Nawaiwaqt:
2025-11-06@11:47:34 GMT

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل

اشاعت کی تاریخ: 6th, November 2025 GMT

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔نئی شرح منافع کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر سالانہ شرح منافع 10.68 فیصد سے بڑھا کر 10.92 فیصد سالانہ کر دی گئی ہے۔سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 10.40 فیصد سے بڑھا کر 10.60 فیصد سالانہ کر دی گئی ہے جبکہ بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینفیٹ اکاؤنٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر کی شرح منافع میں کمی کی گئی ہے۔یہ شرح 12.

96 فیصد سے کم کر کے 12.72 فیصد سالانہ کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں مزید کمی کر دی گئی ہے جبکہ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ، سروا اسلامک سیونگز اکاؤنٹس پر شرح منافع 9.94 فیصد سے بڑھا کر 10.30 فیصد سالانہ 3 سال کے لئے اور 5 سال کے لئے 10.56 فیصد کر دی گئی ہے۔سیونگز اکاؤنٹ پر شرح منافع کو 9.50 فیصد برقرار رکھا گیا ہے اور کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا جبکہ نئی شرح منافع کا اطلاق 4 نومبر سے کر دیا گیا ہے۔

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: پر شرح منافع فیصد سالانہ کر دی گئی ہے فیصد سے

پڑھیں:

آباد کے وائس چیئرمین سید افضل حمید15ویں سالانہ فائر سیفٹی اینڈ سیکورٹی کنونشن اینڈ ایوارڈز 2025ء سے خطاب کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251106-08-29

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کر دیا گیا
  • آباد کے وائس چیئرمین سید افضل حمید15ویں سالانہ فائر سیفٹی اینڈ سیکورٹی کنونشن اینڈ ایوارڈز 2025ء سے خطاب کررہے ہیں
  • اکتوبر میں مسلسل تیسرے ماہ ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیاد پر کمی ریکارڈ
  • اسلام آباد: کائنات اسکول سسٹم میں سالانہ اسپورٹس گالا کے موقع پر طلباء و طالبات رسہ کشی میں حصہ لیتے ہوئے
  • حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے منافع میں ردوبدل کردیا، خصوصی سرٹیفیکٹ کا نفع 11.60 فیصد ہوگا
  • امیتابھ بچن اپنے 2 لگژری فلیٹس عجلت میں فروخت کرنے پر مجبور؛ وجہ سامنے آگئی
  • غیر ملکی کمپنیوں کے منافع کی ترسیل پر تین سال سے عائد پابندیوں میں نرمی
  • علیمہ خان کے 7 ویں مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری
  • ملک میں اکتوبر میں مہنگائی تخمینے سے زائد ریکارڈ