Al Qamar Online:
2025-12-07@04:17:45 GMT
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل
اشاعت کی تاریخ: 19th, October 2025 GMT
سوات : سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 50 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم شہریوں کو آئندہ ممکنہ آفٹر شاکس کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی۔
.
ذریعہ: Al Qamar Online
پڑھیں:
سوات،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل منڈنڑبونیر ارشد خان سول اسپتال کے دورے کے دوران ڈسپنسری کا جائزہ لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251206-11-16