2025-11-28@22:52:13 GMT
تلاش کی گنتی: 12857
«کراچی زو»:
ویب ڈیسک: ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی میں جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد آصف نامی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا۔ ملزم کے پاسپورٹس پر ہیوی ٹرک ڈرائیور کی ملازمت کے حوالے...
پاکستانی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل سفر کا آغاز کردیا ہے جس سے حکومت کے باقی ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ جُڑنے کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانس ورلڈ کی جانب سے ساحل سمندر پر سی می وی 6 سب میرین کیبل پھیلانے کا کام جاری ہے۔ سی می وی 6 کیبل ہاکس بے کے ساحل پر پہنچ گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ ای چالان کا نظام صرف کراچی کے شہریوں کے لیے ہے اور حکومت اس میں کسی قسم کی نرمی یا جرمانے کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔انہوں نے کہا کہ کراچی کو بہتر نظم و نسق، جدید شہری...
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، فیکٹری آگ سے جل کر مکمل تباہ ہو گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 8 فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزر نے حصہ لیا، آگ کے باعث فیکٹری کی...
( ویب ڈیسک )کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 8 فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزر نے حصہ لیا۔ آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت خستہ ہوگئی، کچھ حصہ منہدم...
میں نے ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ، وہ شوشے چھوڑتے رہے ہیں،صوبائی وزیر بلدیات ایم کیو ایم نے نئے صوبے کا شوشا چھوڑا تھا، اگر گرمی ہوتی تو ہم ان کو ٹھنڈا شربت پلاتے، میڈیا سے گفتگو صوبہ سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان...
کراچی پولیس نے ای چالان سسٹم کے بعد شہر کے مصروف تجارتی علاقوں میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کے لیے ‘روبوٹ کاریں’ متعارف کر دی ہیں، جو خودکار کیمروں کی مدد سے سائٹ پر موجود گاڑیوں کی اسکیننگ کریں گی اور فوری طور پر جرمانے جاری کریں گی۔ ٹریفک ایڈمن کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ...
کراچی: سرسید تھانے کی حدود میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ملزمان احمد ولد ظفراللہ اور جاوید ولد غلام فرید کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ راؤنڈز...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) جو بنیادی طور پر کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندگی کرتی ہے، اپنی سیاسی تاریخ میں اندرونی تقسیم اور بدلتے ہوئے سیاسی اتحادوں کی وجہ سے ہمیشہ مختلف اور بعض اوقات متضاد بیانات دینے کی شہرت رکھتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھٹو کی پیپلز پارٹی کس...
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں واقع فائبر کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ابتدائی طور پر ایک گاڑی روانہ کی گئی، تاہم آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث مزید...
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 8 فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزر نے حصہ لیا۔ فیصل آباد: فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئیواقعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)کراچی سے خواتین کے سیکڑوں قافلے لاہوراجتماع عام میں پہنچ چکے ہیں جب کہ قافلوں کی آمد اجتماع کے پہلے دن بھی جاری رہی،خواتین اور بچوں میں زبردست جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔ کیمپوں میں خواتین اور بچوں کی ضرورت کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔ صفائی ستھرائی کے لیے ایک اعلیٰ...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، سیکرٹری توفیق الدین صدیقی استقبالیہ کیمپ میں لوگوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی میں بڑے سائنسی مقابلہ سائیکون 6.0 کا افتتاح کردیا گیا۔یہ دو روزہ سائنسی اولمپیاڈ مقابلہ کراچی بھر کے طلباء کی سائنسی مہارتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے لانے کا موقع فراہم کرے گا۔رواں سال سائیکون مقابلے میں شہر کے 25 سے زائد اسکولوں اور کالجوں سے تعلق رکھنے والے 450 سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)میئر کراچی مرتضی وہاب سے وفاقی حکومتی کے ترجمان بیرسٹرراجہ انصاری اور پی آئی ڈی سی ایل کے وفد کی ملاقات ، ملاقات میں وفد نے گرین لائن منصوبے پر میئر کراچی کے خدشات کو دور کرنے میں کامیاب ہوگیا، میئرکراچی مرتضی وہاب نے کہا گرین لائن بس منصوبے کا کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدرفیصل ندیم نے کہا ہے کہ شہر کو ڈبل ڈیکر بسوں کی نہیں، جامع ماسٹر پلان کی ضرورت ہے۔ کراچی اس وقت بنیادی شہری سہولیات کے شدید بحران سے گزر رہا ہے اور حکمران نمائشی منصوبوں کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے...
