عمران نے کہاکہ ملزم تھانہ گلشن معمار میں بھتے کے مقدمے میں مطلوب تھا، ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ملزم سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا گیا ہے اور ملزم کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس کارروائی میں 10 منشیات فروش گرفتار، 3000 گرام چرس، 37 بوتل شراب اور 660 گرام گٹکا برآمد، مزید ایک منشیات نے قرآن پاک پر حلف دیکر خود کو پولیس حوالے کر دیا، نوشہرو فیروز پولیس نے ایک کارروائی میں عامر راجپوت اور وحید منگہار کو 29 بوتل شراب سمیت گرفتار کرلیا، محراب پور پولیس نے ایک کارروائی میں شاہد ملک کو 4 بوتل شراب، عابد ملک کو 2 بوتل شراب، مہتاب اور فیاض منگہار کو 2 بوتل شراب اور اظہر میمن کو 660 گرام گٹکا سمیت گرفتار کرلیا، کنڈیارو پولیس نے ایک کارروائی میں بشیر کلہوڑو کو 550 گرام چرس اور آصف گھانگرو کو 550 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا، بھریا روڈ پولیس نے ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-9 پڈعیدن( نمائندہ جسارت) پولیس کا نواحی علاقوں میں کریک ڈاؤن 07 ملزمان گرفتار، 2125 گرام چرس ، 06 بوتلیں وسکی شراب، 1650 گرام مین پوری گٹکا اور2مسروقہ موٹرسائیکلز برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق مورو تھانہ کی پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 4 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان عباس چہوان سے 3 بوتلیں وسکی، مظھر ماچھی سے 3 بوتلیں وسکی، مقبول ماچھی سے 990 گرام گٹکا اور ماجد سیال سے 660 گرام گٹکے برآمد کرکے مقدمات درج کیے گئے۔ دوسری جانب، مورو پولیس نے دوران اسنپ چیکنگ 2 مسروقہ موٹرسائیکلز برآمد کیں، برآمد شدہ موٹرسائیکلز تصدیق کے بعد اصل مالکان عبدالحق کورائی اور شاہ زیب راجپوت کے حوالے کی گئیں ۔ محرابپور پولیس نے...
    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر اور مرکزی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ آج بھی ایم کیو ایم کی پالیسی یہی ہے کہ کوٹہ سسٹم قائم رہے۔ ایکسیرپس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیور چیف کراچی فیصل حسین کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے انکشاف کیا کہ 2017 میں اٹھارہویں میں اور فاروق ستار موجود تھے اور ہم نے پارٹی قیادت کو قائل بھی کرلیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس پالیسی کے بارے میں آپ چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔ حیدر عباس رضوی نے کہا کہ اس حوالے سے میرے پاس آئینی اور دیگر دلائل ہیں جس پر میں قائل کرسکتا ہوں۔...
    نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مبینہ طور پر انڈے نما لاکٹ نگل کر چوری کرنے والے شخص سے لاکٹ برآمد کرلیا۔ اے ایف پی کے مطابق 32 سالہ مشتبہ شخص نے گزشتہ ہفتے کے آکلینڈ کے ایک اسٹور سے نایاب انڈے نما لاکٹ کو چرانے کے بعد اسے نگل لیا تھا۔ تاہم، موقع سے فرار ہونے سے قبل ہی اس کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ پولیس نے جمعے کے روز اپنے بیان میں تصدیق کی کہ انگوٹھی جیسا یہ لاکٹ برآمد کر لیا گیا ہے اور اب پولیس کی حراست میں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس منفرد انڈے کی مالیت تقریباً 20 ہزار ڈالر ہے۔
    اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کار سوار فیملیز اور دفاتر جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے منظم ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو اور سی آئی اے محمد عمران خان کے مطابق ایس آئی یو نے چاکیواڑہ کے علاقے سے تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ تین پستول گولیاں اور موبائل فون برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر فیملیز کو لوٹتے تھے اورموبائل فون نقدی رقم چھین کر فرار ہو جاتے تھے۔ ملزمان دفاتر جانے والے شہریوں کو بھی لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے، حراست کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزمان چھیننے ہوئے موبائل فون آن لائن کم...
    سٹی 42: شکر گڑھ کے سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی رہنے والے مولوی غیاث الدین کو پولیس تھانہ سٹی نے حراست میں لے لیا۔پولیس  تھانہ سٹی نے گھر کو جاتے راستے سے حراست میں لیکر نارووال منتقل کردیا شکرگڑھ۔سابق ایم پی اے کالعدم تنظیم کے پی پی 56سے ٹکٹ ہولڈر تھے جبکہ پی پی 55سے آزاد امیدوار تھے۔
    آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے آئندہ سال کے آغاز سے غیر روایتی گیس کے بڑے پیمانے پر منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد مقامی پیداوار بڑھانا اور درآمدی ایل این جی پر انحصار کم کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: او جی ڈی سی ایل کو سندھ کے ضلع ٹنڈو اللہ یار میں تیل کے نئے ذخائر کی دریافت پاکستان طویل عرصے سے ٹائٹ اور شیل گیس کی صلاحیت رکھتا ہے، جو سخت چٹانی تہوں میں بند ہوتی ہے اور اسے خصوصی ڈرلنگ سے نکالا جاتا ہے، تاہم ابھی تک تجارتی پیمانے پر پیداوار ثابت نہیں ہوسکی۔ اوجی ڈی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد لک کے مطابق کمپنی نے ٹائٹ...
    دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست بنتی ہے تو ذہن میں فوراً سوال ابھرتا ہے آخر وہ کون سی خصوصیات ہیں جو کسی شہر کو ’’بہترین‘‘ بناتی ہیں۔ اس سوال کا جواب یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے دیا جو دنیا بھر کے شہروں میں رہنے، گھومنے اور جینے کے معیار کو جانچتا ہے۔ اسی پس منظر میں نے 2025 کے لیے 100 بہترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔ یہ ایک ایسی درجہ بندی ہے جو سیاحت، استحخام، معاشی کارکردگی، صحت اور سیکیورٹی سمیت کئی پیمانوں پر شہروں کو جانچتی ہے۔ رواں برس اس فہرست میں پیرس نے سب کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جو واقعی دنیا بھر کے مسافروں اور رہائشیوں کو اپنی چمک دمک سے متاثر کیے...
     اسرائیل کی کابینہ نے   بجٹ 2026 منظور کرلیا ہے، جس میں دفاع کے لیے 112 ارب شیکل (تقریباً 35 ارب ڈالر) شامل ہیں، جو پہلے کے 90 ارب شیکل کے منصوبے سے زیادہ ہیں۔ اب یہ بجٹ پارلیمنٹ میں ابتدائی ووٹ کے لیے پیش کیا جائے گا اور منظوری کے لیے ایک سخت مقابلے کا سامنا کرے گا، کیونکہ اسرائیل کی حکومت دن بدن زیادہ پولرائزڈ ہو گئی ہے۔ قانون کے مطابق یہ مارچ تک منظور ہونا ضروری ہے، ورنہ انتخابات کرانے پڑیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی کابینہ کا غزہ سٹی پر قبضے کا منصوبہ منظور، مزید خونریزی کا خدشہ گزشتہ 2 سال میں حکومتی اتحاد میں اختلافات پیدا ہوئے ہیں، خاص طور پر غزہ میں جنگ، جنگ بندی اور...
    کراچی بلیوز نے قائداعظم ٹرافی 2025 کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں عبد اللہ فضل اور ہارون ارشد کی شاندار سنچریوں نے کراچی بلیوز کو قائداعظم ٹرافی 2025-26 کا ٹائٹل جتوانے میں مدد دی، ثاقب خان کی شاندار بولنگ نے بھی کراچی بلیوز کو فائنل جیتنے میں مدد دی، جنہوں نے دوسری اننگز میں 5 اور میچ میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کیں۔ یہ بھی پڑھیں: کون سے 4 قومی کرکٹرز قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئیں گے؟ اس فتح کے ساتھ کراچی بلیوز نے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اپنا تیسرا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جبکہ سیالکوٹ اپنے ٹائٹل کا دفاع...
    ایس ایس پی نے بتایا کہ گرفتار ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا، گرفتار ملزم سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے ایس آئی یو پولیس نے خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے گلشن معمار کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث ملزم اسامہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق گرفتار ملزم خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرتا تھا، گرفتار ملزم گلشن معمار تھانے میں...
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق جو بات کی ہے حکومت اس پر غور کرےگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فوجی ترجمان نے وہی بات کی جو پورا پاکستان سوچ رہا ہے، بحیثیت ادارہ فوج نے بہت صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں، ایک شخص اپنی ذات کا قیدی، اس کی شعبدہ بازی اور سیاست ختم ہوگئی، ڈی جی آئی ایس پی آر طلال چوہدری نے کہاکہ پی ٹی آئی نے اگر سیاست کرنی ہے تو ایم کیو ایم کی طرح عمران خان سے خود کو الگ کرے،...
    پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جانے والی سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آئی سی سی کے باضابطہ بیان کے مطابق فخر زمان نے ایک اہم موقع پر آؤٹ قرار دیے جانے کے بعد امپائر کے فیصلے پر شدید اختلاف ظاہر کیا اور بحث میں الجھ گئے، جسے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.3 کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کا نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو جرمانہ یہ شق لیول ون کی خلاف ورزیوں میں شمار ہوتی ہے، جو میدان میں نظم...
    کراچی میں ایک اور بچی کھلے گٹر میں گرگئی، جائے حادثہ سے گزرنے والے راہ گیر نے برقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو باہر نکال کر اس کی جان بچالی۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گرم چشمہ کے قریب نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ کھلے گٹر میں جاگری۔جائے وقوعہ سے گزرنے والے شہری نے بچی کو بروقت کھلے گٹر سے نکال لیا، بچی کی شناخت عنایہ امین کے نام سے کی گئی. بچی چھٹی کے بعد اسکول سے گھر جا رہی تھی کہ گٹر میں گر گئی۔ یاد رہے کہ گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات 3 سالہ ابراہیم نجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے باہر گٹر میں گر گیا تھا. بچے کی والدہ کی دردناک...
    فیفا کے عالمی چیمپئن ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے سے متعلق ایک مرتبہ پھر مبہم رائے کا اظہار کیا ہے۔ لیونل میسی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اگرچہ ان کا ارادہ ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ 2026 نہ کھیلیں۔ 38 سالہ میسی نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ میں وہاں ہوں، سب سے برے حال میں بھی، میں میچ نہ بھی کھیلوں تو لائیو دیکھنے ضرور آؤں گا، لیکن یہ لمحہ خاص ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ان کی جسمانی صلاحیت برقرار رہی تو وہ کھیلنے کے خواہاں ہیں، مگر خاموشی اختیار کی اور حتمی فیصلہ نہیں دیا۔ Lionel Messi told...
