Express News:
2025-11-15@04:58:15 GMT

امریکا: جم ٹیچر کا تھری-پوائنٹر شاٹس کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT

امریکا میں ہائی اسکول کے ایک جم ٹیچر نے باسکٹ بال کورٹ میں 1516 تھری-پوائنٹر شاٹ اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے راین مارٹن نے ایک گھنٹے میں 1683 تھری-پوائنٹر شا ٹس کی کوشش کی جس میں سے 1516 کامیابی کے ساتھ باسکٹ میں گئے۔

راین کا مقصد 1372 شاٹس اسکور کرنا تھا لیکن انہوں نے 145 شاٹس زیادہ اسکور کیے۔ یہ ان کا تیسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ, پاکستان نے بنگلادیش کو چت کردیا

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کھیلی جانے والی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے دی۔

ڈھاکہ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور افراز نے دو، دو گول اسکور کیے۔

تین میچوں پر مشتمل سیریز کی فاتح ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلے گی۔

پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور افراز نے دو، دو جبکہ کپتان عماد بٹ، غضنفر علی ، رانا وحید اشرف اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

بنگلہ دیش کی جانب سےحذیفہ اور امیر السلام نے گول بنائے، پاک بنگلا سیریز کا دوسرا میچ 14 نومبر کو جبکہ آخری میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • 2 سال بعد سینچری اسکور کرکے بابر اعظم نے مخالفین کو کیا پیغام دیا؟
  • بابراعظم کی ناقابل شکست سنچری: میچ اور سیریز پاکستان کے نام
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز جیت لی
  • پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں 2صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
  • ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ, پاکستان نے بنگلادیش کو چت کردیا
  • ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی
  • پاکستان نے بنگلادیش کو پہلےہاکی میچ میں 2-8 سے شکست دے دی
  • چین میں 416 سال پرانی انگور کی بیل نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
  • ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