Jasarat News:
2025-11-18@23:48:52 GMT

چلی میں زلزلے کے جھٹکے: ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ

اشاعت کی تاریخ: 2nd, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سینتیاگو: چلی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کوکیمبو کے علاقے میں آیا۔ریکٹر سکیل پر زلزلے (earthquake) کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی ہے کیونکہ ماضی میں یہ ملک زلزلے کے ہاتھوں کافی جانی اور مالی نقصان اٹھا چکا ہے۔1960 کی دہائی میں آنے والے زلزلے میں تقریباً 1700 افراد جاںبحق جبکہ اربوں ڈالر مالیت کی املاک تباہ ہوئی تھیں۔

دوسری جانب حالیہ دنوں میں فلپائن میں زلزلے نے خوب تباہی مچائی ہے۔ 6.

9 کی شدت والے اس زلزلے کی وجہ سے اب تک 172 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے

عادل سلطان

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: زلزلے کے

پڑھیں:

اشتہار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251118-01-15

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • جاپان نے چین میں رہنے والے شہریوں کو خبردار کردیا
  • کویت: شاپنگ سینٹروں میں مجرموں کو پکڑنے والے اسمارٹ کیمرے نصب
  • اشتہار
  • بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے؛ شدت 4.3 ریکارڈ
  • بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے
  • گوادر، تربت میں زلزلے کے جھٹکے: لوگوں میں خوف و ہراس
  • گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے  
  • شجاع آباد: مسافر بس کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق
  • بلوچستان کے ضلع گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے؛خوف وہراس پھیل گیا
  • آزادکشمیر: کباڑکی دکان میں دھماکا،3 افراد جاں بحق ،4 زخمی