    ارجنٹائن (ویب ڈیسک) میسی جو بھی فیصلہ کریں، ٹیم ان کے ساتھ ہے لیکن باضابطہ اعلان تک اُن کی شرکت غیر یقینی سمجھی جائے گی، کوچ فیفا کے عالمی چیمپئن ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے سے متعلق ایک مرتبہ پھر مبہم رائے کا اظہار کیا ہے۔ لیونل میسی نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اگرچہ ان کا ارادہ ہے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ 2026 نہ کھیلیں۔ 38 سالہ میسی نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ میں وہاں ہوں، سب سے برے حال میں بھی، میں میچ نہ بھی کھیلوں تو لائیو دیکھنے ضرور آؤں گا، لیکن یہ لمحہ خاص ہوگا۔ انہوں نے واضح...
    کراچی: اسٹیل ٹاؤن گھگھر پھاٹک کے قریب واقع مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا، مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی ملیر آفس میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب واقع مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا، مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی ملیر آفس میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار مفتی سید عبدالحق شاہ کے مطابق طالبعلم سلیم خان 20نومبر کی صبح چھٹی لیکر اہلخانہ سے ملاقات کے لیے گاؤں گیا، 25 نومبر کو ایک نامعلوم واٹس ایپ نمبر سے سلیم خان کی آڈیو کال...
    برازیل (ویب ڈیسک) ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ کارگو کیبن میں بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے طیارے کو لپیٹ میں لے لیا۔ طیارے میں 180 افراد سوار تھے۔ جنہیں ہنگامی طور پر طیارے سے اتار لیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈگری کا ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری آرڈر جاری کیا۔  https://Twitter.com/ehtshamkiani/status/1996836856244388327?t=vWIldx5ZroWDebF-rBuZTg&s=19 تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ میرٹ پر جائے بغیر جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر رہے ہیں، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مجاز اتھارٹی ڈگری کا ریکارڈ حاصل کر کے عدالت میں پیش کرے۔...
    ایس آئی یو پولیس نے گلشن معمار میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے گلشن معمارکے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث ملزم اسامہ کوگرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق گرفتارملزم خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اوربھتہ طلب کرتا تھا، گرفتار ملزم گلشن معمار تھانے میں بھتے کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا، گرفتار ملزم سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔...
    کراچی: ایس آئی یو پولیس نے گلشن معمار میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے گلشن معمارکے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث ملزم اسامہ کوگرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق گرفتارملزم خواتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرکے ہراساں اوربھتہ طلب کرتا تھا، گرفتار ملزم گلشن معمار تھانے میں بھتے کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا، گرفتار ملزم سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون...
      نیوزی لینڈ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص کو مبینہ طور پر ہیرے جڑا سونے کا قیمتی لاکٹ نگل کر چوری کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ لاکٹ ’فیبرجے ایگ‘ ڈیزائن کا ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر بتائی جاتی ہے۔ واقعہ آکلینڈ کے مرکزی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک جیولری شاپ نے پولیس کو بلایا۔ پولیس نے 32 سالہ شخص کو گرفتار کرکے اس کا طبی معائنہ بھی کروایا۔ تاہم پولیس کے مطابق اب تک یہ قیمتی لاکٹ ملزم سے برآمد نہیں ہوسکا۔ ملزم کو 8 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ جیولرز کی ویب سائٹ کے مطابق چوری شدہ فیبرجے ایگ...
    (اسامہ ملک  )کراچی میں ایک اور بچی کھلے گٹر میں گرگئی، جائے حادثہ سے گزرنے والے راہ گیر نے برقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو باہر نکال کر اس کی جان بچالی۔   کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گرم چشمہ کے قریب نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ کھلے گٹر میں جاگری۔  جائے وقوعہ سے گزرنے والے شہری نے بچی کو بروقت کھلے گٹر سے نکال لیا، بچی کی شناخت عنایہ امین کے نام سے کی گئی، بچی چھٹی کے بعد اسکول سے گھر جا رہی تھی کہ گٹر میں گر گئی۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز    یاد رہے کہ گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات 3 سالہ ابراہیم نجی...
    ---فائل فوٹو  کراچی کے علاقے گلشنِ معمار سے خواتین کو بلیک میل کر کے بھتا مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق ملزم نے خاتون کو بلیک میل کر کے 10 لاکھ روپے بھتا مانگا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کر کے اِس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈگری کا ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری آرڈر جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ میرٹ پر جائے بغیر جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر رہے ہیں، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مجاز اتھارٹی ڈگری کا ریکارڈ حاصل کرکے عدالت میں پیش کرے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن...
    انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا سی پی او آفس آمد پر پرتپاک استقبال،سی پی اوخالد ہمدانی کی حوصلہ افزائی اور شاباش راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چمپئن شپ 2025 میں 2 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اس کے علاوہ ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔انسپکٹر ارم خانم کی سی پی او آفس آمد پر راولپنڈی پولیس کی طرف...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈگری کا ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری آرڈر جاری کیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ میرٹ پر جائے بغیر جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بھارت میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا واضح ثبوت دیتے ہوئے 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست میں جگہ بنالی۔ گوگل کی جانب سے جاری کی گئی کھیلوں کے مقابلوں کی فہرست میں 2025 کے دوران بھارت میں سب سے سرچ کی جانے والی پاکستان کی مقبول ٹی ٹوئنٹی لیگ، پی ایس ایل بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی صارفین نے 2025 میں نہ صرف عالمی اسپورٹس ایونٹس بلکہ پی ایس ایل کو بھی بڑی تعداد میں گوگل پر سرچ کیا جو اس لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا نمایاں ثبوت ہے۔ جاری کردہ فہرست میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ...
    لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) سونی پکچرز نے مقبول ’لابوبو ڈول‘ پر مبنی فلم تیار کرنے کے لیے معاہدہ کیا ہے، جو ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور یہ طے نہیں ہوا کہ فلم لائیو ایکشن ہوگی یا اینیمیشن تھرل۔ چینی کمپنی پاپ مارٹ کی ’لابوبو ڈولز‘ اس سال عالمی سطح پر ہلچل مچا چکی اور کئی مشہور شخصیات کے ہاتھوں میں دیکھی جا چکی ہیں۔ لابوبو کے ’بلائنڈ باکسز‘ شاپنگ کا نیا رجحان بن گئے ہیں، جن میں ڈولز کا ماڈل کھولنے تک معلوم نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ سونی فلم نے پہلے بھی بچوں کے لیے ’جُمانجی‘ اور اینیمیشن ہٹ ’کےپاپ ڈیمن ہنٹرز‘ جیسی شہرہ آفاق فلمیں بنائی ہیں۔
    پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف زیرو ٹالرنسی پالیسی کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس اعلان کے بعد پنجاب پولیس کی جانب سے سال 2025ء کے دوران صوبے بھر میں جینڈر بیسڈ وائلنس (GBV) کیسز سے نمٹنے کے طریقۂ کار میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
    امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھا کر 30 سے زائد کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نائم کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ مزید کن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں۔ رواں ماہ کے آغاز میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے خدشات کی بنیاد پر 19 غیر یورپی ممالک سے آنے والے تارکین وطن کی تمام امیگریشن درخواستیں روک دی تھیں۔ ان میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت کی کارروائی بھی شامل تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جون میں جن 19...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن ل ائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجاسعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ یہ تقریب جمعرات کے روز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ تقریب حلف برداری میں سیکرٹری مالیات اسلام زیب، سیکرٹری جنگلات انصر یعقوب، سیکرٹری سپورٹس تہذیب النسائ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ چودھری امتیاز، سیکرٹری انڈسٹریز چودھری عبدالرحمن، سیکرٹری ماحولیات، وائلڈ لائف و فشریز عامر محمود مرزا، سیکرٹری ایلمینٹری وسکینڈری ایجوکیشن قاضی عنایت، اکا¶نٹنٹ جنرل حسن مسعود، ڈائریکٹر جنرل ٹو اے جی پی ہاشم رضا، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ سعید اللہ نیازی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔تفصیل کے مطابق قائد اعظم ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کراچی بلیوز کی دوسری اننگز میں شان مسعود نے 76 رنز بنائے۔یہ ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 59ویں نصف سنچری تھی۔اس اننگز کے دوران انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 13 ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کیا۔خیال رہے کہ شان مسعود 44 ٹیسٹ میچز میں 6 سنچریز اور 13 نصف سنچریز کی مدد سے 2550 رنز بناچکے ہیں۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
    مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات پر خالی نشست عابد شیر علی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق عابد شیر علی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نوازشریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں متفقہ طور پر عابد شیر علی کا نام فائنل کیا گیا۔یاد رہے کہ عرفان صدیقی گزشتہ ماہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔وہ مارچ 2021 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔
    فائل فوٹو  پنجاب کے شہر میانوالی میں والدین نے مبینہ طور پر دو ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا، والد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ والدین بیٹے کی خواہش رکھتے تھے، بیٹی کے پیدا ہونے پر مبینہ طور پر اسے قتل کردیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ والد کو گرفتار کرلیا گیا، ماں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
    فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کو باضابطہ طور پر سینیٹ ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی کل کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے جبکہ انہیں اس سلسلے میں پارٹی قیادت نے لاہور طلب کر لیا ہے۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کی نامزدگی کو پارٹی تنظیمی فیصلوں میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل...
    جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم ایک روزہ فارمیٹ میں مسلسل 20 ٹاس ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹاس ہارنے کے اس سلسلے کا آغاز 2023 ورلڈ کپ فائنل میں اس وقت کے بھارتی کپتان روہت شرما سے شروع ہوا اور گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قائم مقام کپتان کے ایل راہول بھی اس کی ایک کڑی بن گئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی  رپورٹ کے مطابق رائے پور میں جہاں ٹاس کے معاملے میں کے ایل راہول کو بدقسمت سلسلے کی کڑی بننا پڑا وہیں 358 رنز کے ہدف کا دفاع نہ کرپانے کی صورت میں ریکارڈ شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ شماریاتی اعتبار سے ایسا ہونے...
    بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو 5 روز قبل اسپتال میں داخل کیا گیا اور پھر انھیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کرنا پڑا لیکن طبیعت سنبھل نہ سکی جس پر اہل خانہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے علاج معالجے کے لیے ہمہ وقت ماہر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم موجود رہتی ہے۔ ان کے مسلسل ٹیسٹس کرائے جا رہے ہیں اور ہر ممکن علاج جاری ہے۔ چین سے بھی ڈاکٹرز کی ٹیم آئی اور معائنے کے بعد کچھ ٹیسٹس اور دوائیں تجویز کیں۔ سابق وزیراعظم کو مسلسل آبزرویشن پر بھی رکھا گیا لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا بلکہ طبیعت مسلسل بگڑتی جا رہی ہے۔ جس کے بعد اب اہل خانہ نے فیصلہ...
