2025-11-28@21:39:36 GMT
تلاش کی گنتی: 12850
«کراچی زو»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی ٹاؤن کی اہم ترین شاہراہ سات ہزار روڈ، گودھرا اسٹاپ تا اللہ والی شدید خستہ حالی کا شکار ہے۔ ایک ٹریک ٹوٹ پھوٹ کے باعث مکمل طور پر بند ہے جبکہ دوسرا ٹریک بھی بری طرح تباہ ہوچکا ہے۔ نتیجتاً دونوں اطراف کی گاڑیاں ایک ہی ٹوٹے پھوٹے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) لیبر فیڈریشن کراچی کے محنت کشوں کا قافلہاین ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان کی قیادت میں لاہور مینار پاکستان میں جماعت اسلامی پاکستان کے کل پاکستان اجتماع عام میں شرکت کے بعد واپس کراچی پہنچ گیا۔ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکریٹری محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل اسنیچنگ کا شکار ہونے والے شہریوں کیلیے بڑی خبر آگئی، شہریوں سے چھینے گئے فون ریکوری کے بعد واپس دیے جائیں گے۔کراچی موبائل اینڈ الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے خصوصی شرکت کی، شہریوں سے چھینے...
کراچی: کراچی کے علاقے محمود آباد میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ محمود آباد کے علاقے کشمیر کالونی سیکٹر اے میں گھر نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش چھیپا کے رضا کاروں کی...
جمعہ کو دوسرے روز معمول سے تیز ہوائیں ریکارڈ ہوئیں، جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 36 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی فضاؤں پر جمعہ کو ہلکی دھند کے سبب حدنگاہ کم ہو کر 3 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، ہواؤں کی رفتار 36 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی معمول سے تیز...
قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا سندھ کے مستقبل میں بھارت کا حصہ بننے سے متعلق بیان ہرزہ سرائی ہے، پاکستان کے عوام ہر اختلاف سے بالاتر ہو کر ملک کی ایک ایک انچ کے دفاع کا عزم رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کراچی میونسپل کارپوریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ون میں نامعلوم افراد نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب شہری عبدالرحمان کی گھر کے باہر کھڑی قیمتی گاڑی کو آگ لگا کر فرار ہو گئے، واقعہ سوا تین بجے کے قریب پیش آیا اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی...
پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے احتجاج کیا، حلیم عادل شیخ اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مظاہرے کیلئے پہنچے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف...
کراچی:(نیوزڈیسک) شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے موبائل فون شاپس میں لوٹ مار کرنے والے مبینہ دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھینے گئے 37 موبائل فونز برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون شاپس میں...
اکیڈمی نے وزیراعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے پاس ایسے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے اداروں کو چلانے کا درکار تجربہ نہیں ہے، جو منافع یا کسی منفعت کے بغیر تعلیم و تربیت دے رہے ہوں، اس لیے ضروری ہے کہ آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی کے ماتحت...
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے موبائل فون شاپس میں لوٹ مار کرنے والے مبینہ دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھینے گئے 37 موبائل فونز برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون شاپس میں ڈکیتی...
کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان پر نریندر مودی کی خاموشی معنیٰ خیز ہے، انہوں نے تین دن کے الٹی میٹم کے اندر متنازع بیان واپس لینے کا مطالبہ دہرایا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں کراچی میں سوامی نارائن...
گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ مختلف ڈکیتوں، منشیات فروشوں اور کار لفٹرگروہوں کے ساتھ رابطے میں رہتا ہے اور ان کو وارداتوں کیلئے غیر قانونی اسلحہ فروخت کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ رینجرز نے پہلوان گوٹھ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی واردات میں ملوث ایک ملزم...
ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی عادل عسکری نے کہا کہ اگر مذکورہ سینٹر کی علحدگی کا مقصد اس کی کارکردگی کو بڑھانا ہے، اسے الگ کرنے کے بجائے پوری جامعہ کراچی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیوں نہیں کیے جاتے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز کو جامعہ کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( رپورٹ : مقصود احمد خان ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد اعلیٰ سطح اجلاس میں 35ویں نیشنل گیمز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ یہ میگا اسپورٹس ایونٹ 6 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع...
کراچی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے احتجاج کیا تھا، حلیم عادل...
کراچی پریس کلب کے باہر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقاتوں کی کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن نے کراچی پریس کلب کے باہر...
کراچی: جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آئی سی سی بی ایس کو خودمختار حیثیت دینے کا معاملہ مزید متنازعہ ہوگیا، وفاقی ادارے "پاکستان اکیڈمی آف سائنس" نے وزیراعلی سندھ سے آئی بی سی سی ایس کو جامعہ کراچی کے جز کے طور پر برقرار رکھنے کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے گلشن اقبال میں قبضہ مافیا کی جانب سے شہری کے گھر پر قبضے کی کوشش کی شدید مذمت کی اور فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کے ہمراہ متاثرہ اشخاص والد محمد یامین اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا۔کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے احتجاج کیا تھا، حلیم عادل شیخ اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مظاہرے کیلئے پہنچے تھے۔حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل...
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر سندھ نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ چالان سے متعلق درخواست ہے پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائی جائے۔ انہوں نے ایوان میں سوال اٹھاتے ہوئے مزید کہا کہ چالان کی مد میں جرمانے کم کرنے چاہئیں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے...
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیرِ قانون سندھ نے کہا کہ کسی نے کہا کہ ہم جرمانے ادا نہیں کریں گے، کسی کی ذات کو دیکھ کر قوانین نہیں بنائے جاتے، یہ ٹریفک وارڈن کے بارے میں جو علی خورشیدی نے کہا وہ نامناسب ہے، سب ایک جیسے...
