کراچی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا۔

کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے احتجاج کیا تھا، حلیم عادل شیخ اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مظاہرے کیلئے پہنچے تھے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہ کروانے پر یہ مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

کراچی: بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان کیخلاف پاکستان ہندو کونسل کے تحت احتجاج کیا جارہاہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں مظاہرہ؛ حلیم عادل شیخ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد خواتین و مرد کارکنان گرفتار
  • کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا
  • کراچی: ہندو برادری کا سوامی نارائن مندر پر بھارتی وزیر دفاع کے خلاف احتجاج
  • کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، ایک شخص زخمی، والد زیر حراست
  • کراچی: بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان کیخلاف پاکستان ہندو کونسل کے تحت احتجاج کیا جارہاہے
  • عظیم لیڈر کو مکمل تنہائی میں رکھنا بدترین سیاسی انتقام ہے‘حلیم عادل
  • قوم کے مقبول ترین لیڈر کو مکمل تنہائی میں رکھنا بدترین سیاسی انتقام ہے، حلیم عادل شیخ
  • شنگھائی ایئرپورٹ پر بھارتی خاتون کو زیر حراست رکھے جانے پر انڈیا کا چین سے شدید احتجاج
  • سانحہ اسلام آباد کے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں ‘حلیم عادل