    محققین نے ایک نیا اپٹکس آلہ ’فرنٹ سرفیس ٹائپ ایریڈر‘ (فروسٹی) تیار کیا ہے جو لیگو جیسے کشش ثقل ڈیٹیکٹر میں انقلاب لا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسپیس ایکس کا مشن کامیاب، ناسا اور ناوا کے اسپیس ویذر سیٹلائٹس خلا میں روانہ لیگو وہ دوربین ہے جو کالے سوراخ کے ٹکرانے اور دیگر کائناتی حرکات سے پیدا ہونے والی کشش ثقل کی لہروں کو ناپتی ہے۔ فروسٹی کے ذریعے لیگو کے بڑے شیشوں کی سطح کو انتہائی طاقتور لیزر کی مدد سے بہتر بنایا جائے گا جس سے پیمائش کی درستگی میں زبردست اضافہ ہوگا۔ مذکورہ تحقیق کی قیادت کرنے والے جوناتھن رچرڈسن کہتے ہیں کہ یہ آلہ شیشوں کی شکل کو اتنی درستگی سے بدل سکتا ہے کہ کشش ثقل...
    درخواست گزار مفتی عبدالحق شاہ کے مطابق طالبعلم سلیم خان 20 نومبر کی صبح چھٹی لیکر اہلخانہ سے ملاقات کیلئے گاؤں گیا، 25 نومبر کو ایک نامعلوم واٹس ایپ نمبر سے سلیم خان کی آڈیو کال موصول ہوئی، جس میں طالبعلم نے بتایا کہ اسے کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا، مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی ملیر آفس میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار مفتی عبدالحق شاہ کے مطابق طالبعلم سلیم خان 20 نومبر کی صبح چھٹی لیکر اہلخانہ سے ملاقات کیلئے گاؤں گیا، 25 نومبر کو ایک نامعلوم واٹس ایپ نمبر سے سلیم خان کی آڈیو کال موصول...
    سٹی42: پاکستان نے سنگین جرائم میں ملوث بدنام عادی مجرموں کو انگلینڈ سے طلب کر لیا۔ مصدقہ خبر آئی ہے کہ پاکستان نے انگلینڈ میں چھپے ہوئے  سنگین نوعیت کے جرام میں ملوث پاکستانی   افراد عادل راجہ اور شہزاد اکبر کو پاکستان کے حوالے کرنے کے لئے انگلینڈ کو رسمی مراسلہ بھیج دیا ہے۔ ان دونوں پاکستانیوں پر پاکستان میں ریاست کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہونے اور کرپشن کے مقدمات ہیں۔  اسلام آباد میں وزارت داخلہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان نے انگلینڈ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی ہے۔ سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک آج ہی  وزیر داخلہ...
    راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چمپئن شپ 2025 میں 2 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اس کے علاوہ ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انسپکٹر ارم خانم کی سی پی او آفس آمد پر راولپنڈی پولیس کی طرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے انسپکٹر ارم خانم کی حوصلہ افزائی کی اور شاباش دیتے ہوئے کہا کہ انسپکٹر ارم پنجاب پولیس...
    لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کا جامع پلان طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفائی کا اتنا بڑا نظام کسی معجزے سے کم نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو بھی پنجاب میں گندگی پھیلائے گا وہ جرمانے کی سزا پائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں صفائی والی گاڑیاں بھی اب ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز ہوں گی، کمرشل ایریاز اور سڑک پر کوڑا کرکٹ پھیلانے والے قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ شہروں اور دیہات کی صفائی کا جامع نظام برسوں پہلے بننا چاہیے...
    قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کراچی بلیوز کی دوسری اننگز میں شان مسعود نے 76 رنز بنائے۔ یہ ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 59ویں نصف سنچری تھی۔ Shan Masood gets thick edge for a BOUNDARY & brings up his 59th first-class 5️⃣0️⃣ ???? ???? Watch Live on PTV National & Tapmad (Pakistan) ???? Rest of the world - PCB YouTube Channel: https://t.co/95Sbcbn8T6#KHIBvSKT | #QeAT | #PCB pic.twitter.com/ZUZmiq1nGj — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 4, 2025 اس اننگز کے دوران انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 13 ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کیا۔ خیال رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں بھارتی ویٹ لفٹر سپنا کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ان کے شاندار کارنامے پر راولپنڈی پولیس لائنز میں استقبال کیا گیا اور سی پی او خالد حمدانی نے کہا کہ ارم خانم نے پنجاب پولیس اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ارم خانم کو اولمپک کی ٹارچ اٹھانے کی دعوت بھی دی گئی ہے اور انہوں نے ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔
    موٹر وے ایم 4 پر چلتی بس میں پہیہ جام ہونے سے آگ لگ گئی موثر وے پولیس نے بروقت کاروائی کرکے تمام مسافرمحفوظ رہے جبکہ بس جل کر راکھ ہو گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب پیش آیاتمام مسافروں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا۔مسافر بس فیصل آباد سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی ۔ بائیں پچھلے پہیے جام ہونے سے اگ لگی، موٹروے پولیس نے دیکھا تو بس کو روک کربس میں سوار 44 مسافر اور عملے کو محفوظ طریقے سے نکال لیا۔ بس کا آدھا حصہ جل گیا، موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کلیئر کردی گئی ہے ۔
    ٹی وی مارننگ شو کی مقبول ترین میزبان ندا یاسر ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے جب ندا یاسر کو اپنے کسی بیان یا حرکت پر سوشل میڈیا پر طنز، میمز اور تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ تاہم اس بار معاملہ کافی الگ اور کسی حد تک انسانیت کے احترام سے جڑا ہوا ہے بالخصوص ان لوگوں کے ساتھ جو سخت محنت کے بعد اپنی روزی روٹی کماتے ہیں۔ اپنے شو میں انھوں نے فوڈ ڈلیوری رائیڈرز کے بارے میں کہا کہ ان میں سے اکثر جان بوجھ کر چینج نہیں رکھتے تاکہ ٹپ زیادہ سے زیادہ مل جائے۔ ندا یاسر نے یہ شکوہ بھی...
    پاکستان آئیڈل کے بڑے پلیٹ فارم پر سیکڑوں آوازوں کے درمیان ابھرنے والی باصلاحیت کم عمر گلوکارہ فریال امبر اپنی سریلی آواز سے سب کو متاثر کر رہی ہیں۔ فیصل آباد کے گاؤں 3 چک رام دیوالی سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ فریال امبر نے مشکل گیت گا کر ایسے سُر بکھیرے کہ بڑے بڑے گلوکار بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ وہ اس وقت تمام 16 اُمیدواروں میں کم عمر ترین گلوکارہ ہیں، پاکستان آئیڈل کے آڈیشن میں شاندار پرفارمنس کے بعد جب وہ ’گولڈن مائیک‘ لے کر اپنے گاؤں پہنچیں تو اُن کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ فریال نے کہا کہ مجھے بچپن سے گانے کا شوق تھا، 6 برس کی عمر میں گنگنانے سے...
    راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ارم خانم نے ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، جہاں انہوں نے بھارتی پاور لفٹر کو شکست دے کر نمایاں کامیابی سمیٹی۔ ان کے اعزاز میں آر پی او شیخوپورہ رینج کے دفتر میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل نے ارم خانم کو محکمہ پولیس کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام پیش کیا۔ انہوں نے ملک و قوم کا نام روشن کرنے پر ارم خانم کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ سی پی او خالد حمدانی...
    ویب ڈیسک:مسافر بس میں آگ،  موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی ، تمام مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ حادثہ موٹروے ایم-4 ٹوبہ ٹیک سنگھ، کے قریب پیش آیا، نجی کمپنی کی بس میں آگ بھڑکی تھی، مسافر بس فیصل آباد سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی۔ آگ بائیں پچھلے پہیے جام ہونے سے لگی، موٹروے پولیس نے بروقت آگ کی نشاندہی کرتے فوری طور پر تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکالا۔ سید عمران احمد ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا تھا کہ بس میں سوار 44 مسافر اور عملہ محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا، بس کا آدھا حصہ جل گیا، موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کلیئر  کردیا گیا۔  سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ...
    اسلام آباد‘لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، خاندانوں اور شخصیات پر مشتمل پارٹیوں اور مقتدرہ نے نظام کو نرغے میں لے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کم عمر موٹرسائیکل سواروں کی گرفتاریوں پرحکومت کا طرزِ عمل ناقابلِ قبول ہے۔بچوں کو تو تھانوں میں بند کروا یا جارہا ہے ، ڈرگ مافیا کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی۔عام آدمی کا استحصال کرنے والے نظام کو بدلنے کی جدوجہد شروع کردی۔ نوجوان اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار حق اور سچ کیلئے آواز اٹھائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام رضاکاروں کے عالمی دن پر یوتھ لیڈرشپ پروگرام سے خطاب...
    شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں مدرسے کے قاری نے کمسن بچے کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جس پر پولیس نے اُسے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھوپیر پولیس نے مدرسے کے کمسن طالبعلم پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے مطابق منگھوپیر پولیس نے عزیز بروہی گوٹھ کے مدرسے میں 6 سالہ طالبعلم پر انسانیت سوز تشدد کرنے والے جلاد معلم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت اللہ بچایا ولد منظور احمد کے نام سے کی گئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے شدید تشدد کرتے ہوئے محنت کش کے معصوم اور کمسن طالبعلم کے سر کی ہڈی توڑ دی تھی جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تین سالہ بچے ابراہیم کے گھر جاکر اہلخانہ سے ملاقات کی اورمعافی مانگ لی۔اس موقع پرمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم کے والد اور ان کے اہلخانہ کے درد کو سمجھ سکتا ہوں اللہ ان کو صبر دے، ابراہیم کے گھر جاکر اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان سے معافی مانگی ہے، وہ اتنے نقصان کے باوجود شفقت سے پیش آئے۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے بغیر کسی بلیم گیم کے ابراہیم کے اہلخانہ سے معافی مانگی ہے، میں میئر کی حیثیت سے کامیاب نہیں ہوا لیکن چاہتا ہوں کہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہو۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ابراہیم کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راجن پور :وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راجن پور میں ایک نومولود بچے پر آوارہ کتے کے حملے کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا،  انہوں نے ڈپٹی کمشنر راجن پور سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے نومولود بچے کے جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور بچے کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت بھی کی۔واضح رہے کہ یہ واقعہ راجن پور ایکسچینج روڈ کے قریب قبرستان کے علاقے میں پیش آیا، جہاں کسی شخص نے نومولود بچے کو پھینک کر فرار ہو گیا تھا اور آوارہ کتے نے بچے پر حملہ کر دیا تھا۔شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت فوری اقدامات کرے تاکہ ایسے المناک واقعات دوبارہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران : ایران میں سونے کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے۔میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ملک کی سب سے بڑی کانوں میں سے ایک میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔سونے کی کان ’شادان‘ جنوبی خراسان میں واقع ہے جو ملک کی اہم ترین کانوں میں سے ایک ہے، ایران کی وزارتِ صنعت، معدن و تجارت نے نئے ذخائر کی باضابطہ توثیق کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ذخیرہ رگوں کی شکل میں دکھائی دیتا ہے، جیسے ایک وسیع طلائی رگ ہو، اس طلائی ذخیرے میں تقریباً 7.95 ملین ٹن آکسائیڈ اور 53.1 ملین ٹن سلفائیڈ سونا موجود ہے۔ایران نے اگر چہ اپنے قومی زرِسونا (سونے کے...
    اسپین کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے خواتین نیشنز لیگ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کر لیا۔ میڈرڈ میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے لیگ میں اسپین نے جرمنی کو 0-3 سے شکست دی، جبکہ پہلا میچ جرمنی کے شہر کائسریس لاؤٹن میں بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔ پہلے میچ میں جرمنی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا مگر مواقع ضائع کرنے کا خمیازہ انہیں دوسرے لیگ میں بھگتنا پڑا۔ میڈرڈ میں صورتحال یکسر بدل گئی، اسپین نے شاندار آغاز کیا اور مسلسل دباؤ برقرار رکھا، تاہم جرمن گول کیپر این-کترین برگر نے کئی اہم بچاؤ کرتے ہوئے اسپین کو ابتدائی برتری لینے سے روک دیا۔ بالآخر 61ویں منٹ میں طویل انتظار ختم...
    کراچی: کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے مس ڈکلئیرشن کی بڑی کوشش ناکام بنا کر سولہ کروڑ ستر لاکھ روپے ریونیو کا نقصان بچا لیا۔ ایف بی آر کے مطابق کراچی کی کمپنی  میسرز ان سنز کارپوریشن اور ان کے کلیئرنگ ایجنٹ میسرز پاکستان شپنگ اینڈ لاجسٹکس کمپنی نے درآمدی کنسائنمنٹ میں غلط بیانی کی تھی۔  جبل علی کے راستے منگوائے  گئے کنٹینر میں آٹو پارٹس کی تعداد اور لیپ ٹاپ  ٹیکسوں سے بچنے کے لیے  کم  ظاہر کئے گئے تھے، ضبط شدہ سامان کی مالیت کا تخمینہ انیس کروڑ تیس لاکھ  روپے لگا یا گیا ہے۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ درآمد کنندہ اور تمام سہولت کاروں کے خلاف ٹیکس چوری کی کوشش  پر کسٹمز ایکٹ 1969...
    سٹی42: لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز چالان اور جرمانوں کا نظام ختم کیا جائے۔  انہوں نے پیرا فورس کی جانب سے غیر ضروری جرمانوں کے خاتمے اور اس ادارے کو لامحدود اختیارات نہ دینے پر زور دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا تھا کہ وہ ٹریفک قوانین کے ساتھ چلنے کے خواہاں ہیں اور حکومت و متعلقہ اداروں سے تعاون چاہتے ہیں, انہوں نے ٹرک سٹینڈوں میں مناسب پارکنگ سہولیات فراہم کرنے اور لاہور میں نئے ٹرک اڈوں کے قیام کی بھی درخواست کی۔ صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا 7 خوارج ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین ...
    پنجاب میں غیر لائسنس یافتہ، بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران درجنوں موٹر سائیکل سوار گرفتار کیے گئے اور موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سڑکوں پر حفاظت کو یقینی بنانے اور کم عمر ڈرائیونگ کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب عوام کی جانب سے ہیلمٹ پہننے کے قوانین کو لے کر سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔ کئی صارفین نے ویڈیوز شیئر کیں جن میں متعدد افراد کام کے دوران اور یہاں تک کہ سوتے ہوئے بھی ہیلمٹ پہنے نظر آئے تاکہ چالان سے بچا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف...
    بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا نے دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور خطرناک حد تک خراب فضائی معیار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دہلی اور اس کے کئی قریبی اضلاع میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 377 تک پہنچ گیا، جو شہریوں کے لیے نہایت مضر صحت قرار دیا جا رہا ہے۔ ریچا چڈھا، جو 2010 میں دہلی سے ممبئی منتقل ہوگئی تھیں مگر آج بھی اکثر اپنے شہر جاتی رہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دہلی کی سردیاں کبھی لوگوں کا پسندیدہ موسم ہوتی تھیں۔ ہم چھت پر بیٹھ کر گجک اور مونگ پھلی سے لطف اندوز ہوتے تھے، لیکن آج حالات دیکھ کر دل دکھتا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2025 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے بہتری کا سال ثابت ہوا۔ ٹیم نے نہ صرف نمایاں فتوحات سمیٹیں بلکہ جدید دور کی کرکٹ کا انداز بھی اپناتے ہوئے نظر آئی۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال قومی ٹیم کے چھکے مارنے کی اوسط میں نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان نے 34 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مجموعی طور پر 3872 گیندیں کھیلیں اور 235 چھکے لگائے، یعنی ہر میچ میں اوسطاً 7 چھکے اور ہر 16 گیندوں بعد ایک چھکا۔گزشتہ سال پاکستان نے 27 میچوں میں صرف 152 چھکے لگائے تھے، جبکہ 2024 میں ہر 19ویں گیند پر ایک چھکا اور فی میچ چھکوں کی اوسط 6 سے بھی کم تھی۔2024 کے مقابلے میں 2025 کے اعداد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے کوئی فیصلہ کر لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج نافذ کرنے کا ارادہ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اشتعال انگیزی بڑھائی گئی تو نظام اس کی اجازت نہیں دے گا، اور گورنر راج لگا تو وہ چند ماہ کا نہیں بلکہ مستقل نوعیت کا ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر گورنر راج نافذ ہوا تو اس کا فائدہ کسی کو نہیں ملے گا، اور اس سلسلے میں حکمت عملی پہلے سے موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے اب سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی، اور جو لوگ کروڑوں کی نمائندگی کا دعویٰ کرتے ہیں وہ چند سو...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر  پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا اگر اشتعال والی باتیں کریں گے تو کیا نظام آپ کو اجازت دے گا؟ گورنر راج لگے گا تو دو ماہ کا نہیں ہوگا، برقرار ہی رہے گا۔ بہنیں سیاسی پیغامات لاتی رہیں تو عمران خان کی آگے کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی: فیصل واوڈا انہوں نے کہا اگر گورنر راج لگا تو پھر آپ کو کیا حاصل ہوگا؟ گورنر راج سامنے ہے اور گورنر راج کے لیے حکمت...