اسلام ٹائمز: منظر کشی کے دوران بیت سیدہ فاطمہ زہراء (س)، شہادت بی بی سیدہ (س) سے متعلق واقعات، بیت الحزن، جناب سیدہ (س) کے باغ فدک، مدینہ منورہ، روضہ رسول خدا (ص)، جنت البقیع، میدان کربلا معلیٰ و دیگر متعلقہ موضوعات کی مناسبت سے ماڈلز بنائے گئے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری شہر...
کراچی : وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ معافی ہے دوسری بار ڈبل ای چالان ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ اپوزیشن کو ای چالان سے متعلق اقدامات پر تعریف کرنی چاہیے تھی، کراچی کے شہریوں کے فائدہ...
کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ احتجاجی سلسلے کے دوسرے مرحلے میں سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کی اعلیٰ قیادت سمیت سول سوسائٹی، اسٹوڈنٹس اور میڈیا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ چیف کوآرڈینیٹر...
پاکستانی ایئرلائن ’فلائی جناح‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر 2025 سے کراچی اور جدہ کے درمیان روزانہ نان اسٹاپ پروازیں شروع کر رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ نئی سروس نہ صرف ایئرلائن کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی نیٹ ورک کو مزید مضبوط بنائے گی بلکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان...
---فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 12 ہزار کیمرے نصب کیے جانے کا ہدف ہے۔ اس سلسلے میں جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا تھا کہ کراچی شہر میں 12 ہزار کیمرے لگانے کا ٹارگٹ ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت اور اس کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے کیس میں ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں رامسوامی واقعے سے متعلق دو مقدمات کی سماعت ہوئی، جن میں نوجوان کی ہلاکت اور بعد ازاں...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری ہونے والے ای چالان اور موٹر وہیکل آرڈیننس میں ہونے والی ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر پیش رفت کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے...
- فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ اب تک کراچی سے 70 کروڑ روپے جرمانہ وصول کیا جا چکا ہے، وزیرِقانون سے درخواست ہے جرمانوں میں کمی کی جائے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران علی خورشیدی نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ چالان سے متعلق درخواست ہے...
ضیاء لنجار - فائل فوٹو وزیرِ قانون سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی کا ٹریفک کا نظام 20 فیصد بھی درست نہیں ہوا، اس کی بہتری کے لیے ہمیں اپوزیشن اور عوام کا تعاون چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ضیاء لنجار نے کہا کہ کراچی میں جرمانے...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13-ڈی ون میں مکان پر مبینہ قبضے کی کوشش کی گئی، واقعے کی ویڈیو میں فائرنگ ہوتے دیکھی جاسکتی ہے۔متاثرہ رہائشی کا کہنا ہے کہ وہ مکان میں 40 سال سے رہ رہے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ نے کہا کہ کچھ افراد کورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الہٰی مستوئی نے مختلف تھانوں میں تعینات 11 پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، جن میں ایک اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔معطل اہلکاروں میں سرجانی ٹاؤن تھانے کے اے ایس آئی محمد نواز، ہیڈ کانسٹیبل مرزا طاہر بیگ...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا سے متعلق موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ای چالان کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو ٹریفک قوانین کی خلاف...
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں جدید ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) ٹاور اور ریسکیو اینڈ فائر فائٹنگ اسٹیشن (RFFS) کی تعمیر کے بڑے منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ایئرپورٹ کی فضائی ٹریفک مینجمنٹ، آپریشنل سیفٹی اور مجموعی کارکردگی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر...
سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی سید ماروی راشدی نے جمعہ کے روز سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن سید عادل عسکری کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں بتایا کہ...
سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی تصدیق کردی
کراچی: سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے جمعہ کے روز اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ حکومت سندھ جامعہ کراچی میں قائم انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی...
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی کی شناخت 25 سالہ عثمان ولد نیاز کے طور پر ہوئی، جنہیں سینے میں گولی لگی ہے اور حالت تشویشناک ہے۔ ابتدائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کے سینئر پولیس افسر عرفان علی بلوچ کو آزاد کشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی کے لیے وفاقی حکومت کو سفارش کی گئی ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے نئے آئی جی کی تقرری کے عمل کا آغاز کیا، اور سندھ پولیس...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ سے اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ک ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم سے اسحلہ اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے، ملزم 2021ء میں آئی آئی چندریگرروڈ پر نجی کمپنی کی کیش وین...
فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں خشک اور خنک تیز ہوائیں چلتی رہیں گی، کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28...
کراچی: پورٹ قاسم کے علاقے بن قاسم موڑ کے قریب درختوں، گودام اور گھر میں آگ لگنے سے چند درخت، گھریلو سامان اور گودام میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پوٹ قاسم کے علاقے بن قاسم موڑ کے قریب جمعہ کی صبح درختوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے...
ویب ڈیسک :کراچی میں موبائل اسنیچنگ کا شکار ہونے والے شہریوں کےلیے بڑی خبر آگئی، شہریوں سے چھینے گئے فون ریکوری کے بعد واپس دئیے جائیں گے۔ کراچی موبائل اینڈ الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے خصوصی شرکت کی، شہریوں...
کراچی کے علاقے پورٹ قاسم، بن قاسم موڑ کے قریب جمعہ کی صبح لگنے والی آگ نے درختوں، ایک گھر اور اسکریپ کے پرانے گودام کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں گھریلو سامان سمیت متعدد درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق درختوں میں آگ بھڑکنے کی اطلاع ملتے ہی...
ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی 30 نومبر کو اپنا 58 واں یومِ تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، جس کے لیے ملک بھر میں ضلعی سطح پر جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعید غنی کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بیک وقت تمام اضلاع سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے، جہاں کارکنان...
کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر پانچ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچے سمیت سات افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والا ملزم نشے میں تھا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔شادی کی تقریب میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت 35 سال کے نوروز خان کے...