خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
اشاعت کی تاریخ: 17th, October 2025 GMT
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خبیر پختونخوا میں پشاور، ملاکنڈ ڈویژن، بونیر، بٹ خیلہ، سوات، کوہستان ایبٹ آباد اور چترال میں محسوس کیے گئے۔ پی ایم ڈی کے مطابق ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خبیر پختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: خبیر پختونخوا اسلام آباد آباد اور
پڑھیں:
خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ بدلنے کے بعد بھی امن نہیں آیا، حافظ حمد اللّٰہ
فائل فوٹوجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے بعد بھی امن نہیں آیا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے بھی امن نہیں آئے گا بلکہ صورتحال مزید خراب ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ بدلنے سے امن نہیں آیا، پارلیمنٹ اس وقت ربڑ اسٹمپ بن چکی ہے، سیاستدان صرف انگوٹھا لگانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
جے یو آئی رہنما نے مزید کہا کہ ملک میں پائیدار استحکام کا واحد راستہ صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں۔