    لاہور میں ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2025 اختتام پذیر ہوگئی۔ 4 روزہ اس چیمپیئن شپ میں 15 ممالک کے 44 باکسرز نے حصہ لیا اور شائقین کو 21 سنسنی خیز مقابلوں سے محظوظ کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کا ایک اور اعزاز، باکسنگ چیمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا چیمپیئن شپ کے دوران پاکستانی اور غیر ملکی مہمان باکسنگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے۔ چیمپیئن شپ کے سب سے نمایاں لمحات میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کا تھائی باکسر جکراوت کو شکست دے کر ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیتنا شامل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اختتامی تقریب میں کہا کہ وہ پاک فوج کی عسکری قیادت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن( نمائندہ جسارت) پولیس کریک ڈاؤن اشتہاری سمیت 09 ملزمان گرفتار مسروقہ ٹریکٹر و ٹرالی، غیرقانونی اسلحہ، چرس، وسکی شراب، مسروقہ دو موٹرسائکلز اور مضر صحت گٹکا برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کورائی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزم منصور عرف نوید، قتل سمیت سنگین نوعیت 03 الگ الگ مقدمات میں اشتہاری تھے۔نیوجتوئی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے، چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا_ دوران انٹروگیشن گرفتار ملزمان کھبڑ عرف صفر اور شاہ محمد کھوسو کی نشاندہی پر مسروقہ ٹریکٹر اور ٹرالی بھی برآمد کی گئی۔ مورو تھانہ کی پولیس نے کاروائیاں کرکے، 03 منشیات فروش کو گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزمان زاہد عالمانی کے قبضے سے 1100...
    چلبلی اور حسین اداکارہ ہانیہ عامر اپنی شرارتوں اور مبہم پوسٹوں کے باعث سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر موضوع بحث رہتی ہیں لیکن اس بار معاملہ کچھ الگ ہے۔ خوبرو حسینہ ہانیہ عامر کو پاکستان کی سب سے تیزی سے مقبول ہونے والی نوجوان اداکارہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوں گا۔ انھں یہ مقبولیت نہ صرف شوبز انڈسٹری میں ملی بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی دھاک بٹھائے ہوئے ہیں جہاں صرف انسٹاگرام پر وہ 19.2 ملین فالوورز رکھتی ہیں۔ انھوں نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو وائرل کی ہے جس میں مزاح کے ساتھ ساتھ طنز بھی ہے اور اصلاح کا عنصر بھی شامل ہے۔ اس نئی ویڈیو میں ہانیہ عامر نے لاہور کے روایتی اور دیسی لہجے کی مزاحیہ انداز میں نقل...
    کراچی (نیو ڈیسک) چلبلی اور حسین اداکارہ ہانیہ عامر اپنی شرارتوں اور مبہم پوسٹوں کے باعث سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر موضوع بحث رہتی ہیں لیکن اس بار معاملہ کچھ الگ ہے۔ خوبرو حسینہ ہانیہ عامر کو پاکستان کی سب سے تیزی سے مقبول ہونے والی نوجوان اداکارہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوں گا۔ انھں یہ مقبولیت نہ صرف شوبز انڈسٹری میں ملی بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی دھاک بٹھائے ہوئے ہیں جہاں صرف انسٹاگرام پر وہ 19.2 ملین فالوورز رکھتی ہیں۔ انھوں نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو وائرل کی ہے جس میں مزاح کے ساتھ ساتھ طنز بھی ہے اور اصلاح کا عنصر بھی شامل ہے۔ اس نئی ویڈیو میں ہانیہ عامر نے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم چلانے والے اکاؤنٹس بھارت، وسطی ایشیا اور بھارت سے چلائے جارہے ہیں ان میں سے 33 سرگرم ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے 22 سوشل میڈیا اکاؤنٹس فتنہ الخوارج کی جانب سے چلائے جارہے ہیں جبکہ 11 سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان مخالف عناصر چلارہے ہیں۔ مفتی نورولی اورغازی میڈیا نیٹ کے ناموں سے اکاؤنٹ فتنہ الخوارج کے عناصرافغانستان میں بیٹھ کرچلارہے ہیں جبکہ احسان اللہ احسان اوراسلام آباد پوسٹ کے ناموں سے اکاؤنٹ وسطی ایشیا سے چلائے جارہے ہیں۔اسی طرح الحسن محمود اور سید آر ساحل کے ناموں سے اکاؤنٹ افغانستان سے فتنہ الخوارج کے لوگ چلارہے ہیں، شہید مدثراور پتراز ستریورکہ ناموں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر اور تجربہ کار آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی طویل وابستگی کا باب بند کرتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے خود کو لیگ سے الگ کرلیا۔گلین میکسویل نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے آئی پی ایل اکشن میں نام نہ دینے کا فیصلہ ظاہر کیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام پر انسٹا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے گلین میکسویل کا کہنا تھا کہ کئی یادگار سیزنز کے بعد اب میں نے آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں خود کو...