حکومت کی نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کی تیاری
اشاعت کی تاریخ: 28th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251128-01-17
اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں قابل تجدید توانائی کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ گیاہے، نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کی تیاری او ر ڈسکوز کی نجکاری اور مارکیٹ میں براہ راست لین دین کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اب مستقبل میں بجلی کی براہ راست خریدار نہیں ہوگی، وزارت نے ریگولیٹری فیصلوں کے مؤثر جائزے کا عمل شروع کر دیا ہے،پاور سیکٹر میں گورننس، شفافیت اور مالی استحکام کے نئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں متبادل توانائی کے ذرائع میں اضافہ ہو رہا ہے جو کم قیمت بھی ہیں، پاکستان کے توانائی کے شعبے میں پہلی دفعہ مستقبل کیلیے پالیسی بنائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی :وفاقی وزیر تجارت جام کمال ایکسپو سینٹر میں تیسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں مختلف اسٹالز کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار