راولپنڈی:

راولپنڈی کے علاقے خیابان سر سید میں واقع ایک گھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، اہلکاروں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ فائر فائٹنگ سے آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔

اہلخانہ کے مطابق گھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ پر لگی تھی، دوران چارجنگ اچانک آگ لگ گئی اور پھیل گئی تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ریسکیو کی 3 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 8 اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی کا واقعہ

اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ اتوار بازار کے لنڈا سکیشن میں لگی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • گھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ کے دوران آگ، جانی نقصان نہیں
  • راولپنڈی کے گھر میں الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی
  • کراچی؛ مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 افراد جاں بحق
  • کراچی؛ گھر کی دہلیز پر شہری سے موٹر سائیکل چھین لی گئی
  • راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار
  • اسلام آباد کے اتوار بازار میں آتشزدگی کا واقعہ
  • راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے منصوبہ تیار  
  • بھارت: موٹر سائیکل ٹکرانے سے بس میں خوفناک آتشزدگی‘ 20 مسافر ہلاک
  • کراچی: موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق