2025-07-10@09:40:36 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«تلہار شہر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار شہر میں سرعام منشیات فروش کے باعث نوجوان نسل منشیات کی لت کا شکار ہونے لگی شہر کا وارڈ نمبر 11 شمس محلہ، ریلوے پھاٹک منشیات فروشوں کا مرکز بن گیا شمس گلی میں ہر گھر میں آئس کے نشے کا عادی نوجوان موجود ہے انتظامیہ خواب غفلت کا شکار۔تفصیلات کے مطابق تلہار شہر اور گردونواح کے علاقوں میں منشیات فروشی کا کاروبار تیزی سے ترقی کر رہا ہے تلہار شہر میں کچی شراب، بھنگ، چرس، اور آئس جیسا جان لیوا نشہ کرنا عام سی بات بن چکی ہے شہر کے وارڈ نمبر 11 شمس گلی اور ریلوے پھاٹک آئس مافیا کا اڈا بنا ہوا ہے جہاں سرعام آئس جیسا جان لیوا نشہ فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار عالمی یوم آبادی کے موقع پر پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد ریلی میں شریک پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے ملازمین سمیت شہر کے سوشل ورکرز نے شرکت کی۔دنیا میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی ہوئی آبادی ہے آبادی میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ایک جانب دنیا میں خوراک کی قلت پیدا ہورہی ہے دوسری جانب بیروزگاری مہنگائی اور رہائش کے مسائل بھی اس وقت سب سے اہم مسائل ہیں گزشتہ روز عالمی یوم آبادی کے موقع پر محکمہ پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب عوامی آگاہی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی ریلی میں پالولیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کے علاوہ شہر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار عزاداری سیل ضلع بدین کے رہنماء نواز جتوئی پیپلزپارٹی سٹی تلہار کے صدر غلام حیدر جتوئی کی پریس کلب تلہار آمد ایام محرم الحرام کے موقع پر حیسکو انتظامیہ اور ٹاؤن انتظامیہ کی ناقص کارکردگی پر شدید تنقید۔ تفصیلات کے مطابق. ہر سال کی طرح اس سال بھی تلہار شہر میں محرم الحرام کا عشرہ انتہائی عقیدت احترام سے منانے کا سلسلہ جاری ہے شہر کی تین بڑی امام مارگاہوں جن میں مرکزی امام بارگاہ، جتوئی امام بارگاہ، اور کہری امام بارگاہ میں عشرے کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے شہر میں لنگر نیاز اور سبیل کا احتمام بھی کیا جارہا ہے دوسری جانب تلہار حسیکو انتظامیہ اور ٹاؤن انتظامیہ کی کارکردگی سے خائف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار(نمائندہ جسارت) تلہار گزشتہ روز تلہار سمیت اس کے نواحی گاؤں دیہاتوں میں تیز مٹی کے طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار بنادیا طوفانی ہواؤں کے باعث درجنوں گاؤں دیہاتوں کے کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گر پڑیں بجلی کا نظام درہم برہم لاکھوں روپے مالیت کا نقصان خدشہ۔تفصیلات کے مطابق طویل گرمی کے موسم کے بعد گزشتہ روز تلہار شہر اور اس کے نواحی گاؤں راجوخانانی، چانری،پیرولاشاری ،مراد تالپور ،دھکو، رپ شریف اور نئی نظامانی سمیت دیگر گاؤں دیہاتوں میں تیز مٹی کے طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی درجنوں درخت اور بجلی کے پول جڑ سے اکھڑ گئے بجلی کا نظام درہم برہم متعدد گاؤں دیہاتوں کے کچے مکانات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار(نمائندہ جسارت) تلہار شہر میں نوجوانوں کی جانب سے شہر کے مصروف ترین حیدرآباد بدین ہائی وے پر موٹر سائیکل ریس اور ون وہیلنگ کرنا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے جس کی وجہ سے ہائی وے پر کسی بھی وقت کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے متعدد بار شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے ایس ایچ او تھانہ تلہار ایس ایس پی ضلع بدین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان نوجوانوں کے خلاف کارروائی کی جائے اس سے قبل ان کو کوئی جانی یا مالی نقصان ہو لیکن پولیس نے تاحال کوئی نوٹس نہیں لیا۔تفصیلات کے مطابق تلہار شہر میں چند اوباش نوجوانوں نے شہر میں موٹر سائیکل ریس اور ون وہیلنگ کرنا شروع کی ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار(نمائندہ جسارت) تلہار روزنامہ جسارت نمائندہ تلہار سید کاشف حسین زیدی کی عیادت کے لیے جماعت اسلامی تلہار کا وفد ان کی رہائشگاہ تشریف لایا وفد میں شامل ظائف جونیجو امیر تحصیل تلہار، حاجی اکبر جونیجو امیر شہر تلہار، عبدالحق انصاری پبلک ایڈ کمیٹی، عباداللہ تھیبو صدر یوتھ تلہار،انہوں کاشف زیدی کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی سینئر صحافی نے جماعت اسلامی کے وفد کی ان کی عیادت کے سلسلے میں تشریف لانے پر ان سے اظہار تشکر کیا. تفصیلات کے مطابق. لگ بھگ تین ماہ قبل روزنامہ جسارت کے تلہار کے نمائندہ سید کاشف حسین زیدی کو سول اسپتال تلہار میں ڈاکٹر کی غفلت کے باعث غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار شہر کا وارڈ نمبر 9 گوٹھ فوٹو ماچھی کی خواتین مرد اور بچوں کا احتجاجی مظاہرہ گزشتہ 20 سالوںسے ہمارے وارڈ کو نظرانداز کیا جارہا ہے ہمارا محلہ تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہے گزشتہ 20 سالوں سے ترقیاتی منصوبوں کی رقم کہاں جارہی ہے انتظامیہ جواب دے مظاہرین کا طالبہ.تفصیلات کے مطابق. تلہار سول اسپتال کے سامنے شہر کی ماچھی برادری کا قدیم گاؤں آباد ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ اب شہر کا حصہ بن چکا ہے اور اسے وارڈ نمبر 9 بنادیا گیا ہے شہر کا حصہ بنانے اور وارڈ کا درجہ دے کراس گاؤں سے ہر سال مقامی سیاسی جماعت سینکڑوں ووٹ تو حاصل کرتی ہے لیکن گزشتہ 20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی اور وفاقی حکام نے بتایا کہ سکائی ڈائیونگ مہمات کے لیے استعمال ہونے والا جڑواں انجن والا طیارہ گزشتہ روز دارالحکومت نیشول کے جنوب میں تلہاما شہر میں گر کر تباہ ہو گیا۔شہر کے ترجمان لائل رسل نے بیان میں کہا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سکائی ڈائیونگ ٹوئن اوٹر طیارے میں مجموعی طور پر 20 مسافر اور عملہ سوار تھا جب طیارہ تلہاما ریجنل ائر پورٹ پر گر کر تباہ ہوا ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ معمولی زخمیوں کا جائے...