2025-12-01@06:21:49 GMT
تلاش کی گنتی: 1152

«روسی توانائی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس میں ایک 22 سالہ نوجوان سے انرجی ڈرنک کے بے تحاشا استعمال نے زندگی کو ناقابل یقین نقصان پہچا دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ کا رہائشی آرٹیم کمپیوٹر گیمز کا شوقین تھا اور جاگتے رہنے کے لیے توانائی بخش مشروبات پیتا تھا۔ابتداء میں وہ روزانہ ایک بوتل پیتا تھا،...
     ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ گرین انرجی (سبز توانائی) کے پروگرام ختم کر تے فوسل فیول کی سیاست کی طرف واپس لوٹ رہا ، توچین ایک بالکل مختلف لیگ میں داخل ہو چکا۔ واشنگٹن سبسڈی اور ضابطوں پر بحث کرنے میں مصروف، بیجنگ صنعتی پیمانے پر مکمل صاف توانائی کے نظام برآمد کر رہا...
    سری لنکا میں بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان دتوا بھارت کی سمت بڑھ رہا ہے۔ بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان آج تامل ناڈو اور اطراف کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے، جس کے باعث حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے...
    سری لنکا میں تباہی پھیلانے کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز کولمبو (آئی پی ایس) سری لنکا میں تباہی پھیلانے کے بعد سمندری طوفان دتوا بھارت کی طرف بڑھنے لگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان دتوا آج بھارت کے ساحلی علاقوں...
    پاکستان کے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے استنبول میں ترکی کی اہم انفراسٹرکچر کمپنیوں اور ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور تعاون کے مواقع پر بات ہوئی۔ عبدالعلیم خان نے اچ ہولڈنگ کے وفد، جس کی قیادت ٹرانسپورٹیشن اینڈ انفراسٹرکچر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)حکومت نے بجلی کے شعبے میں مسائل کے حل کے لیے عوامی ہیلپ لائن 118 کا افتتاح کردیا۔یہ افتتاح وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کیا۔ ہیلپ لائن کے ذریعے بجلی کے شعبے کی شکایات فری درج کرائی جاسکیں گی۔ہیلپ لائن کے ذریعے شکایات ٹریک اینڈ ٹریس بھی ہوسکیں گی۔ صارفین...
    فوٹو: سوشل میڈیا۔روسی سفارتخانہ اسلام آباد ایف نائن فاطمہ جناح پارک میں روسی خلا باز یوری گاگارین کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ روسی سفارتخانے کے مطابق افتتاحی تقریب میں روس کے وزیر توانائی سرگئی سیویلیف اپنے پاکستانی ہم منصب اویس لغاری کے ساتھ شریک ہوئے۔ روسی وزیر توانائی نے اس موقع پر کہا کہ خلائی تحقیق...
    فائل فوٹو۔  وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری کے اقدامات جاری ہیں، صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے۔انھوں نے یہ بات صارفین کی سہولت کیلئے اسلام آباد میں 118 سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔  وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-17 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں قابل تجدید توانائی کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ گیاہے، نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کی تیاری او ر ڈسکوز کی نجکاری اور مارکیٹ میں براہ راست لین دین کے منصوبے پر کام ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)متوازن اور کامیاب زندگی کے لیے کھیل بھی اتنے ہی ضروری ہیں جتنی کہ تعلیم ہے۔ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8 کی پرنسپل پروفیسر فوزیہ صابرنے چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پروفیسر ریحانہ بھٹی کی زیرنگرانی کالج میں ہونے والے اسپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب سے خطاب...
    پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، اقتصادیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے لیے قائم 10واں بین الحکومتی کمیشن (آئی سی جی) اسلام آباد میں 25 تا 27 نومبر 2025 تک منعقد ہوا جس دوران اہم ایم او یوز اور پروٹوکول پر دستخط ہوئے۔ اجلاس پاکستان کے وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم، ڈسکوز کی نجکاری اور مارکیٹ میں براہِ راست لین دین کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی سرداد اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں متبادل توانائی کے ذرائع میں اضافہ ہو رہا ہے جو کم قیمت بھی ہیں، پاکستان کے...
    پاکستان دنیا میں سولر کے شعبے میں سب سے زیادہ ترقی کر رہا ہے، اویس لغاری - فائل فوٹو وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت مستقبل میں براہِ راست بجلی کی خریداری نہیں کرے گی۔پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈسکوز کی نجکاری...
        اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کرچکے ہیں۔ آئی پی پیز کے ساتھ ماضی میں ہونے والے معاہدے شفاف نہیں تھے۔ پاکستان میں صاف انرجی کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے...
