2025-11-28@22:51:13 GMT
تلاش کی گنتی: 12857
«کراچی زو»:
کراچی چڑیا گھر میں 16 نومبر کو ایک شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیا، جنہیں چڑیا گھر کے ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔ چڑیا گھر کے ترجمان کے مطابق میئر کراچی نے ہدایت کی ہے کہ شیر کے بچوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے، تاہم فی الحال...
کراچی میں خود کار ٹریفک چلانے والے سوا ارب کے 400 جدید سگنلز کی ضرورت ہے، پیر محمد شاہ کراچی میں بیشتر سگنل غیر فعال ہونے سے ای چالان سسٹم میں مشکلات کا سامنا ہے اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا کہ شہر میں 89 ٹریفک سگنلز میں سے...
اویس کیانی :کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ 65پیسےسستی کرنےکی درخواست پرنیپراکل سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نےاکتوبرکی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنےکی درخواست کر رکھی ہے،ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کراچی کے بجلی صارفین پر بھی ہوگا۔ اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےستمبرکی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگوہے،ستمبرکی...
کراچی میں کلفٹن چائنہ ٹاؤن کے قریب گراؤنڈ سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جس کا چہرہ مسخ کیا ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق بوٹ بیسن کے علاقے کلفٹن بلاک 2چائنہ ٹاون کے قریب گراؤنڈ سے ایک خاتون کی لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر...
’جیو نیوز‘ گریب کراچی چڑیا گھر میں شیرنی کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اس حوالے سے ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ کراچی چڑیا گھر میں 16 نومبر کو تین شیر کے بچوں کی پیدائش ہوئی، ڈاکٹرز نے بچوں کا معائنہ کر کے مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔ترجمان نے کہا...
سندھ حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی تا سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین منصوبوں کے لیے عالمی بینک سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ان منصوبوں کو سندھ حکومت کے اہم اہداف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے صوبے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے۔ انہوں...
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے اور ہائی اسپیڈ ٹرین کے لیے عالمی بینک سے تعاون کی اپیل کردی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی تا سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین کو حکومت سندھ کے اہم اہداف قرار دیتے ہوئے ان منصوبوں کے لیے عالمی بینک سے...
کراچی میں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے 2 زخمی بھی ہوئے۔ پہلی کارروائی ایس آئی یو کی ٹیم نے گرومندر کے قریب انجام دی، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا،...
اقصیٰ شاہد:کراچی ایئرپورٹ پر تکنیکی اور آپریشنل مسائل کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف روٹس کی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے بینکاک جانے والی تھائی ایئر کی پرواز TG-342,کراچی سے دبئی جانے والی ایئر بلیو کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہرِ قائد میں صرف 69 ٹریفک سگنلز فعال ہونے کی وجہ سے ای چالان سسٹم کو مشکلات کا سامنا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے مطابق کراچی میں موجود 89 ٹریفک سگنلز میں سے صرف 69 کام کر رہے ہیں، جبکہ موازنہ کیا جائے تو ممبئی میں ایل ای ڈی لائٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کو 30 دن مکمل ہو گئے ہیں، اور اس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 93 ہزار سے زائد چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کیمروں کی مدد سے سب سے زیادہ 57 ہزار 541 چالان سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر کیے گئے،...
ویب ڈیسک :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ کورنگی ڈھائی نمبر الفلاح مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ اسد زخمی ہوا۔ چھیپا کے مطابق...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ کورنگی ڈھائی نمبر الفلاح مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ اسد زخمی ہوا۔ چھیپا کے مطابق...
کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے گیارہ رئیس امروہوی چوک کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں 70 سالہ شخص موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا کے مطابق حادثے میں جان سے جانے والے شخص کی شناخت اختر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو فوری طور پر...
کراچی: کراچی میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 5 ڈاکو گرفتار کر لیے، جن میں سے 2 زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ ایس آئی یو کی ٹیم نے گرومندر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں...
کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب کے مو قع پر رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ شہلا رضا کے ساتھ دیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان کے خلاف جماعت اسلامی،مرکزی مسلم لیگ، راشد رضوی ایڈووکیٹ اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے ای چالان فوری روکنے کی زبانی استدعا مسترد کردی۔ درخواستوں گزاروں کی جانب سے ای چالان پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی تھی جس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ سیدہ شہلا رضا نے باقاعدہ طور پر منعقدہ تقریب میں منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی اور حیاتیاتی علوم ICCBS کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کے مجوزہ ایکٹ ICS-2025 پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کے تعلیمی اور سائنسی مستقبل کے لیے خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے کہا...
