لاہور ہائی کورٹ میں  جوا ایپ کی تشہیر کے معاملے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور کی چھٹی کے باعث آج کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

اس سے پہلے جسٹس فاروق حیدر نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی، درخواست میں این سی سی آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوئے کی ایپ کے پروموشن کے مقدمے میں ضمانت دائر کر رکھی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست گزار کو بیرون جاتے ہوئے این سی سی آئی اے نے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا،

موقف اختیار کیا کہ این سی سی آئی اے نے کبھی نوٹس بھجوا کر طلب نہیں کیا، درخواست جسمانی ریمانڈ پر 22 روز تک این سی سی آئی اے کی تحویل میں رہے۔

TagsShowbiz News Urdu.

ذریعہ: Al Qamar Online

کلیدی لفظ: پاکستان کھیل سی سی آئی اے

پڑھیں:

امریکی میڈیا نے عالمی سطح پر ہندو انتہا پسندی کی تشہیر کو بے نقاب کردیا

عالمی سطح پر ہندو انتہا پسندی کی تشہیر، بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بے نقاب

سفاک مودی کی سرپرستی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) عالمی سطح پر انتہا پسندہندوتوا نظریے کے فروغ کیلئے سرگرم ہے۔

غاصب مودی اور آر ایس ایس ریاستی طاقت کے ناجائز  استعمال سے اقلیتوں کے حقوق پامال کرنے میں مصروف عمل ہے۔  

امریکی جریدہ پریزم کی تحقیقات کےمطابق آر ایس ایس  نے امریکی لا فرم کے ذریعے امریکی کانگریس پر اثر ڈالنے کیلئے  لابنگ  شروع کر دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آرایس ایس بیرون ممالک بالخصوص امریکہ میں لابنگ کیلئے خطیر رقم خرچ کر چکی ہے۔ آر ایس ایس امریکا میں فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کے بغیر لابنگ کرا رہی ہے۔ 

ایک امریکی صحافی نے انکشاف کیا کہ آر ایس ایس نے خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کو غیر ملکی ادارے کے طور پر درج کیے بغیر لابنگ  کی۔ معروف امریکی صحافی ڈاکٹر آڈری ٹرشکے کے مطابق آر ایس ایس کی لابنگ امریکہ کے لیے بری خبر ہےاور  امریکی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے۔

ماہرین کے مطابق آر ایس ایس  کی امریکہ میں سرگرمیاں عالمی سطح پر  فاشسٹ تشخص  بدلنے کی کوشش ہیں۔ ہندو توا ایجنڈا کے تحت انتہا پسند مودی سرکار ، بھارت میں مذہبی آزادی کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر،6پروازیں منسوخ   
  • تشدد کیس: ملزمان کی ضمانت مسترد، جیل بھجوادیا گیا
  • میڈیا کا کام حکومت سے سوال کرنا ہے نہ کہ اسکی تشہیر، ملکارجن کھڑگے
  • زرداری، بلاول  ایم کیو ایم کو کسی بھی معاملے میں اہمیت دینے کو تیار نہیں:فارو ق ستار ؎
  • امریکی میڈیا نے عالمی سطح پر ہندو انتہا پسندی کی تشہیر بے نقاب کردی
  • زرداری اور بلاول کسی معاملے پر بات ہی نہیں کرنا چاہتے‘فاروق ستار
  • پی ٹی آئی کے بیرون ملک موجود رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا
  • جوا ایپ کی تشہیر کے معاملے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی درخواست پر بڑی پیشرفت
  • امریکی میڈیا نے عالمی سطح پر ہندو انتہا پسندی کی تشہیر کو بے نقاب کردیا