    ---فائل فوٹو  2015ء میں تقریباً صفر سے شروع ہونے والی ملک کی شمسی توانائی کی صلاحیت 2026ء تک بجلی کے مجموعی نظام کے 20 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔عالمی تحقیقی ادارے ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کے مطابق پاکستان کا سولر انقلاب حیران کن رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے، صرف 2024ء میں ہی پاکستان نے 22...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ ناردن سی روٹ کو ترقی دینے کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے بیجنگ میں ہونے والے ساتویں روس چین انرجی بزنس فورم میں کہا ہے کہ منصوبے سے چین کو توانائی کی فراہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس کے ایک شہری نے توانائی کی خودکفالت اور جدید ری سائیکلنگ کا ایک منفرد تجربہ کرتے ہوئے گزشتہ آٹھ سالوں سے اپنے گھر میں لیپ ٹاپ بیٹریوں کی مدد سے بجلی پیدا کی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شہری، جو آن لائن ’Glubux‘ کے نام سے معروف ہے، نے اس منصوبے...
    چین پاکستان میں “روف ٹاپ سولرانرجی” کے انقلاب کو آگے بڑھا رہا ہے، برطانوی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد : برطانوی میڈیا دی اکانومسٹ نے حال ہی اپنی ویب سائٹ پر ایک مضمون شائع کیا، جس کا عنوان تھا “چین پاکستان میں چھتوں پر شمسی توانائی کےانقلاب کو...
    چین اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی بنیادیں مضبوط ہیں، چینی صدر china russia WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز بیجنگ : ساتواں چین روس انرجی بزنس فورم بیجنگ میں منعقد ہوا۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا، جس میں انھوں نے نشاندہی...
    غریب صارفین کیلئے ٹیرف 11.72سے بڑھ کر 22.44روپے ہو چکا ہے نان انرجی کاسٹ کا بوجھ غریب پر 60فیصد، امیروں پر صرف 30فیصد رہ گیا معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کے شعبے کا کچا چٹھا کھول دیا،2600 ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب...
    صبح کے وقت کاجو کھانے سے جسم کی توانائی، دل کی صحت اور غذائی اجزا کے جذب میں غیر معمولی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ خالی پیٹ کھانے سے نہ صرف غذائی اجزا کی دستیابی بڑھتی ہے بلکہ دن بھر توانائی اور ذہنی وضاحت برقرار رہتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ روزانہ ناشتے میں کاجو شامل...
     سٹی42: مسلم لیگ نون کی سینئیر نائب صدر اور پنجاب کی چیف منسٹر مریم نواز نے اتوار کے روز پی ٹی آئی کے سزا یافتہ رہنماؤں کی چھوڑی ہوئی نشستوں پر ضمنی انتخاب کو عوامی ریفرنڈم قرار دیا اور کہا ہے کہ  یہ ضمنی الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، پنجاب اور پختونخوا کے عوام نے ن...
    نیویارک (نیوزڈیسک): امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک (ایگزم) پاکستان، مصر، اور یورپ میں معدنیات کے اہم منصوبوں میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ روئٹرز کے مطابق امریکی بینک امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے لیے اہم معدنیات، جوہری توانائی اور مائع قدرتی گیس (LNG) کی سپلائی چینز کو محفوظ بنانے کے لیے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)10 سال میں بجلی ٹیرف میں تقریباً 3 گنا اضافہ،غریب طبقے پرنان انرجی کاسٹ 60 فیصد تک بڑھا دی گئی۔معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کےشعبےکا کچا چٹھا کھول دیا،26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا۔ ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیٹا کی شیئرنگ اور تحفظ میں توازن ناگزیر ہے، شفاف نظام ہی مؤثر پالیسی کی بنیاد بنے گا، سیکریٹری تعلیم ندیم محبوب قومی تعلیمی ڈیٹا شیئرنگ فریم ورک کے لیے پی آئی ای اور ڈی اے آر ای-آر سی کے اشتراک سے اہم پالیسی مکالمہاسلام آباد ۔ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تعلیم و...
    دیگر محکموں کی طرح پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے اسٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے جبکہ کراچی، لاہور،...
    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ویٹو کے حق پر مباحثہ میں پاکستان نے ویٹو کا خاتمہ یا سخت پابندی ناگزیر قرار دے دی۔ یہ بھی واضح کیا ہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں کا اضافہ مسائل بڑھانے کا سبب بنےگا، طاقت کا توازن بہتر کرنے کیلئے غیرمستقل ارکان کی تعداد 10...
    وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ کان کنی، قابلِ تجدید توانائی اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں بزنس ٹو بزنس تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات نائیجیریا کے ریونیو موبیلائزیشن الاوکیشن اینڈ فِسکل کمیشن کے وفاقی کمشنر ایمو ایفایونگ اکپان...
    امریکی کانگریس ارکان کا مریم نواز کے نام خط، اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز )امریکی کانگریس ارکان نے وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کے نام خط لکھا ہے جس میں اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے...
    ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 330 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دی گئی۔ اے ڈی بی کے مطابق فنڈز ’سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن اسٹرینتھنگ پروجیکٹ‘ کے لیے جاری کیے جائیں گے، منصوبہ کلین انرجی ٹرانسمیشن میں توسیع کے لیے اہم ہے، منصوبے کے تحت 500 کے وی کی نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے توانائی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 33 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کی منظوری دے دی ہے، جو ملکی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کے دوسرے اسٹرینتھننگ پراجیکٹ کے لیے مختص کیا گیا ہے۔یہ منصوبہ حکومتِ پاکستان کی ترجیحی سرمایہ کاریوں میں شامل ہے، جس...
    وقاص عظیم :ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے دوسرے پاور ٹرانسمیشن اسٹرینتھننگ پراجیکٹ کے لیے 33 کروڑ ڈالر کے مجموعی قرض کی منظوری دے دی ہے۔  اے ڈی بی کے مطابق یہ منصوبہ حکومتِ پاکستان کی ترجیحی سرمایہ کاریوں میں شامل ہے جس کا مقصد قومی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دینا...
    منصوبے کا مقصد قومی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دینا اور سستی ہائیڈرو اور قابلِ تجدید توانائی کو ملک کے بڑے لوڈ مراکز تک مؤثر انداز میں منتقل کرنا ہے۔ اس کے تحت 500 کے وی کی تقریباً 290 کلومیٹر طویل نئی ٹرانسمیشن لائن تعمیر کی جائے گی اور اسلام آباد و فیصل آباد کو...
    ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے دوسرے پاور ٹرانسمیشن اسٹرینتھننگ پراجیکٹ کے لیے 33 کروڑ ڈالر کے مجموعی قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق یہ منصوبہ حکومتِ پاکستان کی ترجیحی سرمایہ کاریوں میں شامل ہے جس کا مقصد قومی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دینا اور سستی...
    کاسمولوجی یا علم کائنات ہماری عظیم الشان دنیا سے متعلق کچھ بنیادی سوالات کے جواب ڈھونڈنے میں ہماری مدد کرتا ہے…مثلاً کائنات کا آغاز کیسے ہوا؟ اور یہ کیونکر ختم ہوگی؟ کئی دہائیوں سے سائنس داں کائنات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ نئی ٹیکنالوجی اور سائنسی بصیرتوں کا استعمال کرتے وہ یہ سمجھنے کی کوشش...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط، توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے، دونوں ممالک نےاس عزم کا اعادہ کیا کہ توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جایا جائے گا۔ بدھ کو وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک اور...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت مسابقتی ٹیرف نظام، توانائی کے شعبے کی پائیداری اور نجی شعبے کی زیادہ شمولیت کے لیے پرعزم ہے۔ ٹیکسیشن، توانائی کے شعبے کی تنظیمِ نو، سرکاری اداروں کی نجکاری، گورننس میں بہتری اور وفاقی اخراجات کو معقول بنانے پر...
    پاکستان اور ڈنمارک نے معاشی، ترقیاتی اور ماحولیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی مثبت رفتار کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں نئی تعینات ہونے والی ڈنمارک کی سفیر ہز ایکسی لینسی ماجا مورٹینسن کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا۔ وزیر...
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت مسابقتی ٹیرف نظام، توانائی کے شعبے کی پائیداری اور نجی شعبے کی زیادہ شمولیت کے لیے پرعزم ہے، ٹیکسیشن، توانائی کے شعبے کی تنظیمِ نو، سرکاری اداروں کی نجکاری، گورننس میں بہتری اور وفاقی اخراجات کومعقول بنانے پرتوجہ دی جاری ہے۔ وزیرخزانہ نے ان خیالات کا اظہار...
    صدارتی استثنیٰ: اختیار اور جواب دہی کے درمیان نازک توازن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 November, 2025 سب نیوز تحریر: محمد محسن اقبالمدتوں سے صدارتی استثنیٰ کا تصور دنیا بھر کے آئینی مباحث میں اہم مقام رکھتا آیا ہے۔ اگرچہ مختلف ممالک میں اس کی صورتیں مختلف ہیں، مگر اس کی بنیادی منطق ایک ہی رہی...
    روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 430 ڈرونز اور 18 میزائل داغ دیے، ہلاکتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 November, 2025 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )روس نے یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائل فائر داغے ہیں جس کے باعث 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر...
     پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ریکارڈ تو بنتے رہتے ہیں ٹیم کو میچ جتوانا اہم ہوتا ہے۔ راولپنڈی میں پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ سیریز میں اچھا آغاز ملا لیکن...
    اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نیوکلیئر معاملات میں دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کو پیشہ ورانہ انداز میں حقائق کے ساتھ دباؤ میں...