2025-11-27@20:14:43 GMT
تلاش کی گنتی: 56483

«اسلام ا باد احتجاج»:

    علی تاج نے کہا کہ گورنر کے اعتراف کے بعد وہ تمام سیاسی، انتظامی اور پسِ پردہ کردار بالخصوص امجد ایڈووکیٹ اورُ حفیظ الرحمن جو اس افسوسناک فیصلے، اس غیرقانونی مداخلت اور عوامی مینڈیٹ کی توہین میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ شریک رہے، انہیں خالد خورشید سے سرِعام معافی مانگنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف...
    پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، اسے شناخت دینے کا فیصلہ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب اسمبلی کا 35واں اجلاس آج بروز جمعہ 28 نومبر دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایوان میں سب سے پہلے محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کے پوچھے...
    —فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا ایک بار پھر افواہوں اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور اس کی وجہ وہ پراسرار شخص ہے جو بار بار ان کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔اب اس شخص کی شناخت ہرش مہتا کے نام سے کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس...
    شہرام تراکئی فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہرام تراکئی کا کہنا ہے کہ ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، مگر ہمارے لیڈر سے ملاقات تو کروائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہرام تراکئی نے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو کوئی اور شکل اختیار...
    اعلامیہ کے  مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے  مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ نے بدھ کے روز ایک ڈوبے ہوئے جنوبی شہر میں مریضوں کو فضائی راستے سے منتقل کیا، اور آکسیجن ٹینک سمیت اہم سامان پہنچایا، خطے میں برسوں کے بدترین سیلابوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق سیلاب نے تھائی لینڈ کے 9...
    اجتماع میں امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، نیپال، بنگلہ دیش، عرب و افریقی ممالک اور آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت کم و بیش 70 سے زائد ممالک سے علمائے کرام، مبلغین، جامع المدینہ کے اساتذہ، طلبا، بزنس کمیونٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
    سٹی42:  پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے افغانستان اور انڈیا سے پھیلائی گئی افواہ کو سچ مان کر آج یہ مؤقف اختیار کر لیا کہ وہ بانی کی صحت کےمتعلق پریشان ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ملاقات کے مطالبے کئے لیکن  آج ان سے ملاقات کرنے کے لئے صرف خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اپنے...
    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے  مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے...
    سوشل میڈیا ویڈیو پلیٹ فارم پر نشر ہونے والے متنازع شو لازوال عشق کی تشہیر پر ایک بار پھر عائشہ عمر کو صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے متنازع شو لازوال عشق کے حوالے سے ہونے والی تنقید کے بعد اس پروگرام کے حوالے سے معلومات شیئر کیں...
    قابل (ویب ڈیسک) افغانستان سے تاجکستان میں کیے گئے ڈرون حملے میں تین چینی ملازمین ہلاک ہوگئے۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کی تخریبی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔افغان طالبان رجیم کے تمام وعدوں کے باوجود افغانستان سے پڑوسی ممالک پر...
    ملاقات میں مطالبہ کیا گیا کہ مجوزہ بل پر اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ تکنیکی کمیٹی تشکیل دی جائے، ICCBS کے انتظامی و قانونی ڈھانچے کو جامعہ کراچی کے کوڈ کی بنیاد پر چلایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نظریں صرف کراچی یونیورسٹی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی افریقہ کے ملک گنی بساؤ میں فوجی افسران کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کا تختہ الٹ کر گنی بساؤ میں اقتدار سنبھال لیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایک ایسے ملک میں سامنے آیا ہے جو ماضی میں بار بار فوجی بغاوتوں کا شکار رہا...
    وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے معاملے کو سیاسی چال کے طور پر استعمال کررہی ہے کیوں کہ پی ٹی آئی کی تمام تحریکیں اور دعوے ناکام ہوچکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کے پاس جیل میں 6 بڑی بیرکس ہیں، طلال چوہدری نجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی دہشت گرد گروپ فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع میں انٹیلی جنس...
    سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن بھارت کی سرپرستی میں سرگرم گروپ فتنہ الخوارج کے عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ خفیہ اطلاعات پر کارروائی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی...
    اس موقع پر سفیر اسلامی جمہوریہ ایران رضا امیری مقدم نے مہمانان گرامی قدر کو خوش آمدید کہا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چئیرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی، سیکرٹری جنرل پاکستان پیلپز پارٹی سید نیئر عباس بخاری، جماعت اہل حرم کے سربراہ...
    صحافیوں سے اپنی ایک ملاقات میں لبنانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حالات کی سنگینی کے بارے میں خبردار کرنے کیلیے عرب و غیر ملکی نمائندوں کو بیروت آنے کی ضرورت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایسے وقت میں جب اسرائیل روزانہ کی بنیاد پر "لبنان" کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، لبنانی وزیراعظم "نواف...
    الموسوی نے جاپانی اخبار ’’آساہی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے زور دیا کہ آج مزاحمت کی تمام توانائیوں، خاص طور پر ہتھیاروں کا تحفظ پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عراقی مزاحمتی تحریک النجباء کے ترجمان نے زور دیا ہے کہ مزاحمت اپنے ہتھیاروں کے ذریعے علاقائی معادلات میں شامل ہو چکی ہے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی حکام کی نظریں صرف کراچی یونیورسٹی کے معروف تحقیقی ادارے ICCBS پر ہی نہیں بلکہ جامعہ کراچی کی وسیع اراضی پر بھی ہیں،  جماعت اسلامی جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلبہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوشنبہ: تاجکستان کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ تاجکستان کی سرحد میں استقلال پوسٹ کی حدود میں قائم مزدوروں کے کیمپ پر افغانستان سے ڈرون حملہ ہوا جس میں تین چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔وزارتِ خارجہ تاجکستان کے مطابق 26 نومبر کی رات کو افغانستان کی حدود سے حملہ کیا گیا جس...
    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال کے بارے میں واضح تشخیص بھی کی گئی ہے اور مختلف پالیسی خلا کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی پاکستان کے فلاحی شعبے کا قائد ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری اور سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ اپنے تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں اسلام آباد کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ تہران کا دیا ہوابلینک چیک...
    اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل کھانوں اور سہولیات کی دھوم مچ گئی، طلال چوہدری نے کہا کہ انہیں دیسی مرغ کا سالن اور ورزش کی مشین ملی ہوئی ہے، بتائیں اور کسے یہ سہولت میسر ہے؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سید یوسف رضا گیلانی...
    DUSHANBE: افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دیگر پڑوسی بھی محفوظ نہیں ہیں اور تاجکستان کی سرحد پر افغان سرزمین سے تخریبی کارروائیاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں 3 چینی ملازمین ہلاک ہوگئے۔ تاجکستان کے کویت میں قائم سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان...
    تاجکستان میں افغان علاقے سے حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ، نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی، مشتبہ افغان حملہ آور گرفتار غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان کے حکام نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ افغان سرحد کے قریب ہونے والی ایک مسلح حملے...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے دوران پاکستان نے بھرپور ساتھ دیا، دونوں ممالک کے تعلقات کی جڑیں بہت گہری اور پرانی ہیں۔ دونوں ممالک کے مفادات مشترکہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پاکستانی حمایت کبھی نہیں بھولے گا، صدر مسعود پزشکیان کا محسن نقوی سے اظہار...
    انٹرنیشل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کی رپورٹ پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف رپورٹ میں کچھ تشخیص کیا گیا ہے، کچھ خلا کی نشاندہی کی گئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف کی جانب سے نکات ہیں جو حل طلب...
    اوور 40 عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ گروپ اے سے پاکستان اور جنوبی افریقا جبکہ گروپ بی سے آسٹریلیا اور امریکا نے فائنل فور میں رسائی حاصل کرلی۔ سیمی فائنل مقابلے ہفتہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جہاں...
    تسنیم نیوز ایجنسی کے شعبۂ خارجہ امور کے مطابق، پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ علی لاریجانی نے اسلام آباد کے دورے کے دوران قومی سلامتی کے مشیر محمد عاصم ملک کے ساتھ وفود کی سطح پر باضابطہ مذاکرات کیے۔   اسلام ٹائمز۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں، ایران کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)اجلاس کے دوران اپوزیشن نے جیل ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ اٹھایا، سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کئی ہفتوں سے اہلخانہ اور وکلا سے نہیں ملنے دیا جا رہا،جو انسانی حقوق اور جیل مینول کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا...
    راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام کے نزدیک گیس کی ایک مین پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج جاری ہے۔ پولیس نے فوری طور پر وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اسکواڈ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا جبکہ ایس این جی پی ایل حکام...
    درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ بعض ٹک ٹاکرز شام سے رات گئے تک ایسے لائیو پروگرامز چلاتے ہیں، جن میں اخلاقی حدود کو بری طرح پامال کیا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم جاری کردیا اور قرار دیا...
    متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلئے ویزے روک دیے،وزارت داخلہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزارتِ داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے عام پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری نہیں کیے جارہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس...
    خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کے بعد سیکورٹی فورسز نے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر ڈی مائننگ کا عمل شروع کیا۔ افواجِ پاکستان کے بہادر جوان اپنی جانوں پر کھیل کر علاقے کو بارودی سرنگوں اور گولہ بارود سے پاک کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مکران ڈویژن کیلئے ایران سے درآمد کی جانے والی بجلی کی قیمت کے حوالے سے اہم معلومات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں،  ایوان کے اجلاس کی صدارت چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کی، جس دوران وقفہ سوالات میں ارکان پارلیمنٹ نے مختلف اہم...
    وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر فیکٹری ناکے پر دھرنا دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ صوبائی وزرا، اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی اور کارکنان بھی موجود ہیں۔اس موقع پر...
    —فائل فوٹو پاکستان ہائی کمیشن لندن نے بتایا ہے کہ آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہو گیا، جس سے پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہو گئی۔پاکستان ہائی کمیشن لندن کے مطابق ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل مباحثے کے لیے لندن میں موجود تھے، جبکہ جنرل (ر) زبیر...
    بیرسٹر گوہر علی خان(فائل فوٹو)۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات ہیں۔  اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ہر صورت ملاقات ہونی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی اور اسٹریٹجک تعاون کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جب یو اے ای کے نئے تعینات ہونے والے سفیر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر...
    اسلام آباد ریجن کے بلے باز شامل حسین کی قائد اعظم ٹرافی 2025 میں شاندار کارکردگی نے انہیں بین الاقوامی فرسٹ کلاس رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔ وہ بھارت کے بڑااسکور بنانے کے لیے مشہور ٹیسٹ کھلاڑی کے کے نائر سے صرف 14 رنز پیچھے ہیں۔ شامل حسین نے 2025 میں تمام بین...
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن حساس انٹیلی جنس ان پُٹس کی بنیاد پر کیا جارہا ہے، جس کا مقصد امن و قانون کی صورتحال کو مزید مضبوط بنانا اور ممنوعہ تنظیموں کی سرگرمیوں پر قدغن لگانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں آج صبح سے پولیس کی جانب...
    پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، اقتصادیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے لیے قائم 10واں بین الحکومتی کمیشن (آئی سی جی) اسلام آباد میں 25 تا 27 نومبر 2025 تک منعقد ہوا جس دوران اہم ایم او یوز اور پروٹوکول پر دستخط ہوئے۔ اجلاس پاکستان کے وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار...
    —فائل فوٹو انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے آئی سی سی بی ایس کو جامعہ سے علیحدہ کرنے کے مجوزہ بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسی ہفتے وزیرِاعلیٰ سندھ اور متعلقہ حکام سے ملاقات کی جائے گی، یکم دسمبر کو پریس کانفرنس ہو گی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں...
      سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف اسٹریٹجک پلاننگ  کے تحت دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں سندھ میں صحت کے نظام کی پائیداری اور بہتری کے لیے پالیسی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنا تھا۔کانفرنس کا مقصد ہیلتھ کیئر سسٹین ایبلٹی روڈ میپ (2025-2030) کی تیاری میں معاونت فراہم کرنا تھا،...
    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ یہی ہاؤس تھا اور اسی ہاؤس کے اندر اسپیکر کی کرسی پر اسد قیصر براجماں تھے، اس وقت اپوزیشن کی آدھی فرنٹ لائن جیلوں میں تھی۔ عطاتارڑ نے کہا کہ اس وقت عمران خان کی چیرہ دستیاں جاری تھی، ان کی فسطائیت...