—فائل فوٹو کراچی میں ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزم بیدل مسرور سے پلاٹ خریدنے والے شخص کا بھائی ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: سندھی گلوکار بیدل مسرور کے گھر میں چوری کی واردات معروف ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے...
کراچی: دو شہریوں کے اغوا اور 3 ارب روپے تاوان کے معاملے میں کراچی اور بلوچستان پولیس کے اہل کار سمیت لڑکی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے تاہم کراچی پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن سے دو شہریوں کے اغوا اور بھاری...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو با اختیار کیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کیوں اختیار کی؟ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان صرف کراچی والوں کیلئے ہے، جرمانے کم...
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔ اسلام ٹائمز۔ شہ قائد میں بورڈ آفس پل پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں سوار خاتون جاں بحق، جبکہ مرد زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم...
—فائل فوٹو کراچی میں بورڈ آفس پل پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سوار خاتون جاں بحق، جبکہ مرد زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد کی جانب نیچے اترنے والے ٹریک پر پیش آیا۔ شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں...
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ(فائل فوٹو)۔ سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان صرف کراچی والوں کیلئے ہے، جرمانے کم نہیں کیے جائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کی میٹنگ تھی، سندھ میں...
کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے، ریل سروس سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے...
کراچی: شہر قائد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مختلف علاقوں میں ہونے والے مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں شروع کی گئی ٹرانسپورٹ بسوں کے کرایوں میں طلباء ، طالبات، خواتین اور سینئر سٹیزنز کے لیے کم از کم رعایت دی جانی چاہیے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میری پہچان پاکستان (ایم پی پی) کی مرکزی کمیٹی نے کراچی میں بدامنی اور بھتہ بازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں دوبارہ گینگ وار اور بھتہ خوروں کی کاروائیاں تاجر برادری کو درپیش خطرات۔ صنعتوں کا پہیہ جام کرنے کی سازش ہیں۔ کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان و سیکریٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اس وقت شدید ترین شہری و انتظامی بحران کا شکار ہے اور اس بدحالی کی واحد ذمہ دار پیپلزپاٹی ہے جس کے پاس موجودہ صوبائی اور شہری حکومتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اربوں روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی ہوئی جس میں ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔محمد ریحان نامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں ڈینگی کیسز کی صورت حال انتہائی خطرناک صورت حال اختیار کر لی، صرف جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 70 سے 80 مریض ڈینگی پازیٹو آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈینگی کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں، خاص طور پر جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈینگی کے مریضوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان نے نئے صوبے کے مطالبے اور بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کے لیے عوامی رابطہ مہم چلانے اور عدالت میں جانے کا اعلان کردیا۔ اگر ایوان اور عدالتیں ہمیں انصاف فراہم نہیں کریں گی تو سڑکوں پر جائیں گے ، عوام سے بات کریں گے، کراچی میں 17 سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)کراچی میں آخر کار ای چالان کے نفاذ کے بعد زیبرا کراسنگ اور نو پارکنگ کے بورڈ آویزاں ہونے لگے۔شہر کراچی میں ٹریفک قوانین کے سائن بورڈ آوایزاں کرنے کی شروعات ہو گئی، شہر میں متعدد علاقوں میں نو پارکنگ اور زیبرا کراسنگ کے نشان لگا دیے گئے۔ ای چالان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مبینہ طور پر گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو 25 ہزار کا ای چالان موصول ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شہری کا موقف ہے کہ آواری ٹاور کے قریب جس وقت ای چالان ہوا میری گاڑی گھر پر تھی، چالان پر دیے گئے وقت سے پہلے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی نے ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کی ایم کے غبار ے سے ہوا نکل چکی ہے، اب وہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے...
کراچی میں ایس آئی یو اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بھتا مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے بھتے کے لیے فون کرنے والے مرکزی ملزم سمیت چار بھتا خور گرفتار کرلیے۔ موبائل فون سے بھتا خوروں کے خلاف شواہد برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے کار شوروم اور ماربل فیکٹری کے مالک...
کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس نے سپر ہائی وے چانڈیو گوٹھ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم عظمت کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دوسرے ملزم اشوک کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔...
جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں کی بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف کی گئی پٹیشن پر دیئے گئے عدالتی حکم پر نیپرا کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق کراچی میں کے الیکٹرک کی غیر اخلاقی اور نیپرا قوانین کے خلاف AT&C کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی...
کراچی اس لحاظ سے بھی منفرد اور سب سے بڑا شہر ہے جو ملک بھر سے غربت کے باعث کراچی آئی ہوئی خواتین کو بطور ملازمہ روزگار کے مواقعے فراہم کرتا ہے اورگھریلو ملازماؤں کی سب سے بڑی تعداد کراچی میں ہے اور ملک بھر سے خصوصاً اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب سے کام کرنے...
کراچی: ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی سید اعجازالحق نے ڈی جی رینجرز کو خط ارسال کر دیا جس میں انھوں نے رینجرز سے مدد طلب کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے حلقے پی ایس 121 اورنگی ٹاؤن میں جوا عام ہوگیا۔ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے علاقے میں جابجا جوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں بھتہ خوری کے پے در پے واقعات سامنے آنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس اور وفاقی حساس سویلین ادارے کی بھتہ مافیا کے خلاف 2 اہم چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں، نیو ایم...
کراچی: شہر قائد میں جمشید کوارٹر پولیس نے مزار قائد وی آئی پی گیٹ کے قریب فائرنگ سے اسپورٹس کے سامان کی دکان کے مالک محمد شبیر کے قتل کا مقدمہ بیٹے کی مدعیت میں درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 19 نومبر کی رات 10 بج کر 20 منٹ کے قریب محمد شبیر...
کراچی: شہر میں بھتہ خوری کے پے در پے واقعات سامنے آنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس اور وفاقی حساس سویلین ادارے کی بھتہ مافیا کے خلاف 2 اہم چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں، نیو...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے۔آرٹس کونسل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم والے کراچی، سکھر اور اسلام آباد میں الگ الگ باتیں کرتے ہیں۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری...
کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد میں بھتے کی پرچیاں ملنے کے پے در پے واقعات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی متحرک ہوگئے۔ کراچی میں بھتے کی پرچیاں موصول ہونے کے واقعات کے بعد اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس اور وفاقی حساس سویلین ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی۔ دو 2...
شہر قائد میں بھتے کی پرچیاں ملنے کے پے در پے واقعات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی متحرک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بھتے کی پرچیاں موصول ہونے کے واقعات کے بعد اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس اور وفاقی حساس سویلین ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی۔ دو 2 اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہری کو محض 13 روز کے دوران دوائیوں کے چالان کے نام پر بار بار نوٹفکیشنز بھیج کر ہر بار دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر کے ایک شہری نے انکشاف کیا ہے کہ اسے محض 13 روز کے اندر دو مرتبہ ایک ہی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کو نارکوٹکس عدالتوں میں تبدیل کرنے، جناح اسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاور کےلیے 15ملین ڈالر منظوری اور سندھ چیریٹی کمیشن کے قیام سمیت اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس...
کراچی:(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کو نارکوٹکس عدالتوں میں تبدیل کرنے، جناح اسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاور کےلیے 15ملین ڈالر منظوری اور سندھ چیریٹی کمیشن کے قیام سمیت اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ داخلہ...
کراچی (نیوزڈیسک) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز کے عملے نے دو مبینہ اسمگلر خواتین سے تقریباً ایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی ضبط کر لی۔ کلیکٹریٹ آف کسٹمز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، دو خواتین مسافروں کو انٹرنیشنل ڈیپارچر ہال میں تفتیش کے لیے روکا...