کراچی :وفاقی وزیر تجارت جام کمال ایکسپو سینٹر میں تیسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں مختلف اسٹالز کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب محکمہ انجینئرنگ، محکمہ ٹرانسپورٹ اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے افسران کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں ای چالان کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کراچی کی درخواست پر سماعت ۔ ٹریفک پولیس، محکمہ داخلہ اور دیگر فریقین نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی ۔ عدالت نے تمام متعلقہ محکموں کو 11 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کے قریب گرائونڈ سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کی عمر تقریباً 40 سے 42 سال ہوگی جس کی شناخت کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کے ہاتھ ٹیپ سے باندھے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کارونجھر پہاڑکی کٹائی کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا۔ جاری اعلامیئے کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن بھی 26 نومبر 2025 کو وزیراعلی ہاؤس تک ریلی نکالے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس کے باہر جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ریلی صبح 11:30 بجیسٹی کورٹ سے نکالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سردیوں کی آمد سے قبل ہی کراچی میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث شہری لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ کراچی میں سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، پی آئی بی کالونی اور گرد و نواح میں گزشتہ 20 روز سے جاری...
کراچی: شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور بنارس چوک کے قریب واٹر ٹینکر سے جان لیوا حادثے میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا اور میمن گوٹھ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بنارس چوک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کی فضائی صنعت میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نئی ملکی ایئرلائن ساؤتھ ایئر (South Air) نے اپنے باقاعدہ آپریشنز کا آغاز کردیا، کراچی میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسے پاکستان کی ہوا بازی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل قرار...
شہر قائد میں رینجرز اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز اور انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران سہراب گوٹھ میں چھاپہ مار کر رینجرز کے جوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے میں ملوث ملزم کو مقابلے کے...
وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شہر میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور کچرا کنڈیوں کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ سعید غنی کے ہمراہ جیل چورنگی پل کے نیچے کچرا کنڈی فوری...
فائل فوٹو کراچی میں ای چالان کے نفاذ کے 30 روز مکمل ہوگئے، اب تک شہر قائد میں کتنے افراد کا چالان کیا جاچکا ہے؟ اعداد و شمار آگئے ہیں۔کراچی میں ای چالان کے نفاذ کا ایک ماہ مکمل ہوگیا، اب تک ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 93 ہزار سے زائد چالان کیے جاچکے...
کراچی میں خواتین کے موبائل ہیک کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے کے واقعے پر سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط لکھ دیا۔ سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے خط میں کہا ہے کہ ملزم کو 17 نومبر کو گرفتار کر کے سائبر کرائم کا مقدمہ درج کیا گیا۔ خط کے...
کورنگی جام صادق پل کے قریب تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جام صادق پُل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: مقصود احمد خان )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹیریٹ کا اہم اجلاس پیر کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کرکٹ سے متعلق مختلف امور، اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن اور گزشتہ برسوں کے دوران انجام پانے والے ترقیاتی کاموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( رپورٹ : مقصود احمد خان ) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہر کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھے گی، اور ملیر کے اہم علاقوں میں زیر التوا ترقیاتی منصوبے جلد عملی شکل اختیار کریں گے۔ وہ گزشتہ روز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیرِ انتظام کراچی چڑیا گھر میں 16 نومبر 2025 کو ایک خوشگوار پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں شیرنی نے تین صحت مند بچوں کو جنم دیا، اس نایاب اور اہم واقعے نے نہ صرف چڑیا گھر کے عملے کو خوشی سے بھر دیا بلکہ شہر بھر کے...
صوبائی وزراء نے جیل روڈ پل کے نیچے کچرے کے انبار پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر یہاں صفائی کو یقینی بنانے اور آئندہ یہاں کسی قسم کا کوئی کچرہ جمع نہ ہو اس کی ہدایات دی۔ صوبائی وزراء نے کورنگی شاہراہ بھٹو کے پاس بننے والے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ...
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا کراچی میں اجلاس، منشیات، لینڈ مافیا، سائبر کرائم اور کچہ آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ
چیئرپرسن فریال تالپور نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے، ہمارے بچوں کو تباہ کر رہی ہے، منشیات فروشوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاملے پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم...
سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ اگر ایم کیو ایم والے چاہتے ہیں تو لاہور کا مقامی حکومتوں کا نظام کراچی میں لانے کو تیار ہیں، سندھ حکومت صرف وعدے نہیں کرتی، کام کرکے دکھاتی ہے، کراچی کو دن بہ دن جدید بنا رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کے قریب گراؤنڈ سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کی عمر تقریباً 40 سے 42 سال ہوگی، جس کی شناخت کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔حکام کے مطابق خاتون کے ہاتھ ٹیپ سے باندھے گئے تھے جبکہ شناخت چھپانے کےلیے...
کراچی (نیوزڈیسک) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کراچی میں اربوں کے ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے سرگرم ہے۔ ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار پیپلز پارٹی نے بنایا۔ انہوں نے کہا کہ...
کراچی (نیوز ڈیسک) کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کے قریب گراؤنڈ سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کی عمر تقریباً 40 سے 42 سال ہوگی، جس کی شناخت کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کے ہاتھ ٹیپ سے باندھے گئے تھے جبکہ شناخت چھپانے...